تیز، بہتری کے لیے۔
دوغونی رفتار، پہلے سے موجود نجی حیثیت تحفظ اور Mozilla کے معاونت کے ساتھ، نیا Firefox براؤز کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
![](https://web.archive.org./web/20220331043127im_/https://www.mozilla.org/media/img/home/laptop.cad96eee9ddb.png)
ہمارا اثر
When you use Firefox, you help Mozilla fight misinformation online, teach digital skills and make the comments section more human. Check out what helps create a healthier internet.
ہماری جدعت
پلیٹ فارم کی حیثیت سے ویب کا استعمال کرتے ہوئے ، ہم کھلی ، جدید ٹیکنالوجیز تیار کرتے ہیں جو ڈویلپرز کو بند ، کارپوریٹ ماحولیاتی نظام سے آزادانہ طور پر کام کرنے اور ہم سب کے لئے تیز تر ، محفوظ ویب تجربات تخلیق کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔
-
توسیعات
Firefox کو اپنے پسندیدہ ایکسٹراز جیسے پاس ورڈ مینیجرز ، اشتہار بلاکرز اور مزید سے ذاتی بنائیں۔
-
کیریئرس
Mozilla پر کام کرنے کے فوائد کے بارے میں جانیں اور دنیا بھر کی کھلی پوزیشن کا نظارہ کریں۔
-
مدد چاہیے؟
ہماری سپورٹ ٹیم سے تمام Mozilla مصنوعات اور Firefox کے بارے میں آپنے سوالات کے جوابات حاصل کریں۔