ہمارا زمانہ تھا کہ لڑکیوں کے اسکول اور کالجوں کے باہر جن عاشقوں (عرف عام میں جنہیں آپ بھونڈ بھی کہہ سکتے ہیں) کا جھمگٹا ہوتا تھا وہ خوب بن سنور کر آتے تھے اور اس کے برعکس لڑکیاں بڑی سادہ سی،سلجھی ہوئیں بالکل گاؤ ماتا جیسی ہوتی تھیں۔ اگر کسی لڑکی سے ان میں …مزید پڑھیں
Month: جون 2011
میری محبوب! کہیں اور ملا کر مجھ سے
تاج، تیرے لئے اک مظہرِ اُلفت ہی سہی تُجھ کو اس وادئ رنگیں سے عقیدت ہی سہی میری محبوب! کہیں اور ملا کر مجھ سے بزمِ شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی؟ ثبت جس راہ پہ ہوں سطوتِ شاہی کے نشاں اس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی؟ مری محبوب پسِ پردہِ …مزید پڑھیں
غلیظ عادتیں
لوگوں میں جہاں اچھی بری عادتیں دیکھنے کو ملتیں ہیں وہاں کچھ لوگوں میں ایسی غلیظ عادتیں بھی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر کراہت محسوس ہوتی ہے ۔یہ لوگ جن میں مرد اور عورتیں دونوں شامل ہیں بہت سی ایسی غلیظ عادتوں کا شکار ہوتے ہیں جو کہ انتہائی کراہت آمیز ہیں ۔ان میں سے …مزید پڑھیں
ذہنی کرپشن کو کوئی کیا کہے
میو ہسپتال لاہور شہر میں واقع ایک بڑا ہسپتال ہے بلکہ یہ کہنا بجا ہو گا کہ اس ہسپتال کا شمار ایشیا کے بڑے اور مشہور ہسپتالوں میں بھی کیا جاسکتا ہے۔اور ہمارے پاکستان کا یہ بھی اصول ہے کہ جو چیز ، جگہ جتنی بڑی ہوگی اس میں کرپشن کے مواقع بھی اتنے ہی …مزید پڑھیں
ہیں رہبروں کی عقل پر پتھر پڑے ہوئے
نکلے صدف کی آنکھ سے موتی مرے ہوئے پھوٹے ہیں چاندنی سے شگوفے جلے ہوئے ہے اہتمام گریہ و ماتم چمن چمن رکھے ہیں مقتلوں میں جنازے سجے ہوئے ہر ایک سنگ میل ہے اب تگِ رہگذر ہیں رہبروں کی عقل پر پتھر پڑے ہوئے بے وجہ تو نہیں ہیں چمن کی تباہیاں کچھ باغباں …مزید پڑھیں