بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین
حزب
اللہ کے سکریٹری جنرل الشیخ نعیم قاسم نے کہا ہے غزہ کی حمایت ایک "عظیم اور نفیس عمل” ہے۔ یہ عربوں اور مسلمانوں کا فرض ہے۔
نعیم نے ہفتے کی شام ایک ٹیلیویژن تقریر میں کہا کہ گذشتہ ستمبر میں
لبنان کے خلاف وسیع پیمانے پر اسرائیلی جارحیت کا براہ راست تعلق غزہ کی حمایت سے نہیں تھا بلکہ یہ "اسرائیلی ریاست کی طرف سے جنگ کا دائرہ وسیع کرنا تھا۔