دی وائر اردوOvěřený účet

@TheWireUrdu

سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | |

New Delhi, India
Připojil se červenec 2017

Tweety

Zablokovali jste uživatele @TheWireUrdu.

Opravdu chcete tyto tweety zobrazit? Zobrazením tweetů nedojde k odblokování uživatele @TheWireUrdu.

  1. گجرات: فیس بک پوسٹ میں وزیر اعظم اور مرکزی حکومت کی تنقید کر نے پر اسسٹنٹ ٹیچر سسپنڈ

    Vrátit
  2. مہاجر مزدوروں کے بحران کے کوریج کے لیے 27 مئی کو سپریم کورٹ کے سامنے فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹ کے خلاف ہندوستان کے سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ کے تبصرے پر آل انڈیا ورکنگ نیوز کیمرا مین ایسوسی ایشن نے تنقیدکی ہے۔اس موضوع پر چرچہ کر رہی ہیں عارفہ خانم شیروانی۔

    Vrátit
  3. پولیس نے مقامی عدالت میں ہزارصفحات سے زیادہ کی چارج شیٹ دائر کی ہے۔ طاہر حسین کے وکیل کا کہنا ہے کہ پولیس ان کے موکل کے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں پیش کر پائی ہے اور انہیں سازش کے تحت پھنسایا جا رہا ہے۔ حسین ملزم نہیں مظلوم ہیں۔

    Vrátit
  4. معاملہ گجرات کے موربی ضلع کا ہے۔ ڈسٹرکٹ پرائمری ایجوکیشن افسر کے دفتر نے سوموار کی شام ایک آرڈرجاری کرکے اسسٹنٹ ٹیچر جگنیش ودھیر کوفوری اثر سے برخاست کر دیا اور انہیں پاس کے وانکانیر تعلقہ میں ٹرانسفر کر دیاہے۔

    Vrátit
  5. ویڈیو: گزشتہ25 مئی کو امریکہ میں ایک پولیس افسرنے ایک سیاہ فام شخص کے گلے کو گھٹنوں سے کئی منٹ تک دبائے رکھا تھا، جس کہ وجہ سے اس کی موت ہو گئی تھی۔اس کے بعد سے نسلی تعصب کے خلاف امریکہ سمیت مختلف ممالک میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔

    Vrátit
  6. اسلامک سینٹر آف انڈیا نے مسجدوں میں نماز ادا کرنے کو لےکر ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اسلامک سینٹر کے چیئرمین مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے اپیل کی ہے کہ 65 سال سے زیادہ عمر اور 10 سال سے کم عمر کے بچے مسجدوں میں نہ آئیں۔

    Vrátit
  7. وہ بہت اکیلے ہو گئے تھے اور اکیلے ہی زندہ رہنے کی جد وجہد کر رہے تھے کتاب کتاب اور بس کتاب ۔ مگر میں جانتا تھا وہ اندر سے روز تھوڑا تھوڑا کرکےمر رہے تھے۔

    Vrátit
  8. ویڈیو: امیزان پرائم پر آئی ویب سیریز ‘پاتال لوک’ لگاتار تنازعہ کے مرکز میں ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کو ہندوفوبک بتایا جا رہا ہے۔ اس کو لےکر آخر تنازعہ کیا ہے؟ سرشٹی شریواستو کا ریویو۔

    Vrátit
  9. چین کی ناراضگی کی چوتھی وجہ یہ ہے کہ حالیہ عرصے میں جو دستاویزات سامنے آئے ہیں، ان سے ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستان-چین سرحدی تنازعہ بس ایک مفروضہ ہے، جس سے پچھلے 70سالوں سے ہندوستانی حکومت عوام اور میڈیا کو بیوقوف بنارہی ہے۔

    Vrátit
  10. چونکہ کلیتا ایک دوسرے معاملے میں بھی گرفتار ہیں اور ان سے پوچھ تاچھ چل رہی ہے، اس لیے وہ ابھی جیل میں ہی رہیں گی۔

    Vrátit
  11. دہلی پولیس اس بات پر یقین کرنے کو کہہ رہی ہے کہ فروری میں دہلی میں ہوئے تشدد کے پیچھے ایک سازش ہے اور اس میں و ہی لوگ شامل ہیں جنہوں نے کسی نہ کسی طورپر شہریت قانون کے خلاف ہوئے مظاہروں میں حصہ لیا تھا۔

    Vrátit
  12. Vrátit
  13. تشار مہتہ کے ’گدھ‘ صحافی اور غیرقانونی ہوتا اختلاف رائے کا حق |

    Vrátit
  14. دہلی: پولیس نے چارج شیٹ میں طاہر حسین کو ’فسادات کا ماسٹر مائنڈ‘ بتایا، وکیل نے کہا-پھنسایا جا رہا ہے

    Vrátit
  15. گجرات: فیس بک پوسٹ میں وزیر اعظم اور مرکزی حکومت کی تنقید کر نے پر اسسٹنٹ ٹیچر سسپنڈ

    Vrátit
  16. امریکہ میں سیاہ فام لوگوں کا مظاہرہ، ہندوستان میں اقلیتوں کو انصاف کب؟ |

    Vrátit
  17. عبادت گاہوں کے کھلنے سے پہلے ایڈوائزری جاری، اسدالدین اویسی نے بھی کی اپیل

    Vrátit
  18. سماج اور سسٹم کی پول کھولتے پاتال لوک کو ’ہندو فوبک‘ کون بتا رہا ہے؟ |

    Vrátit
  19. چین-ہندوستان تنازعہ: چین کی ناراضگی کے چار اسباب |

    Vrátit
  20. پنجرہ توڑ کی دیوانگنا کلیتا کو دریا گنج معاملے میں ملی ضمانت، کورٹ نے کہا-کوئی ثبوت نہیں

    Vrátit

Načítání se zjevně nějak vleče.

Možná je překročena kapacita Twitteru nebo došlo k momentálnímu zablokování. Zkuste to znovu nebo se podívejte na stavovou stránku Twitteru, kde najdete další informace.

    Také by se vám mohlo líbit

    ·