اکبر بگٹی کی شخصیت پر ایک نظر

اکبر بگٹی نے ایک انٹرویو میں اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر پاکستان ختم ہو گیا تو بلوچستان کی تجاویز یہ ہیں، ١۔ عظیم تر چھوٹا بلوچستان ٢۔ بلوچستان ، سندھ اور ڈیرہ غازی خاں کے ادغام سے ایک آزاد مملکت ٣۔ بلوچستان ، پختونستان اور افغانستان کے تین ممالک کی …مزید پڑھیں

جَلا دو ۔ گِرا دو ، مار ڈالو

اصول و ظوابط نہ جانے کہاں کھو گئے ، قانون کی پاسداری کا بھی خیال نہیں ، لاٹھی ہے تو ہانکے چلے جاؤ ۔ گولی ہے تو مار ڈالو ، خنجر ہے تو گھونپ دو ، تو پھر توپ داغنے میں بھی ڈر کیسا۔ انسانی قدریں جانے کہاں کھو گئیں مگرسنو تو حقوقِ انسانی کی …مزید پڑھیں

محترم منتظمین اردو ویب اور محترم اجمل صاحب

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اردو کی ترویج میں اردو ویب کا کردار اور خصوصاً زکریا کی کاوشوں سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ مگر بات یہاں اصولوں اور نظریات کی تھی۔کوئی تو اپنے اصولوں اور نظریات کو وقتی مصلحت یا جان بوجھ کر نظر انداز کرتا ہے اور کوئی کلیتہً رد کرتا …مزید پڑھیں

خواجہ سرا

انسانوں میں تیسری مخلوق کو پنجابی میں ہیجڑا ، کھسرا ، اردو میں خواجہ سرا اور مغربی زبان میں لیڈی بوائے بھی کہا جاتا ہے۔یہ صنف دونوں میں سے یعنی مرد اور عورت میں سے کوئی بھی ہو سکتی ہے مگر عموماً دیکھا یہ گیا ہے کہ خواجہ سرا مردوں میں زیادہ ہوتے ہیں۔ خواجہ …مزید پڑھیں

گردن کٹی اور پاکستان آزاد ہو گیا

لاہور میں جشن آزادی کے موقع پر تین سالہ بچی کے گلے پر ڈور پھیر کر آزادی کے متوالوں نے چودہ اگست کی آزادی کا بھر پور جشن منایا۔ اسلامیہ پارک کی رہائیشی دادا ، دادی کے ہمراہ ایک تین سالہ بچی خدیجہ موٹر سائیکل پر سیر کے لئے جب علامہ اقبال روڑ پر پہنچے …مزید پڑھیں

اک دعا

یا میرے اللہ پاک ، ہمارے ملک میں اسلام نافذ فرما یا میرے اللہ پاک ، ہمارے ملک پاکستان کو چوروں ڈاکوؤں سے بچا یا میرے اللہ پاک ، ہمارے ملک کو علماء سو سے بچا یا میرے اللہ پاک ، ہمارے ملک کو گندے سیاستدانوں سے بچا یا میرے اللہ پاک ، ہم سب …مزید پڑھیں

واصف علی واصف

لاہور شہر میں چوبرجی کی طرف سے اگر آپ میانی صاحب کی طرف جائیں تو قبرستان ختم ہونے سے تھوڑا پہلے دائیں ہاتھ پر ایک بڑے سے بورڈ پر بڑے جعلی حروف میں حضرت واصف علی واصف لکھا نظر آتا ہے ١٩٩٠ اور ١٩٩١سے پہلے اسی جگہ میانی صاحب کے قبرستان کی آخری کھائیاں بنی …مزید پڑھیں

اسرائیل اور امریکہ کی امن پسندی

آج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اُنتسویں روز بھی امریکہ اور اسرائیل کا دنیا کو امن پسندی کا گہوارہ بنانے کے لئے لبنان پر امن کے گولے داغنے کا عمل جاری و ساری ہے۔ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی معصوم بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ شاید امریکہ اور اسرائیل کے خیال …مزید پڑھیں

بَلوں کی خود کشی

آج انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کے بلوں نے خود کشی کر لی جس کی وجہ سے ہماری پاکستانی ٹیم کو خالی ہاتھوں سے کھیلنا پڑا۔اور خالی ہاتھوں کھیلنے کی وجہ سے مجبوراً انہیں شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ دیکھا جائے تو یہ معمول کی بات تھی مگر بابا عیدو کہتا ہے کہ کچھ …مزید پڑھیں

ہم اور ہمارے لوگ

یہ خوبصورت تصویر نیٹ سے لی گئی ہے اور یہ ہمارے پاکستان کے خوبصورت لوگوں کی تصویر ہے۔یہی ہمارا کلچر ہے انہیں میں سے لوگ ہمارے ہاں بڑے آدمی بھی بنتے ہیں اور جب ایسے لوگوں میں سے کوئی بڑا آدمی بنے تو اسی کے دل میں ہی غریب آدمی کا درد جاگتا ہے۔محلوں اور …مزید پڑھیں