پی ایم انڈیا

مختصر تازہ خبریں

حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ

ہمارا اصول ہونا چاہئے: ’بیٹا بیٹی، ایک سمان‘ ’’آئیے ہم بچی کی پیدائش کا جشن منائیں، ہمیں اپنی بیٹیوں پر بھی یکساں فخر ہونا چاہئے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ بیٹی پیدا ہونے پر اس موقع کو بطور جشن منانے کیلئے پانچ پودے لگائیں۔‘‘ وزیراعظم نریندر مودی اپنے ذریعے گود لیے گئے گاؤں جئے پور میں شہریوں سے خطاب کے دوران۔ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ (بی۔ بی۔ بی۔ پی) کا آغاز وزیراعظم کے ذریعے ۲۲؍ جنوری ۲۰۱۵ کو پانی پت، ہریانہ میں کیا گیا تھا۔ بی۔ بی۔ بی۔ پی گھٹتے ہوئے بچوں کے صنفی تناسب اور ایک عرصۂ ...

مزید دیکھیں

وزیراعظم کا پروفائل

جناب نریندر مودی نے ۲۶؍ مئی ۲۰۱۴ کو ہندوستان کے وزیراعظم کے طور پر حلف لیا اور آزادی کے بعد پیدا ہونے والے ہندوستان کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ فعال، لگن اور عزم مصمم کے ساتھ کام کرنے والےنریندر مودی سے ایک ارب سے زائد ہندوستانیوں کی امیدیں اور توقعات وابستہ ہیں۔ مئی ۲۰۱۴ میں اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے وزیراعظم مودی ہمہ جہت اور ہمہ گیر ترقی کے سفر پر گامزن ہیں جس کے ذریعہ ہر ایک ہندوستانی اپنی امیدیں اور توقعات پوری کرسکتا ہے۔ وہ قطارمیں کھڑے آخری شخص تک پہنچنے کے’’انتودیہ‘‘کے اصول سے کافی متاثر ہیں۔ نئی سوچ ...

مزید دیکھیں

وزیراعظم سے تبادلۂ خیال