1 (عدد)
Jump to navigation
Jump to search
| ||||
---|---|---|---|---|
لفظی | ایک (one) | |||
صفاتی | 1 (پہلا - first) | |||
نظام عدد | اکائی | |||
اجزائے ضربی | 1 | |||
مقسوم علیہ | 1 | |||
رومن عدد | I | |||
رومن عدد (یکرمزی) | Ⅰ, ⅰ | |||
یونانی سابقے | mono- /haplo- | |||
لاطینی سابقے | uni- | |||
ثنائی | 12 | |||
ثلاثی | 13 | |||
رباعی | 14 | |||
خمسی | 15 | |||
ستی | 16 | |||
ثمانی | 18 | |||
اثنا عشری | 112 | |||
ستہ عشری | 116 | |||
اساس بیس | 120 | |||
اساس چھتیس | 136 | |||
یونانی اعداد | α' | |||
فارسی | ١ - یک | |||
عربی | ١ | |||
اردو | ||||
گعز | ፩ | |||
بنگالی & آسامی | ১ | |||
چینی اعداد | 一,弌,壹 | |||
کوریائی | 일, 하나 | |||
دیوناگری | १ (ek) | |||
تیلگو | ೧ | |||
تامل | ௧ | |||
کنڑا | ೧ | |||
عبرانی | א (الف) | |||
خمیر | ១ | |||
تھائی | ๑ | |||
ملیالم | ൧ |
1 (عدد) یعنی 1 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ ہر عددی نظام میں یہ 0 سے بڑا یا زیادہ اور اکثر عددی نظاموں میں 2 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اس کو ایک بولا جاتا ہے اور اس کے بعد دو بولا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو پہلا یا پہلی کہا جاتا ہے۔ اول اور اولین بھی کہا جاتا ہے۔
انفرادی خصوصیات[ترمیم]
- اللہ کی صفت ہے۔
- گنتی میں سب سے پہلے آتا ہے۔
- سب سے زیادہ استعمال ہونے والا عدد ہے۔
- اکلوتا عدد ہے جو نہ مفرد ہے نہ مرکب۔
- پہلا قدرتی عدد ہے۔
- پہلا مثبت عدد ہے۔
- جس عدد کو بھی اس میں ضرب کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔
- اسے جس عدد میں بھی ضرب کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔
- جس عدد کو بھی اس پر تقسیم کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔
- ایک سے سو کی گنتی لکھی جائے تو باقی اعداد سے زیادہ یہ تکرار ہوتا ہے۔
- تمام عددی نظاموں میں یہ ضرور ہوتا ہے۔
- اپنے سے بڑے (یا زیادہ) ہر صحیح عدد کا سب سے چھوٹا صحیح جز ہے۔
- اس کا عدد نما یہ خود ہے۔
- سب سے زیادہ خصوصیات والا عدد ہے۔
- اس کی قوت جو بھی ہو یہ ایک ہی رہتا ہے۔
- کسی عدد کی بھی قوت ایک ہو تو اسی عدد کے برابر رہے گا۔
- کسی بھی عدد کی قوت صفر ہو تو وہ اس ایک برابر ہے۔
- اس کا معکوس یہ خود ہے۔
- یہ ...0.999 کے برابر ہے۔
- ہر چیز کی گنتی اسی سے شروع ہوتی ہے۔
- سب سے چھوٹی صحیح مثبت اکائی ہے۔
- پہلا صحیح فرد عدد ہے۔
- تعداد بڑھنے کا آغاز اسی سے ہوتا ہے۔
عمومی خصوصیات[ترمیم]
فہرست بنیادی ریاضی[ترمیم]
ضرب | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 50 | 100 | 1000 | |||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 50 | 100 | 1000 |
تقسیم | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 0.5 | 0.3 | 0.25 | 0.2 | 0.16 | 0.142857 | 0.125 | 0.1 | 0.1 | 0.09 | 0.083 | 0.076923 | 0.0714285 | 0.06 | ||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
قوت نما | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | 1 | ||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |