YouTube کے بارے میں
فروری 2005 میں قائم کردہ، YouTube کروڑوں لوگوں کو اصلاً تخلیق کردہ ویڈیوز دریافت کرنے، دیکھنے اور اشتراک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ YouTube لوگوں کیلئے دنیا بھر میں دوسروں سے مربوط ہونے، انہیں اطلاع دینے، اور راغب کرنے کیلئے ایک فورم فراہم کرتا ہے اور مواد کے اصل تخلیق کاروں اور بڑے و چھوٹے مشتہرین کیلئے تقسیم کے پلیٹ فارم کے بطور کام کرتا ہے۔
-
شروع کرنا
ہم نے YouTube پر شروع کرنے میں آپ کی مدد کیلئے ایک مرحلہ وار رہنما یکجا کردیا ہے۔
-
کمیونٹی کے رہنما خطوط
YouTube کمیونٹی میں شرکت کرنے کیلئے ہمارے رہنما خطوط پڑھیں۔
-
برانڈ سے متعلق رہنما خطوط
YouTube کا نام اور لوگو استعمال کرنے کیلئے رہنما خطوط۔
-
ہم سے رابطہ کریں
ہمارے متعدد شعبوں سے رابطے کی معلومات تلاش کریں۔
-
کیریئرز
YouTube پر کام کرنا چاہتے ہیں؟ حالیہ ملازمین کی باتیں سننے اور دستیاب جگہیں تلاش کرنے کیلئے ہمارا کیریئرز کا صفحہ چیک کریں۔
-
اسباب تجارت
دھوپ چشمے، ٹی شرٹس، بیک پیکس — ہمارے پاس آپ کی خریداری کی مسرت کیلئے YouTube کے اسباب تجارت سے بھرا ایک مکمل آن لائن اسٹور ہے۔