بھیجہ فــــــــرائی

@BhaijaFry

‏کمزور دل افراد دُور رہیں ورنہ بھیجہ فرائی ہو جائے گا

مریخ کا آخری کونہ
Joined July 2015

@BhaijaFry is blocked

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @BhaijaFry.

  1. Pinned Tweet
  2. جس بستی میں ہم بستے ہیں روٹی مہنگی غم سستے ہیں

  3. Food for Thought on this Day. . .

  4. کل کی طرح آج بھی کرانچی جیتے گا۔

  5. Feb 7

    Welcome Back 🤗 A moment of رواس پٹیاس for Amjad Charsi and All Pakistan Khusra association 😝

  6. Feb 7

    Farhan bhai ka aana jana to laga rehta hai. Un ka pata karain jo gaiy thay aur aaj tak wapus na ayie. 😉

  7. Feb 7
  8. Feb 7
    If you'd prefer not to see these warnings, log in to change your Tweet media settings. Learn more
  9. Feb 7

    یہ تو ایسے ہی ہے جیسے سَنی لیون نے میاء خلیفہ کے ٹیلنٹ اور ان کی خدمات کو سراہا😂

  10. ایک Deactivated اکاؤنٹ اور Suspended اکاؤنٹ میں فرق کرنا سیکھو کسے چرسی دیو بچیو 😐 پاپا کہیں نہیں گے... پاپا اِدھر ہی ہیں 😈

  11. Feb 7

    اچھا تو اس لیے آج ڈیزل کے منہ سے عمران خان کے لیے پُھول جھڑ رہے تھے 😐

  12. Feb 1

    جج کی صحتیابی تک مزید قطری خطوط کا سلسلہ زور و شور سے جاری ذرائع نے بتایا ہےکہ اس بار خط کے ساتھ ساتھ کچھ اونٹ بھی بطور گواہ بھیجے جائینگے😂

  13. Feb 1

    امریکہ عراق، افغانستان اور شام پر بم گرائے تو اس پر امریکی مسلمانوں کی مسلمانیت نہیں جاگتی لیکن اگر ویزہ بند ہو تو اسلام زندہ ہو جاتا ہے 😐

  14. Feb 1

    امریکی مسلمانوں کی منافقت کا بھی جواب نہیں اوبامہ اگر مسلمان ملکوں پر بم گرائے تو وہ ٹھیک لیکن ٹرمپ اگر مسلم ویزہ بند کر دے تو وہ ظلم ہے 😐

  15. Feb 1

    قطری شہزادے کے خطوط دیکھ کے بچپن کے وہ خطوط یاد آ گئے جو مرے ہوئے مرغے کے خون سے لکھے جاتے تھے😬💘

  16. Feb 1

    ڈرو اس وقت سے جب آپ کی قسمت میں ایسی بیگم لکھ دی جائے 😳

  17. Feb 1

    حالات بتا رہے ہیں کہ پانامہ کرپشن کیس سٹار پلس کے ڈراموں کی طرح طویل ہوتا جائے گا اور اسی طرح نوازشریف کے 5 سال پورے ہو جانے ہیں.

  18. Feb 1

    میری رائے میں ٹرمپ مسلم دنیا کے لیے اوبامہ سے کم خطرناک ثابت ہو گا کیونکہ یہ متنازعہ فیصلوں کی بدولت ڈومیسٹک Controversies میں الجھا رہے گا.

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·