شیر عمران خان کے حواس پر چھا گیا گیارہ مئی کو شیر پر مہر لگائیں عمران خان کا قوم کے نام پیغام اب سوچیں حواس باختہ لیڈر پاکستان کا کیا حال کرے گا اور پھر بلے سے شیر کا شکار کون نہ مر جائے اس سادگی پہ اے خدا واہ عمران خان واہ
Month: اپریل 2013
مشرف اور زرداری کے جانشین
اردو بلاگرز اور محفلین کا جوڑ
پاک ٹی ہاؤس لاہور میں آج مورخہ 27 اپریل 2013 بروز ہفتہ اردو بلاگرز اور محفلین کی گیٹ ٹو گیدر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جاپان سے آئے ہوئے پرانے اور منجھے ہوئے اردو بلاگر خاور کھوکھر نے کی ۔دیگر اردو بلاگرز اور محفلین میں سے زوہیر چوہان ، ساجد ، فراز …مزید پڑھیں
زرداری ، قاف لیگ اور عمران خان کا خفیہ اتحاد منظر عام پر آ گیا
آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا
آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے ملک کو پتھر کے دور میں پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے غریبوں سے اس کی دال روٹی بھی چھین لی آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے …مزید پڑھیں
نیا پاکستان بنائیں گے
میں لندن جاؤں گا ۔۔۔
میں لندن جاؤں گا ۔۔۔ الطاف حسین کی ایسی تیسی کردوں گا اس کے بعد کیا ہوا ۔۔۔ مکمل خاموشی کراچی کے حالات پر پچھلے تین سال سے مکمل خاموشی واہ عمران خان واہ آپ نے تو عوام سے سچ کا وعدہ کیا تھا پھر یہ فراڈ کیوں کیا پی ٹی آئی اور ایم کیو …مزید پڑھیں
پانچ سال تک عوام مہنگائی ، گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیل جھیل کر چانگریں مارتے رہے
پانچ سال تک عوام مہنگائی ، گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیل جھیل کر چانگریں مارتے رہے مگر عمران مسیحا بن کرعوام کے لئے باہر نہ نکلا اب پی پی پی کے لٹیروں کے ساتھ مل کر عوام کو دھوکہ دینے چلا ہے جیو عمران ۔۔۔ اگلے پانچ سال تک عوام کا …مزید پڑھیں
بڑا بولتے تھے صحافی
ایک اٹھ کے کہتا تھا ۔۔۔ سیاستدان ڈاکو ہیں ۔۔۔ دوسرا اٹھ کے آواز لگاتا تھا ۔۔۔ سیاستدان لٹیرے ہیں ۔۔ تیسرے کی نشے سے آنکھ کھلتی تھی ۔۔ بولتا تھا ۔۔۔ چور ہیں ۔۔ کچھ تو یہاں تک کہتے تھے کہ چھیاسٹھ سالوں میں جہاں ڈکٹیٹروں نے پاکستان کو جی بھر کے لوٹا ہے …مزید پڑھیں