میں اپنا پاسورڈ کیسے تبدیل کروں؟
اگر آپ کو اپنا موجدہ پاس ورڈ معلوم ہے تو آپ اسے تبدیل کر سکتے ہیں:
- کسی بھی Facebook صفحہ پر بالائی دائیں کونے میں پر کلک کریں اور ترتیبات منتخب کریں
- پاسورڈ کلک کریں
- اپنا موجودہ اور نیا پاس ورڈ ٹائپ کریں
- تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں
اگر آپ کو اپنا موجودہ پاس ورڈ معلوم نہیں ہے تو آپ اسے ری سیٹ کر سکتے ہیں:
- اپنا اکاؤنٹ صفحہ تلاش کریں پر جائیں
- اپنے اکائونٹ سے منسلک ای میل، فون نمبر، پورا نام یا صارف نام ٹائپ کریں، پھر تلاش کریں پر کلک کریں
- اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں
اب بھی دشواری ہو رہی ہے؟ یہ متعلقہ موضوعات چیک کریں: