الفاظ سے کہیں زیادہ مزید۔

ٹوئٹر آپ کو حقیقی وقت میں ہر ایک کے ساتھ یا ان لوگوں کے ساتھ جنہیں آپ منتخب کرتے ہیں، تصاویر کا اشتراک کرنے دیتا ہے چنانچہ آپ ایک بڑی گفتگو میں شرکت کر سکتے ہیں۔ اور اپنی کہانی تصاویر میں بیان کریں۔

ٹوئٹر پر تصویر کا اشتراک کرنے کیلئے بنیادی گائیڈ

تصاویر کا تیزی سے اشتراک کریں

تصویر۔۔ ٹویٹ. ہو گیا.

تصویر فلٹرز شامل کریں

اشتراک کریں کہ آپ اسے کیسے دیکھتے ہیں۔

کثیر تصاویر کا اشتراک کریں

جب محض ایک کافی نہ ہو۔

اپنے دوستوں کو ٹیگ کریں

اب سب اکھٹے۔

تصاویر کا نجی طور پر اشتراک کریں

صرف آپ کے اور میرے درمیان...

تصویر کراپ کریں

دکھائیں آپ کیا چاہتے ہیں۔

اپنی کہانی تصویروں میں بیان کرنا شروع کریں۔