ٹوئٹر پرندہ کی دلچسپیاں، واقعات اور لوگ ٹوئٹر پر کیسے بات چیت کرتے ہیں کے طریقے تجویز کرتا ہے ایک دوسرے پر چڑھے حلقوں کے سیٹ سے تخلیق کیا گیا ہے۔

وضع

ہمارا لوگو ہمیشہ نیلا یا سفید ہوتا ہے۔ ٹوئٹر پرندہ کبھی سیاہ یا دوسرے رنگ میں نہیں دکھایا جاتا ہے۔

ہمارا ٹوئٹر کا نیلا لوگو ڈاؤن لوڈ کریں
EPS · PNG 

ہمارا سفید لوگو ڈاؤن لوڈ کریں
EPS · PNG

تحفظ کی جگہ

جب دیگر لوگو اور گرافک عناصر کے ساتھ پرندہ استعمال کریں تو تحفظ کی ایک جگہ برقرار رکھیں جو پرندے کے اردگرد مربع شکل میں جگہ کا 200 فیصد ہے۔

استعمال کی ہدایات

ٹوئٹر نشانات میں ٹوئٹر کا نام، لوگو،”ٹویٹ“ کی اصطلاح اور کوئی لفظ، جملہ، نقش یا دیگر تفویض جو ٹوئٹر کی مصنوعات کے ماخذ یا اصل کی شناخت کرے شامل ہیں، لیکن ان تک محدود نہیں۔ نشانات کو تبدیل یا ان میں ترمیم یا انہیں پیچیدہ طریقے سے بشمول کفالت یا ٹوئٹر کی طرف سے توثیق تجوزی کرتے ہوئے استعال نہ کریں، یا اس طریقے سے جو ٹوئٹر کو کسی دوسرے برانڈ کے ساتھ گڈ مڈ کرے۔ ٹوئٹر کی نمائندگی کرنے کیلئے ہمارا باضابطہ اور غیرترمیم شدہ ٹوئٹر پرندہ استعمال کریں۔

Bad Twitter logos

مت کریں:

  • پرندے کے گرد بات چیت کے بلبلے یا الفاظ استعمال کریں۔
  • پرندہ کو گھمائیں یا سمت تبدیل کریں۔
  • پرندہ کو حرکت انداز کریں
  • دیگر پرندوں یا دیگر مخلوق کے ساتھ پرندہ کا جھنڈ بنائیں
  • پرندہ کا رنگ تبدیل کریں
  • پرندہ کے کسی حصہ کو زائد پرنٹ یا اس میں رکاوٹ پیدا کریں
  • پرندہ کی تجسیم کریں
  • پرندہ میں خصوصی اثرات شال کریں
  • ہمارے برانڈ کی نمائندگی کرنے کے لیے پرانا ورژن یا کوئی بھی دیگر علامات استعمال کریں

رنگ

ابتدائی پلیٹ

ٹوئٹر خاکستری کی ہر شکل میں اس میں کچھ نیلا شامل ہے تاکہ اس کی ٹوئٹر نیلے اور ہمارے ثانوی رنگوں کے ساتھ اس کی جوڑی بنائی جا سکے۔ سفید،, #ffffffاور کالا، #000000، سیٹ مکمل کریں۔

ٹائپو گرافی

الفاظ محض معنی ہی نہیں رکھتے؛ بلکہ وہ اپنی بنیادی شکل سے بھی اظہار اسلوب کرتے ہیں۔ ہم بنیادی طور پر Gotham فونٹ فیملی استعمال کرتے ہیں: خوبصورت اور براہ راست، سجیلا لیکن امتیازی نہیں۔ ہماری مصنوعہ میں اچھی طرح سے ڈیزائن کیے الفاظ ڈالنا صارف تجربہ کو بڑھاتا ہے۔

ڈسپلے ہدایات

یہ ہدایات آپ کو ہمارا برانڈ اور اثاثہ جات، بشمول ہمارا لوگو، مشمول اور ہر ایک استعمال کے لئے قانونی معاہدے پر بات چیت کیے بغیر ہمارے ٹریڈ مارکس استعمال کرنے میں مدد کے لیے ترتیب دئیے گئے ہیں۔ ہماری علامات کا کوئی ایسا استعمال کرنے کیلئے جس کا ان راہنما اصولوں میں احاطہ نہیں کیا گیا، تو براہ مہربانی ہم سے twitter.com پر ٹریڈ مارکس پر رابطہ کریں اور مطلوبہ استعمال کا ایک بصری اظہار شامل کریں۔

وائن ٹریڈ مارکس کے استعمال سے متعلق بات چیت یا وائن پر ویڈیوز کیسے چلائیں کیلئے، براہ مہربانی vine.co/logoدیکھیں۔

آپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو فروغ دے رہا ہے

کریں:

  • اپنے اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کے طور پر ان ٹوئٹر بٹنوں میں سے کوئی ایک استعمال کریں۔
  • چھپائی میں ٹوئٹر پرندہ لوگوز میں سے ایک اپنے @username کے ساتھ قریب ہی استعمال کریں۔
  • جب آپ ٹوئٹر پرندہ دکھانے سے قاصر ہوں تو اپنے @username کے ساتھ آپ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں ٹائپ کریں۔

