Twitter | Search | |
DOTUSStateDept
Official Account of the U.S. Department of State -- Global Engagement Center (GEC)
12,084
Tweets
571
Following
10,308
Followers
Tweets
DOTUSStateDept 21h
عالمی اتحادی اور میں کی جھوٹی اورنام نہاد خلافت کو شکست سے دوچار کرنےکيلۓ متحد اورپرعزم ہيں
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept 21h
دہشتگرد اور شدت پسند کسطرح نوجوان بچوں کو اپنے پرتشدد عزائم کے حصول کی خاطر کو ورغلاکر استعمال کرتے ہيں
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept 22h
اقتدارکے بھوکے درندے آپس ميں ايک دوسرے کے خون کے پياسے
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept 22h
کے مقدس مہینے میں انسانيت دہشتگردوں اور شدت پسندوں کی بربريت کا شکار
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept 23h
امن اورخوشحالی کے نام نہاد دعويدار زير تسلط علاقوں ميں معصوم شہريوں سے لوٹ مار کرنے میں سرگرم
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 5
داعشی حربوں سے ہوشيار رہيۓ - داعشی غنڈے ٹيلگرام کا استعمال کرکے نوجوانوں کو گمراہ کرنےکی کوشش کرتے ہيں
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 5
" کے کالے جھنڈے پرچم سے بدل ديۓ جائينگے اور بھر میں لہرائينگے"، کرنل رائن ڈيلن
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 5
کی جھوٹی خلافت کے نام نہاد دعويداروں کے ہاتھوں مغربی سے بھاگنے والےمعصوم شہريوں کا بے دردی سے قتل
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 4
بےرحم دہشتگردوں کو ماہ رمضان کے تقدس کا کوئی خيال نہيں
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 2
عالمی اتحاد جھوٹی خلافت کو شکست سےدوچار کرنےکيلۓ پر عزم ۔ 62 فيصد گنجان آباد علاقے کےچنگل سےآزاد
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 2
کے مقدس مہينے ميں انسانيت دہشتگردوں اور شدت پسندوں کے ہاتھوں لہو لہان
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 2
مغربی میں ایک اور اجتماعی قبر کی دریافت - داعشی درندوں کی بربریت کا ايک اور منہ بولتا ثبوت
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 2
کے آزاد کرائے گئےعلاقوں میں شہری کی جھوٹی خلافت کی خوف اور تشدد سے بالاتر کی خوشيوں ميں مگن
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 2
معصوم شہريوں کےخلاف کی جھوٹی اور نام نہاد خلافت کی بربريت جاری
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 1
داعشی درندوں کے ہاتھوں تباہ حال کے تاريخی شہر کی تعمیر نو کيلۓ اتحادی اور حکومت پر عزم
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 1
کی جھوٹی خلافت کے نام نہاد محافظوں نےامن، سلامتی اورعبادت کے مقدس مہينے میں بھی قتل وغارت اورخونریزی کا بازارگرم کررکھا ہے
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 1
سلامتی اورعبادت کےمقدس مہينے میں عراقی شہريوں کے خلاف داعشی دہشتگردوں کی بربريت جاری
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 1
"دہشتگردوں کا کوئی بھی مذہب نہیں"، "امام ارشد المصباحی ، جامع مسجد
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 1
جنرل جان نکلسن کا گزشتہ روز کابل میں ہونے والے دھماکے کی مقام کا دورہ
Reply Retweet Like
DOTUSStateDept Jun 1
کامیابی سے جاری ہے – اتحادی افواج کے ہاتھوں حتمی شکست کے نام نہاد جھوٹی خلافت کا مقدر ہے
Reply Retweet Like