ٹوئٹر کے قوانین

See this article in English.

ہمارا مقصد آپ کو خدمت مہیا کرنا ہے جو آپ کو ایسے ذرائع سے مشمول دریافت اور وصول کرنے کی اجازت دیتا ہے جو آپ کو دلچسپ لگنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کیساتھ آپ کے مشمول کا اشتراک کرنے دیتا ہے۔ ہم مشمول کی ملکیت کا احترام کرتے صارفین جن کا اشتراک کرتے ہیں اور ہر صارف اس مشمول کے لئے ذمہ دار ہے جو وہ مہیا کرتا یا کرتی ہے۔ ان اصولوں کی وجہ سے، ہم فعال طور پر نگرانی نہیں کرتے ہیں اور ماسوائے درج ذیل بیان کردہ محدود حالات کے، صارف مشمول کو سینسر نہیں کریں گے۔

مشمول حدود اور ٹوئٹر کا استعمال

ٹوئٹر سروس اور دوسروں کے ساتھ بات چیت اور منسلک رہنے کی صلاحیت فراہم کرنے کے لئے، مشمول کی قسم کے بارے میں کچھ حدود ہیں جسے ٹوئٹر کے ساتھ شائع کیا جا سکتا ہے۔ یہ حدود قانونی تقاضوں سے مطابقت میں ہیں اور ٹوئٹر کو سب کے لئے ایک بہتر تجربہ بناتی ہیں۔ ہمیں وقتاً فوقتاً ان قوانین کو تبدیل کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہےاور ایسا کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ تازہ ترین دیکھنے کے لئے یہاں واپس آ کر پڑتال کریں۔

  • تلبیس شخصی: ٹوئٹر خدمت کے ذریعے آپ دوسروں کی تلبیس شخصی اس انداز میں نہیں کریں گے کہ جو دوسروں کو یا جس کا مقصد دوسروں کو گمراہ، پریشان، یا دھوکہ دینا ہو۔
  • ٹریڈ مارک: ہم کاروبار یا انفرادی اشخاص کے ایما پر اسمِ رکنیت واپس لینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں جو ان اسماء رکنیت پر قانونی دعوی یا ٹریڈ مارک رکھتے ہیں۔ دوسروں کو گمراہ کرنے کیلئے کاروباری نام اور/یا لوگوز استعمال کرنے والے اکاؤنٹس کو مستقل طور پر معطل کیا جا سکتا ہے۔
  • نجی معلومات: آپ بلا کسی واضح مجاز دہی اور اجازت کے دوسرے افراد کی نجی اور رازدارانہ معلومات، جیسا کہ کریڈٹ کارڈ نمبر، گلی کا پتہ یا سوشل سیکورٹی/قومی شناختی نمبروں، کو شائع یا پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔
  • تشدد اور دھمکیاں: آپ دوسروں کے خلاف تشدد کی مخصوص دھمکیاں، شائع یا براہ راست پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔
  • کاپی رائیٹ: ہم مبینہ طور پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے صاف اور مکمل نوٹسز پر جواب دیں گے۔ ہماری کاپی رائٹ طریقہ کار سروس کی شرائط میں متعین کر دیے گئے ہیں۔
  • غیر قانونی استعمال: آپ کسی بھی غیر قانونی مقاصد یا مزید برآں غیر قانونی سرگرمیوں کیلئے ہماری سروس کو استعمال نہیں کرسکتے ہیں۔ بین الاقوامی صارفین آن لائن طرز عمل اور قابل قبول مشمول سے متعلق تمام مقامی قوانین کی پیروی کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔
  • ٹوئٹر بیجز کا غلط استعمال: آپ بیجز استعمال نہیں کر سکتے ہیں جیسا کہ، لیکن اس تک محدود نہیں، تشہیر شدہ یا تصدیق شدہ کردہ ٹوئٹر بیجز، ماسوائے اگر ٹوئٹر کی طرف سے فراہم نہ کیے گئے ہوں۔ اکاؤنٹس جو ان بیجز کو بطور پروفائل تصاویر کا حصہ، ہیڈر تصاویر، پس منظر تصاویر، یا کسی اس انداز میں جو ٹوئٹر کے ساتھ جھوٹی وابستگی ظاہر کرتا ہو، کو معطل کیا جا سکتا ہے۔

غلط استعمال اور غیرمتعلقہ پیغامات

ٹوئٹر اپنے صارفین کو غلط استعمال اور غیرمتعلقہ پیغامات سے تحفظ دینےکے لیے کوشاں ہیں۔ Twitter.com پر صارف غلط استعمال اور تکنیکی غلط استعمال کو برداشت نہیں جاتا ہے، اور نتیجہ مستقل تعطل کی صورت نکل سکتا ہے۔ مندرجہ ذیل میں بیان کردہ سرگرمیوں میں مشغول اکاؤنٹس مستقل معطلی کیے جانے سے مشروط ہو سکتے ہیں۔

