تو مجھے جب نظر نہیں آتا
چین بھی لمحہ بھر نہیں آتا
جب نکلتا ہے تیری خواہش میں
دل کبھی لوٹ کر نہیں آتا
آشنائی ہے اس کی سب سے مگر
وہ فقط میرے گھر نہیں آتا
جانگلوس ۔۔۔ سب رنگ کی ایک مشہور اور بہترین کہانی تھی جو کافی سال تک قسط وار سب رنگ ڈائجسٹ کی زینت بنی رہی ۔۔یہ کہانی ہمارے آس پاس رہنے والے انسانوں کی ہے جو زندگی کے دشوار گزار رستوں میں گزرتے ہوئے اپنے نقوش چھوڑتے چلے جاتے ہیں۔
جانگلوس ۔۔۔ سب رنگ کی ایک مشہور اور بہترین کہانی تھی جو کافی سال تک قسط وار سب رنگ ڈائجسٹ کی زینت بنی رہی ۔۔یہ کہانی ہمارے آس پاس رہنے والے انسانوں کی ہے جو زندگی کے دشوار گزار رستوں میں گزرتے ہوئے اپنے نقوش چھوڑتے چلے جاتے ہیں۔
کارل مارکس کہتا ہے کہ ۔۔۔یہ ثابت کرنا بہت مشکل ہے کہ جاگیرداروں اور نجی جائیدادوں کے کے موجودہ حقوق کس بنیاد پر جائز ہیں ۔۔۔ سب سے پہلی دستاویز تو تلوار کی نوک سے تحریر کی گئی جسے جرنیلوں اور سپاہیوں نے اپنے ہاتھ سے لکھا اور قیمت کے عوض تلوار ، خنجر اور نیزے کی ضربیں لگا کر انسانی خون سے مہریں ثبت کیں ۔۔۔۔۔
ہندوستان۔۔۔مرادآباد میں کانٹھ روڈ پر واقع ویو مال کے باہر ایک لڑکی نے مسلم نوجوانوں کو عید ملنے کی دعوت دے دی۔۔۔۔۔۔ درجنوں لوگ لڑکی سے گلے ملنے کے لئے بےچین ہو گئے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے نوجوانوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔
تھانہ ہئیر کی حدود میں خاوند کے دوسری خاتون سے تعلق پر بیوی نے خنجر کے وار کر کے خاوند کا عضو تناسل کاٹ ڈالا ۔۔زرائع کے مطابق خاوند کو فوری طور پر شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔۔۔ جہاں عضو تناسل کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے متاثرہ شخص کے عضو تناسل کو بڑے سلیقے سے اپنی جگہ پر جوڑ دیا ہے۔۔۔مریض کی حالت اب خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔
یاد رہے کہ سال 2018 میں یہ بیویوں کے انتقام کا دوسرا واقعہ ہے ۔۔۔ پہلے واقعے میں بیوی نے خاوند کی بیوفائی پر اس کا عضو تناسل جڑ سے اکھاڑ پھینکا تھا ۔۔۔