ٹوئٹر کو دنیا بھر میں موجود لوگوں کے لئے دستیاب بنانے کے لئے 350,000 مترجمین کی ایک ناگزیر اور متحرک کمیونٹی ہمارے ترجمہ مرکز کے ذریعے کام کرتی ہے۔

ٹوئٹر کا ترجمہ آج ہی شروع کریں

اگر آپ مدد کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہ مہربانی ہمارے ترجمہ مرکز کا دورہ کریں اور کمیونٹی میں شامل ہے۔ آپ بھی @translator کی فالونگ کرکے ہماری تازہ ترین خبروں کے ساتھ باخبر رہ سکتے ہیں۔

ترجمہ منتظمین

ترجمہ منتظمین ہماری رضاکار کمیونیٹیز کو اپنا مقامی کردہ ٹوئٹر ترجمہ برقرار رکھنے اور بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔ گفتگومیں شامل ہونے کیلئے ہمارے فورم کا دورہ کریں۔