  • سلسلہ وار اکاؤنٹس: آپ انتشاری یا غلط استعمال کے مقاصد کیلئے یا متجاوز استعمال معاملات کے ساتھ متعدد اکاؤنٹس تخلیق نہیں کر سکتے ہیں۔ کثیر اکاؤنٹ تخلیق کا نتیجہ تمام متعلقہ اکاؤنٹس کی معطلی کی صورت نکل سکتا ہے۔ براہ مہربانی نوٹ کریں کہ ٹوئٹر کے قوانین کی کوئی بھی خلاف ورزی تمام اکاؤنٹس کی مستقل معطلی کی وجہ ہے۔
  • ہدف بنا کر غلط استعمال: آپ ہدف بنا کر غلط استعمال یا ہراساں کرنے میں مشغول نہیں ہو سکتے ہیں۔ تعین کرتے ہوئے کہ کس رویہ کو ہدف بنا کر غلط یا ہراساں کرنا سمجھا جاتا ہے کچھ عوامل جن کی ہم اجازت دیتے ہیں وہ ہیں:
    • اگر آپ کسی صارف کو متعدد اکاؤنٹس سے پیغامات بھیج رہے ہیں۔
    • اگر آپ کے اکاؤنٹ کا واحد مقصد دوسروں کو غلط استعمال پیغامات بھیجنا ہے؛
    • اگر رپورٹ کردہ رویہ یکطرفہ یا دھمکیوں پر مشتمل ہے
  • اسمِ رکنیت قبضہ: آپ اسمِ رکنیت پر قبضہ میں شامل نہیں ہو سکتے ہیں۔ چھ ماہ سے زیادہ عرصہ تک غیر فعال رہنے والے اکاؤنٹس کو بھی مزید کسی نوٹس کے بغیر ہٹایا جاسکتا ہے۔ یہ تعین کرتے ہوئے کہ کس طرزعمل کو اسمِ رکنیت پر قبضہ تصور کیا جاتا ہے کچھ عوامل ہم جن پر اکاؤنٹ کرتے ہیں ان میں:
    • تخلیق کردہ اکاؤنٹس کی تعداد
    • اکاؤنٹ ناموں کو استعمال ہو جانے سے بچانے کے مقصد کیلئے اکاؤنٹس تخلیق کرنا
    • ان اکاؤنٹس کو بیچنے کے مقصد کے لئے اکاؤنٹس بنانا
    • تیسرے فریق مشمول کی فیڈز استعمال کرتے ہوئے ان تیسرے فریقین کے ناموں کے تحت اکاؤنٹس کی تجدید کرنا اور برقرار رکھنا
  • بے متعلقہ دعوت: آپ مکرر، کثیر دعوتیں بھیجنے کیلئے Twitter.com کی پتہ بک رابطہ درآمد کا استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔
  • اسمِ رکنیت فروخت: آپ ٹوئٹر اسمِ رکنیت خرید یا فروخت نہیں کر سکتے ہیں۔ 
  • میل ویئر/دھوکہ بازی: آپ بدنیت مشمول کو شائع یا لنک نہیں کریں گے جس کا مقصد دوسرے صارف کے کے براؤزر یا کمپیوٹر یا ایک صارف کی پرائیویسی پر سمجھوتہ کرنا ہو۔ 
  • غیر متعلقہ مواد: آپ کسی کو غیرمتعلقہ مواد بھیجنے کے مقصد کیلئے ٹوئٹر سروس استعمال نہیں کرسکتے ہیں۔ کیا "غیرمتعلقہ" کی تشکیل کرتا ہے میں شامل ہو گا جیسے ہم غیرمتعلقہ مواد مرسل کی نئی چالوں اور حکمت عملی کے جواب دیتے ہیں۔ جب یہ تعین کرتے ہوئے کہ کس طرزعمل کو غیرمتعلقہ تصور کیا جائے کچھ عوامل ہم جن کے بارے میں اکاؤنٹ کرتے ہیں ان میں:
    • اگر ایک مختصر عرصہ وقت میں، خصوصاً خود کار ذرائع سے (جارحانہ فالونگ یا فالور مدھانی) صارفین کی ایک بڑی تعداد کو فالو اور/یا ان فالو کر چکے ہیں؛
    • اگر آپ بار بار لوگوں کو فالو یا ان فالو کریں گے، چاہے فالورز بنانے کیلئے یا اپنے پروفائل کیلئے زیادہ توجہ حاصل کرنے کے لئے؛
    • اگر آپ کی تازہ کاریاں بنیادی طور پر لنکس پر مشتمل ہوں، نہ کہ ذاتی تازہ کاریوں پر؛
    • اگر لوگوں کی ایک بڑی تعداد آپ کو بلاک کر رہی ہو؛
    • اگر آپ کے خلاف غیر متعلقہ مواد کی بڑی تعداد میں شکایات دائر کی گئی ہوں؛
    • اگر آپ کثیر اکاؤنٹس پر مثنی مشمول شائع کرتے ہیں یا ایک اکاؤنٹ پر کثیر مثنی تازہ کاریاں شائع کرتے ہیں؛
    • اگر آپ # استعمال کرتے ہوئے ایک موضوع، رحجان پانیوالا یا مشہور موضوع، یا تشہیر شدہ رحجان پر غیر متعلقہ تجدید شائع کرتے ہیں؛
    • اگر آپ بڑی تعداد میں مثنی @جوابات یا ذکر بھیجتے ہیں؛
    • آپ بڑی تعداد میں بلا التماس @جوابات بھیجتے ہیں یا ایک خدمت یا لنک کی جانب توجہ دلانے کی جارحانہ کوشش میں ذکر کرتے ہیں؛
    • اگر آپ ایک خدمت یا لنک کی جانب توجہ دلانے کی ایک کوشش میں غیرمتعلقہ صارفین کی ایک بڑی تعداد کو فہرستوں میں شامل کرتے ہیں؛
    • اگر آپ ایک خدمت یا لنک کی جانب توجہ دلانے کی ایک کوشش میں بار بار جھوٹی یا گمراہ کن مشمول تخلیق کرتے ہیں؛
    • اگر آپ ایک خدمت یا لنک کی جانب توجہ دلانے کی ایک کوشش میں خود کاری سے بلا ترتیب یا جارحانہ طور پر ٹوئٹس کو پسندیدہ کرتے ہیں۔
    • اگر آپ ایک خدمت یا لنک کی جانب توجہ دلانے کی ایک کوشش میں خود کاری سے بلا ترتیب یا جارحانہ طور پر اکاؤنٹس کی ری ٹوئٹنگ کرتے ہیں۔
    • اگر آپ بار بار دیگر صارفین کے اکاؤنٹ کی معلومات کو اپنی کے طور پر شائع کرتے ہیں (جیسا کہ ٹویٹس، یو آر ایل، وغیرہ)؛
    • اگر آپ گمراہ کن لنک (جیسا کہ الحاقی لنک، میل ویئر کے لنک/جیکنگ صفحات پر کلک کرنا) شائع کرتے ہیں؛
    • فالورز حاصل کرنے کے لئے متعدد گمراہ کن اکاؤنٹس کی تخلیق؛
    • فالورز کی فروخت؛
    • فالورز کی خریداری؛
    • تیسرے فریق سائٹوں کو استعمال کرنا یا فروغ دینا جو آپ کیلئے زیادہ فالورز حاصل کرنے کا وعدہ کریں (جیسا کہ فالور ٹرینز، سائٹس جو "زیادہ فالورز تیز"، یا کوئی اور سائٹ جو آپ کے اکاؤنٹ میں خود بخود مزید فالورز شامل کرنے کی پیشکش کرتی ہے)؛
  • فحش مواد: آپ اپنی پروفائل تصویر، ہیڈر تصویر، یا صارف پس منظر میں کوئی بیہودہ یا فحش تصاویر استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔

