دی وائر اردوOnaylanmış hesap

@TheWireUrdu

سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | |

New Delhi, India
Temmuz 2017 tarihinde katıldı

Tweetler

@TheWireUrdu adlı kişiyi engelledin

Bu Tweetleri görüntülemek istediğinden emin misin? Tweetleri görüntülemek @TheWireUrdu adlı kişinin engelini kaldırmaz.

  1. 38 dakika önce

    لاک ڈاؤن کے بعد معیشت میں اصلاحات کے نریندر مودی کے دعوے کھوکھلے ہیں |

    Geri al
  2. 3 saat önce

    شاملی: ایک کو گرفتار کر نے گئی پولیس نے 35 مسلم گھروں میں توڑ پھوڑ اور مارپیٹ کی

    Geri al
  3. 4 saat önce

    دہلی: پولیس نے چارج شیٹ میں طاہر حسین کو ’فسادات کا ماسٹر مائنڈ‘ بتایا، وکیل نے کہا-پھنسایا جا رہا ہے

    Geri al
  4. 5 saat önce

    پیارے آصف فرخی ! کیاکوئی یوں بھی مرتا ہے!

    Geri al
  5. 6 saat önce

    عبادت گاہوں کے کھلنے سے پہلے ایڈوائزری جاری، اسدالدین اویسی نے بھی کی اپیل

    Geri al
  6. 6 saat önce

    دہلی تشدد: اپنے سیاسی آقاؤں کی لکھی اسکرپٹ کے لیے پولیس کردار چن رہی ہے

    Geri al
  7. 7 saat önce

    تشار مہتہ کے ’گدھ‘ صحافی اور غیرقانونی ہوتا اختلاف رائے کا حق

    Geri al
  8. 7 saat önce

    چین-ہندوستان تنازعہ: چین کی ناراضگی کے چار اسباب

    Geri al
  9. 8 saat önce

    سماج اور سسٹم کی پول کھولتے پاتال لوک کو ’ہندو فوبک‘ کون بتا رہا ہے؟

    Geri al
  10. 8 saat önce

    پنجرہ توڑ کی دیوانگنا کلیتا کو دریا گنج معاملے میں ملی ضمانت، کورٹ نے کہا-کوئی ثبوت نہیں

    Geri al
  11. 9 saat önce

    امریکہ میں سیاہ فام لوگوں کا مظاہرہ، ہندوستان میں اقلیتوں کو انصاف کب؟

    Geri al
  12. 9 saat önce

    گجرات: فیس بک پوسٹ میں وزیر اعظم اور مرکزی حکومت کی تنقید کر نے پر اسسٹنٹ ٹیچر سسپنڈ

    Geri al
  13. 11 saat önce

    مہاجر مزدوروں کے بحران کے کوریج کے لیے 27 مئی کو سپریم کورٹ کے سامنے فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹ کے خلاف ہندوستان کے سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ کے تبصرے پر آل انڈیا ورکنگ نیوز کیمرا مین ایسوسی ایشن نے تنقیدکی ہے۔اس موضوع پر چرچہ کر رہی ہیں عارفہ خانم شیروانی۔

    Geri al
  14. 12 saat önce

    پولیس نے مقامی عدالت میں ہزارصفحات سے زیادہ کی چارج شیٹ دائر کی ہے۔ طاہر حسین کے وکیل کا کہنا ہے کہ پولیس ان کے موکل کے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں پیش کر پائی ہے اور انہیں سازش کے تحت پھنسایا جا رہا ہے۔ حسین ملزم نہیں مظلوم ہیں۔

    Geri al
  15. 12 saat önce

    معاملہ گجرات کے موربی ضلع کا ہے۔ ڈسٹرکٹ پرائمری ایجوکیشن افسر کے دفتر نے سوموار کی شام ایک آرڈرجاری کرکے اسسٹنٹ ٹیچر جگنیش ودھیر کوفوری اثر سے برخاست کر دیا اور انہیں پاس کے وانکانیر تعلقہ میں ٹرانسفر کر دیاہے۔

    Geri al
  16. 13 saat önce

    ویڈیو: گزشتہ25 مئی کو امریکہ میں ایک پولیس افسرنے ایک سیاہ فام شخص کے گلے کو گھٹنوں سے کئی منٹ تک دبائے رکھا تھا، جس کہ وجہ سے اس کی موت ہو گئی تھی۔اس کے بعد سے نسلی تعصب کے خلاف امریکہ سمیت مختلف ممالک میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔

    Geri al
  17. 13 saat önce

    اسلامک سینٹر آف انڈیا نے مسجدوں میں نماز ادا کرنے کو لےکر ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اسلامک سینٹر کے چیئرمین مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے اپیل کی ہے کہ 65 سال سے زیادہ عمر اور 10 سال سے کم عمر کے بچے مسجدوں میں نہ آئیں۔

    Geri al
  18. 14 saat önce

    وہ بہت اکیلے ہو گئے تھے اور اکیلے ہی زندہ رہنے کی جد وجہد کر رہے تھے کتاب کتاب اور بس کتاب ۔ مگر میں جانتا تھا وہ اندر سے روز تھوڑا تھوڑا کرکےمر رہے تھے۔

    Geri al
  19. 14 saat önce

    ویڈیو: امیزان پرائم پر آئی ویب سیریز ‘پاتال لوک’ لگاتار تنازعہ کے مرکز میں ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کو ہندوفوبک بتایا جا رہا ہے۔ اس کو لےکر آخر تنازعہ کیا ہے؟ سرشٹی شریواستو کا ریویو۔

    Geri al
  20. 15 saat önce

    چین کی ناراضگی کی چوتھی وجہ یہ ہے کہ حالیہ عرصے میں جو دستاویزات سامنے آئے ہیں، ان سے ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستان-چین سرحدی تنازعہ بس ایک مفروضہ ہے، جس سے پچھلے 70سالوں سے ہندوستانی حکومت عوام اور میڈیا کو بیوقوف بنارہی ہے۔

    Geri al

Yükleme biraz zaman alacak gibi görünüyor.

Twitter aşırı kapasiteyle çalışıyor ya da anlık sorunlar yaşıyor olabilir. Yeniden dene ya da daha fazla bilgi almak için Twitter Durumu sayfasını ziyaret et.

    Şunları da beğenebilirsin

    ·