Syed Arif Iqbal

@loyalfriend87

Proud to be a Muslim & Pakistani. Long live Pakistan. ✌

Joined September 2013

@loyalfriend87 is blocked

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @loyalfriend87.

  1. مشعل اوبامہ بیٹی کوڈگری ملنےپرگلےلگارہی ہے کیپ پرلکھاہے باپ اپنی اولادکوسب سےبہترجودےسکتاہےوہ تعلیم ہے حضرت محمدﷺ

  2. بھارتی وزیراعظم مودی نےکس کےکہنے پرامریکی صدرباراک اوباما سے پاک فوج کیخلاف اور نوازشریف کی حمایت باتیں کیں،معاملہ آرمی چیف کے نوٹس میں آگیا

  3. وزیراعظم نوازشریف نے آپریشن کے لیے جانے سے پہلے بھارتی وزیراعظم سے کیا باتیں کیں اب یہ ساری چیزیں سامنے آرہی ہیں .نواز شریف خاندان کا تعلق

  4. بھارت سے نیا نہیں نواز حکومت کی برطرفی کے بعد حسین نواز کا مدد کےلیے بھارتی وزیراعظم کو لکھا جانیوالا خط بھی ریکارڈ کا حصہ ہے .

  5. 17جون کوڈاکٹرطاہرالقادری کامال روڈپر دھرنا،اپوزیشن پارٹیوں کاسڑکوں پرآنا اور NAB کی جانب سے نوازشریف،مریم صفدر،حسن اور حسین کو نوٹس اورپھر..

  6. نوازشریف کی1999ءوالی صورتحال دوبارہ پیداکرنیکی کوشش ناکام,لندن جانےسےقبل ایک اعلی فوجی عہدیدارسےمشاورت,قبل ازیں چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی

  7. ڈاکٹر شاہد مسعود نے آج چیف صاحب سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ اگر وہ مارشل لاء لگاتے ہیں تو قیامت نہیں آئے گی

  8. مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے پہلے دیکھ لیجئیے کہ آپ کے ارد گرد کسی غریب کو آٹے کی بوری کی ضرورت تو نہیں ہے السلام علیکم!! جمعہ مبارک۔۔۔۔۔

  9. وزیراعظم پاکستان میں سرجری کراتےحسین نواز کا کان استعمال کرتےتواس حیرت انگیز ایجاد پر ہاکستان کا نام ہی روشن ہوجاتا👇

  10. India plays dirty diplomacy against Pakistan: via

  11. An award-winning Pakistani artist, Imran Qureshi, is set to transform Bradford’s Lister Park and City Park in the UK

  12. Pakistani model, , offered Rs 1.75 crore for Indian reality show 'Bigg Boss 10'

  13. Chand Mubarak Pakistan. Blessed are we by this holy month, let's get the blessings of Allah and cleanse ourselves of al lthe impurities .

  14. تیرہ سو ساٹھ ارب قرضوں پر لیے سود پر جائے گا اکانومی آن رائز , اور معیشت چاند پر پہنچانے کے دعوے ھیں یہ سود اتنا ھے تو قرضے کا حساب لگاؤ

  15. پارلیمینٹرین کی تنخواہوں میں 300 فیصد اضامہ اور مزدور کی تنخواہ میں 1000 روپے اضامہ یہ جمہوریت نہیں فرعونیت ہے 😠😡😤

  16. پٹھان کوٹ: پاکستان کی جلد بازی؟ شریف حکومت غلط ثابت ہوئی؟ پاکستانی سیاسی تاریخ کا متنازعہ ترین آپریشن؟ پاکستان...

  17. سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشت گردی کی ایک بھیانک کاروائی جس میں10بےگناہ معصوم لوگوں کو شہید کیاگیااورکوئی احتساب نہیں لیکن آللہ کی پکڑ قریب ہے

  18. Despite 7 billion dollars/ yr saving due reduction of oil prices & record remittances current account deficit continues unabated

  19. Record borrowing spree at a pace even higher than zardari govt continues

  20. Not a single word in the budget about measures for fighting corruption

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·