اگر مندرجہ بالا میں سے کوئی بھی سچ ہوا تو آپ کا اکاؤنٹ سروس کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کیا جا سکتا ہے. براہ مہربانی فالونگ قوانین اور بہترین مشقوں اور خود کاری قوانین پر ہمارے مدد صفحات دیکھیں اور خصوصی اکاؤنٹ طرز عمل پر یہ قوانین کیسے لاگو ہوتے ہیں کیلئے بہترین مشق برائے مزید تفصیلی مباحثہ دیکھیں۔ معطل اکاؤنٹس کی جگہ لینے کیلئے تخلیق کردہ اکاؤنٹس کو مستقل طور پر معطل کردیا جائے گا۔

ان میں سے کسی بھی طرز عمل میں ملوث اکاؤنٹس کی غلط استعمال کیلئے تحقیقات کی جا سکتی ہیں۔ زیر تحقیقات اکاؤنٹس کو معیار کے لئے تلاش سے ہٹا دیا جا سکتا ہے۔ ایسے واقعات میں کہ، اگر آپ نے ٹوئٹر کے قوانین یا سروس کی شرائطکی خلاف ورزی کی، اپنے فیصلہ میں، ٹوئٹر بغیر کسی مزید اطلاع کے فوری طور پر آپ کا اکاؤنٹ ختم کرنے کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

ہم وقتاً فوقتاً ان قوانین پر نظرثانی کر سکتے ہیں؛ حالیہ ترین ورژنز twitter.com/rules پر ہوں گی.

کیا سوالات رکھتے ہیں؟

ہماری پالیسیوں، راہنمائی، اور بہترین مشق کا خاکہ بیان کرتی اشیاء کی مکمل فہرست کی پڑتال کریں۔

ٹوئٹر قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے ایک اکاؤنٹ کی رپورٹ کرنے کے, لئے، ہمارا فارم استعمال کریں۔