مت کریں:

  • ٹوئٹر پرندہ کا استعمال کریں۔
  • ہماری سائٹ سے کوئی بھی دوسرا آرٹ ورک، جیسا کہ ایک تصدیق شدہ بیج کا استعمال کریں۔
  • ہمارا لوگو استعمال کرتے ہوئے اپنے خود کے بٹن یا تصاویر جب تک تکنیکی لحاظ سے ضروری نہ ہو، جیسا کہ دستخط بارز تخلیق کریں۔ اگر آپ کرتے ہیں، تو ٹوئٹر پرندہ کی یہ سائز تبدیل ورژن استعمال کریں۔

تشہیری یا مارکیٹنگ مواد ٹوئٹر برانڈ کا استعمال کرنا 

کریں:

  • دکھانے کے لئے ٹوئٹر پرندہ استعمال کریں کہ آپ کی مصنوعہ یا آلہ ٹوئٹر کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔
  • ٹوئٹر پرندہ کو آپ اپنے #hashtag یا @username کے سامنے متن کے سائز کے برابر ہی دکھائیں۔
  • یقینی بنائیں اگر آپ”ٹویٹ“ کا ذکر کرتے ہیں، تو آپ ٹوئٹر کا ایک براہ راست حوالہ شامل کریں (مثال کے طور پر،”ٹوئٹر کے ساتھ ٹویٹ کریں“) یا”ٹویٹ“ کے تذکرہ کے ساتھ ٹوئٹر برانڈ یا ٹریڈ مارکس ظاہر کریں۔
  • اگر ٹویٹس استعال کر رہے یا ایک مائیکروسائٹ بنا رہے ہیں تو ٹویٹس دکھانے اور ٹوئٹر سے دیگر مشمول کے بارے میں حصہ دیکھیں۔

مت کریں:

  • اپنے نشانات سے زیادہ بڑا ٹوئٹر لوگو یا ٹریڈ مارکس دکھائیں۔
  • ٹوئٹر کے علاوہ کسی بھی دوسری سروس کا حوالہ دینے کے لئے ٹوئٹر یا ٹویٹ نشانات استعمال کریں۔

سوداگری اور تیار اشیاء 

براہ مہربانی نوٹ کریں ہم عام طور پر سوداگری پر ہمارے کسی نشان کے استعمال کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔

کریں:

  • صارفین کو بتانے کیلئے کہ آپ ٹوئٹر پر ہیں اپنے @username کے ساتھ اپنی مصنوعات پر ٹوئٹر پرندہ استعمال کریں۔ ٹوئٹر پرندہ آپکے @username کے برابر اسی سائز کا ہونا چاہیے اور آپ کی اپنی ذاتی برانڈنگ سے بڑا نہیں ہونا چاہیے۔

مت کریں:

  • ٹوئٹر نام، ٹوئٹر پرندہ، ٹویٹ یا کوئی بھی دوسرا مبہم نشان کسی بھی ملبوسات، مصنوعات، کھلونا یا کسی دوسرے سوداگری پر استعمال کریں۔

ایپلیکیشنز، مصنوعات، یا ڈومینز کو نام دینا 

کریں:

  • اپنی ویب سائٹ، مصنوعہ یا ایپلیکیشن کا نام کسی منفرد چیز کے ساتھ رکھیں۔


مت کریں:

  • اپنی ویب سائٹ، ایپلیکیشن یا مصنوعہ کے نام میں ٹوئٹر استعمال کریں۔
  • صرف”ٹویٹ“ استعمال کریں یا ایک سادہ حرف یا عددی مجموعہ کے ساتھ”ٹویٹ“ کریں (مثال کے طور پر، 1Tweet، ٹویٹ، ٹویٹس)۔
  • ”ٹوئٹر“ ، غلط حروف، بناتے ہیں، نقل صوتی یا ایسی ہی مختلف حالتوں پر مشتمل ایک ڈومین رجسٹر کریں۔
  • ”ٹوئٹر“ ،”ٹویٹ“ ، ٹوئٹر پرندہ، نقل صوتی یا اس طرح کی ملتی جلتی مختلف حالتوں سمیت ایک ٹریڈ مارک بمع ایک نام کے لئے درخواست دینا۔
  • اپنی ایپلیکیشن کے نام میں”ٹویٹ“ استعمال کرنا اگر کسی دیگر سروس کے ساتھ استعمال کی جائے۔

اپنی ویب سائٹ یا ایپلیکیشن کا بصری ڈیزائن 

کریں:

  • اپنی سائٹ منفرد برانڈنگ اور لوگو کے ساتھ مرتب کریں۔

مت کریں:

  • ہمارے انداز اور ظاہر کی نقل کرنا، جیسا کہ یہ صارف کی الجھن تخلیق کر سکتا ہے۔

ٹوئٹر کے بارے میں کتابیں یا اشاعتیں 

کریں:

