گروہ 7

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گروہ 7 اور یورپی اتحاد
Group of Seven (G7) Countries.svg
گروہ 7 (نیلے رنگ میں) اور یورپی اتحاد

Flag of Canada (Pantone).svg کینیڈا

Prime Minister جسٹن ٹروڈو

Flag of France.svg فرانس

صدر فرانس امینیول میکخواں

Flag of Germany.svg جرمنی

Chancellor انگیلا میرکل (Senior G7 Leader)

Flag of Italy.svg اطالیہ

Prime Minister جوزپے کونٹے

Flag of Japan.svg جاپان

وزیر اعظم جاپان شنزو آبے

Flag of the United Kingdom (3-5).svg مملکت متحدہ

وزیر اعظم مملکت متحدہ بورس جانسن

Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ (2020 host)

صدر ریاستہائے متحدہ امریکا ڈونلڈ ٹرمپ

Flag of Europe.svg یورپی اتحاد

Council President Charles Michel
Commission President Ursula von der Leyen

جی 7 (انگریزی: Group of Seven) یا 7 کا گروہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے 7 ترقی یافتہ ممالک پر مشتمل ایک بین الاقوامی تنظیم ہے۔ وہ ممالک کینیڈا، فرانس، جرمنی، اطالیہ، جاپان، مملکت متحدہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا ہیں۔[1] 2018ء کے اعداد و شمار کے مطابق یہ 7 ممالک عالمی دولت کا 58 فیصد ($317 ٹریلین)[2] کے مالک ہیں۔ اور ان کے پاس دنیا کے 46 فیصد خام ملکی پیداوار ہے اور مساوی قوت خرید کی بنیاد پر یہ ممالک کل 32 فیصد عالمی جی ڈی پی کے مالک ہیں۔[3] یورپی اتحاد گروہ 7 میں ایک مہمان کی حیثیت سے شریک ہوتا ہے۔ جی 7 کے اجلاس میں ان ممالک کے سربراہ شریک ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "World Economic Outlook Database". International Monetary Fund. imf.org. اکتوبر 2017. Major Advanced Economies (G7). 
  2. Research Institute – Global Wealth Databook 2018[مردہ ربط]
  3. "Report for Selected Countries and Subjects". www.imf.org.