ٹوئٹر | تلاش کریں | |
تلاش کریں ریفریش کریں
27 مارچ Syeda Aqsa Saifullah
رستہ ہی یہاں خود منزل ہے، ٹھوکر ہی یہاں اک حاصل ہے اے سود و زیاں گننے والو! کس نے ہے پکارا کیا جانو؟ ان راہوں میں فردوس بریں، ان گلیوں میں جنت کے مکیں ان تیکھے الجھے رستوں میں۔ ہیں کون صف آرا کیا جانو؟
Reply Retweet پسند کریں
27 مارچ Sɑeedɑ Yɑsmin
تم شہرِ اماں کے رہنے والے، درد ہمارا کیا جانو ساحل کی ہوا، تم موج صبا! طوفان کا دھارا کیا جانو؟ آغاز سفر ایمان و یقیں، انجام عمل اک شام حسیں بن دیکھے حسن کی منزل کو، یہ رستہ پیارا کیا جانو؟
Reply Retweet پسند کریں
8 گھنٹے فرسان کی خبريں
| : تین دن پہلے گولان پر ہماری اقتدار کے صدر ٹرامپ کی شناخت اسرائیل کے لئے ایک عظیم سفارتی کامیابی ہے  
Reply Retweet پسند کریں
8 گھنٹے فرسان کی خبريں
| : ہم شام میں عسکریت پسندانہ طور پر تلاش کرنے اور اعلی درجے کی ہتھیار روکنے کے لئے ایرانی کوششوں کے خلاف اپنے آپریشن جاری رکھیں گے  
Reply Retweet پسند کریں
23 مارچ touseef liaqat
داعش کے نام پر شام کے شہر الباغوز مینن بےگناہ بچوں، عورتوں اور شہریوں کو جلایا گیا ہے مگر کہیں کوئی خبر نہیں. مسلمانوں کا خون اتنا سستا ہوگیا ہے کہ کسی بھی دہشتگرد گروہ کے نام پر ان کا قتل عام کیا جائے
Reply Retweet پسند کریں
26 مارچ Farzeen Hussain
تمھارے زخموں کا کوئی مرہم گو ہم نہ لے کے واں آ سکے ہیں مگر دعاؤں کے پھول سارے تمہاری جانب ہی بھیجتے ہیں :"(
Reply Retweet پسند کریں
9 گھنٹے Jasarat News
گولان پہاڑیوں سے متعلق سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب مزید پڑھئیے:
Reply Retweet پسند کریں
25 مارچ USA Urdu
امریکہ ، شام میں بحران کے شکار شامیوں کے لئے انسانی امداد کے طور پر 397 ملین ڈالر سے زیادہ کی رقم فراہم کررہا ہے
Reply Retweet پسند کریں
26 مارچ DOTUSStateDept
داعش کے زمينی تسلط کا خاتمہ تاہم سياہ نظريات کے خلاف جنگ ابھی جاری ہے!
Reply Retweet پسند کریں
3 گھنٹے shaamwazir
ساری دنیا خاموش ہے کیا آپ بھی خاموش رہیں گے؟ یا اللہ. شام کے مسلمانوں کی مدد فرما.. امین 😢😢💔
Reply Retweet پسند کریں
13 گھنٹے VOA Urdu
گولان ہائٹس، سلامتی کونسل کی امریکی فیصلے پر کڑی تنقید
Reply Retweet پسند کریں
13 گھنٹے Partisangirl 🇸🇾
AlQaeda controls Idlib, only a few meters away from . But the US and Israel aren't bombing AlQaeda, they are bombing Aleppo which AlQaeda has been bombing too. They aren't fighting terrorism, they are fighting alongside it.
Reply Retweet پسند کریں
14 گھنٹے Zeeshan 🏳🏴
اگر ہم اس قومیت کی بنا پر صرف اپنے ہی ملک کے بارے میں سوچتے رہیں گے اور جو مسلمان باونڈری لائن سے باہر ہیں ان کی مدد کرنے کا نہیں سوچیں گے تو ان کی مدد کون کرے گا۔۔۔
Reply Retweet پسند کریں

متعلقہ تلاشیں

#syrian · #whitehelmets · #hts · kurdish
23 گھنٹے Partisangirl 🇸🇾
America, is not your enemy. And is not your friend. Fighting terror while funding ALQaeda in Syria. 60,000 American Casualties in 's wars. What was it all for? When is it going to end?
Reply Retweet پسند کریں
23 گھنٹے Partisangirl 🇸🇾
Six hours ago was protesting Trump's signing. Now is bombing Aleppo.
Reply Retweet پسند کریں
23 گھنٹے Partisangirl 🇸🇾
BREAKING: Ongoing right now, and the jointly bombing . This is what signing the deal meant.
Reply Retweet پسند کریں
27 مارچ Waqt News
شام میں گولان پر اسرائیلی خود مختاری تسلیم کرنے پر امریکی صدر کے خلاف مظاہرے
Reply Retweet پسند کریں
26 مارچ Waqt News
ٹرمپ نے گولان چوٹیوں پر اسرائیل کی خودمختاری باضابطہ تسلیم کرلی۔
Reply Retweet پسند کریں
24 مارچ Aaj News Urdu
شامی افواج اور اعلیٰ امریکی حکام کا جشن۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے:
Reply Retweet پسند کریں
24 مارچ Waqt News
ڈونلڈٹرمپ کاشام میں داعش کے خاتمے کاخیرمقدم Read News >
Reply Retweet پسند کریں