  • یقینی بنائیں کہ آپ کی کتاب کا عنوان یا اشاعت واضح کرتی ہے کہ یہ ٹوئٹر کے بارے میں ہے اور ٹوئٹر کی طرف سے تخلیق نہیں کی گئی ہے۔ مثال کے طور پر،”سیکھیں ٹوئٹر پر ‘X’ کیسے کریں“ مناسب ہے، جبکہ”ٹوئٹر ‘X’ کرنے کیلئے راہنمائی کرتا ہے“ موزوں نہیں ہے۔
  • اگر ٹویٹس دکھائیں تو ٹوئٹر سے مشمول استعمال کرنے سے متعلق حصہ دیکھیں۔

مت کریں:

  • اپنے غلاف پر یا اپنے عنوان میں ٹوئٹر پرندہ استعمال کرنا۔
  • ٹوئٹر کے علاوہ کسی اور سروسز کا حوالہ دینے کیلئے ٹویٹ کا لفظ استعمال کرنا۔

ٹویٹس اور ٹوئٹر کے دیگر مشمول دکھانا 

جب آن لائن، آف لائن یا نشریات میں ایک ٹویٹ دکھائیں تو دیگر سماجی پلیٹ فارم سے افعال کو شامل نہ کریں کیونکہ یہ صارفین کو الجھن میں ڈال دے گا۔ دکھائی گئی کوئی بھی ٹویٹس لازماً اصلی، حقیقی اکاؤنٹس سے، اور بعض صورتوں میں جیسا کہ نیچے فہرست شدہ ہے، اس کے مصنف سے منظور شدہ ہو۔

نشریات میں

مکمل نشریاتی ہدایات کے لئے، براہ مہربانی ہمارے معاونت مرکز پر ہمارے وسائل دیکھیں۔

کریں:

  • یقینی بنائیں نشریات میں دکھائی گئیں ٹویٹس میں نام، @username اور بلا تبدیل شدہ ٹویٹ متن ٹوئٹر پرندہ کے قریب میں دکھایا جاتا ہے۔
  • تصاویر یا میڈیا کے ساتھ اس سے وابستہ ٹویٹ اور نسبت ظاہر کریں۔ کثیر-تصویر گیلریوں یا مناظر انضمام کو واضح طور پر بطور”ٹوئٹر سے“ نشان زد کیا جانا چاہئے اور اس سے وابستہ #hashtag یا @username فراہم کریں۔
  • مشغولیت کو زیادہ سے زیادہ کرنے سے قبل #hashtags اور @usernames سے پہلے ٹوئٹر پرندہ دکھائیں۔ پرندہ کو متن کے برابر ہی ایک سائز کا ہونا چاہیے۔

مت کریں:

  • صارف کی شناخت کو حذف، دھندلا یا تبدیل کرنا۔ آپ بعض مستثنٰی صورتوں میں گمنام طور پر ٹویٹ دکھا سکتے ہیں، جیسا کہ جب صارف کی پرائیویسی پر تحفظات ہوں۔
  • نشریات کو اشتہارات کے ساتھ الجھن میں ڈالنا جس کیلئے ٹویٹ کے مصنف سے منظوری درکار ہوتی ہے۔
آن لائن (ڈویلپرز اور مائیکروسائٹ مہمات)

آف لائن (ساکن استعمالات اور مطبوعات)

  • نام، @username، بنا ترمیم ٹویٹ متن، اور قریب میں ٹوئٹر پرندہ، اس کے ساتھ ساتھ ایک وقت مہر دکھائیں۔
  • اگر ٹویٹس دکھائیں، یقینی بنائیں کہ وہ حقیقی اکاؤنٹس سے ہیں، اور جب ضروری ہو تو آپ کے پاس مصنف سے اجازت بھی ہو۔
  • تصاویر یا میڈیا کے ساتھ اس سے وابستہ ٹویٹ اور نسبت ظاہر کریں۔
  • اگر اسکرین شاٹس دکھائیں، تو صرف اپنا پروفائل صفحہ، @twitter صفحہ، ٹوئٹر ‘کے بارے میں’ صفحہ یا صفحہ جس کے مصنف سے آپ کو اجازت حاصل ہو دکھائیں۔
  • ٹوئٹر ٹریڈ مارک دکھانے کا حصہ ملاحظہ کریں۔

معلوم کرنے کے دیگر امور  

  • اپنے اوتار یا اپنے ٹوئٹر صفحہ کے پس منظر میں ٹوئٹر نشانات استعمال نہ کریں۔
  • ٹوئٹر اور ٹویٹ میں T بڑے حروف میں کریں۔

ٹوئٹر کے نشانات کو استعمال کرتے ہوئے آپ اس پالیسی کے ساتھ ساتھ ہماری سروس کی شرائط اور تمام ٹٹوئٹر کے قوانین اور پالیسیوں کو فالو کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔ ٹوئٹر مکمل طور پر اپنی صوابدید پر اس پالیسی میں اجازت کو منسوخ کرنے، ترمیم یا تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ٹوئٹر کا نام اور ٹریڈ مارکس کے استعمال کے بارے میں، مزید معلومات کے لئے براہ مہربانی twitter.com پر ٹریڈ مارکس سے رابطہ کریں۔