ٹائم لائن میں تلاش کریں

یہ کچھ لوگوں کی ذہنی غلامی کا حال تو دیکھیں . . اپنے مسلمان بھائی کو دشمن قرار دینے اور دست گریبان ہونے میں ذرا دیر نہیں کرتے لیکن جو دشمن اِسْتِعْمار ہیں اسکو مسلمان کا دوست اور رسول (ﷺ) سے نسبت بناتے نہیں تھکتے #IslamUnitesNationalismDivides #INDvsAFG #PakVsAfg
تصویر
تصویر
منافقت اس کو کہتے ہیں میچ تو میچ ہی ہوتا ہے آج کیوں نہیں کیپر چلا چلا کر بیٹس مین کو ڈسٹرب کرتا آج وہ کوور ڈرائیوز کیوں نہیں لگ رہی آج وہ سپیڈ سٹار بولروں نے پچ سے آگ کیوں نہ نکالی آج ویرات کوہلی کو ہاف بالز اور شارٹ پچز بالز کرکے سینچری بنوا دی۔ #INDvsAFG #AsiaCup2022
ایمبیڈڈ ویڈیو
0:16
10 مرتبہ دیکھا گيا
وہ پوچھنا یہ تھا لہ کل کتنی کرسیاں ٹوٹیں دوبئی اسٹیڈیم میں؟ مجھے ڈر ہے آگ ہی نہ لگادی ہو پورے ۱۰۱ رنز سے عبرتناک شکست ہوئی ہے 😏😡🏏 #INDvsAFG #AsiaCup2022
7
اگر تو وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے تو آج کے مسلمانوں میں سب سے ایماندار یہی اسرائیلی مسلمان فوجی ہے، اور اگر فلسطینی مسلمانوں کے ہاتھوں (شہید) ہو گیا تو افضل الشہداء ہو گا، ہے نا؟ #INDvsAFG #IslamUnitesNationalismDivides
تصویر
1
کیوں دوسرے ہاتھ کو کیڑے پڑے ہوے تھے جو پاپا کا کیچ نہیں پکڑ سکے #IndvsAfg
ٹویٹ اقتباس کریں
IPL contracts are more important than these catches 🤡. The spare hand is reserved for? #fixedmatch #INDvsAFG #RashidKhan #NamakHaramAfghani #NaseemShah #UrvashiRautela #PAKvAFG
ایمبیڈڈ ویڈیو
0:05
30.1 ہزار مرتبہ دیکھا گيا
1
دونوں بھائی ملکر پیار اور محبت سے کھیل رہے ہیں ،، ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چھپ کر گدھے جیسا پیٹا لیکن پٹنے والے بھائی کو محسوس ہی نہیں ہو رہا ،،، یہ دیکھ کر میرے تو آنکھوں میں آنسو آ گئے #INDvsAFG 🥹🥹🥹
6
انڈیا سے شرمناک شکشت کے بعد کتنے سکون سے یہ افغانی گلم جم گراؤنڈ سے باہر جارہے ہیں پاکستان سے ہارنے پر رونے لگتے ہیں لڑنے لگتے ہیں پتا نہیں ان نمک حراموں کو مسئلہ کیا ہے؟ #INDvsAFG
2