یوپی-بہار میں 'اگنی پتھ' پر آگ بھڑک اٹھی، تیسرے دن بھی آگ زنی
#AgnipathRecruitmentScheme #Agniveer #Agnipath #Agniveers #AgnipathScheme #up #UttarPradesh
#Awazthevoice
👇
ٹائم لائن میں تلاش کریں
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پر تشدد احتجاج کا سلسلہ جاری، اتر پردیش کےضلع بلیا میں بھی مظاہرین نے ٹرین کو آگ لگا دی
#TheInquilab #News #NewsUpdate #AgnipathRecruitmentScheme #Agniveer #Agneepath #AgnipathScheme #UttarPradesh #Ballia
0:45
89 مرتبہ دیکھا گيا
4
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جاری پر تشدد احتجاج میں مظاہرین نے کئی ٹرینوں کو نذر آتش کیا
Video Courtesy: Rajendra Aklekar
#TheInquilab #News #NewsUpdate #AgnipathRecruitmentScheme #AgnipathProtests #Agniveer #AgnipathScheme #Bihar #UttarPradesh #MadhyaPradesh #Haryana #Assam
0:28
64 مرتبہ دیکھا گيا
1
3
بھارتی فوج کے ’اگنی پتھ‘ پروگرام کیخلاف پرتشدد مظاہرے، ریاست بہار، ہریانہ، مدھیہ پردیش میں مظاہرین نے متعدد ٹرینوں کو نذر آتش کردیا۔
#AgneepathScheme #AgneepathRecruitmentScheme #Agneeveer #Bihar #UttarPradesh #NarendraModi #Taar
2:18
7 مرتبہ دیکھا گيا
ہندوتوا لیڈروں کو ’نفرت پھیلانے والا‘ کہنے والے صحافی کے خلاف درج مقدمہ کو رد کرنے سے کورٹ کا انکار
thewireurdu.com/95011/court-re
#MohammedZubair #Hindutva #UttarPradesh
7
20
یوپی: علی گڑھ میں مسجد کی دیوار پر پیغمبر محمد کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ لکھنے کے معاملے میں کیس درج
thewireurdu.com/95062/uttar-pr
#ProphetMuhammad #UttarPradesh #Aligarh #Mosque
3
6
یوپی حکومت کی توڑ پھوڑ مکمل طور پر غیر قانونی، معاوضہ ملنا چاہیے: ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس
thewireurdu.com/95028/demoliti
#JusticeGovindMathur #UttarPradesh #Demolition #UPGovernment |
16
44
105
لوگ
فالو کریں
Official Twitter handle of the Government of Uttar Pradesh उत्तर प्रदेश सरकार का आधिकारिक अकाउंट
فالو کریں
Official Twitter handle of Office of Hon. Chief Minister, Uttar Pradesh. माननीय मुख्यमंत्री कार्यालय, उत्तर प्रदेश का आधिकारिक ट्विटर अकाउंट
اتر پردیش میں بلڈوزر کارروائی کو یوگی حکومت نے جائز ٹھہرایا
inquilab.com/news/articles/
#TheInquilabEpaper #News #NewsUpdate #UttarPradesh #YogiGovt #Bulldozer #Demolition
2
سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلانے والی نیہا سنگھ راٹھور نے اب اتر پردیش کے نوجوان ہمانشو سنگھ سے شادی کر لی ہے
urdu.indianarrative.com/opinion-news/u
#INUrdu #nehasingh #UttarPradesh
کانپور میں تین جون کو پھوٹ پڑے تشدد کے بعد اگلے ہی جمعہ کو پورے یوپی میں ہوئے ہنگامہ کو لے کر اب پولیس زیادہ احتیاط برت رہی ہے ۔
#UttarPradesh #UttarPradeshNews #uttarpradeshpolice
1
اتر پردیش: للت پور میں ریلوے پولیس اہلکار نے ایک بزرگ خاتون کی جان بچائی جو خطرناک طریقے سے ریلوے ٹریک کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔
Video:
#TheInquilab #News #NewsUpdate #Railways #IndianRailways #UttarPradesh #Lalitpur #Railwaypolice
0:37
28 مرتبہ دیکھا گيا
2
الہ آباد تشدد: اسٹوڈنٹ ایکٹوسٹ آفرین فاطمہ کا گھر توڑے جانے کی مذمت
thewireurdu.com/95019/protests
#Allahabad #AfreenFatima #UttarPradesh #ProphetMuhammad
4
6
سپریم کورٹ، ہائی کورٹ کے سابق ججوں اور وکلاء کی اپیل – عدالت یوپی حکومت کے ’جبر و استبداد‘ کا نوٹس لے
thewireurdu.com/95016/former-s
#UttarPradesh #UPGovernment #SupremeCourt #Demolition
3
5
شدید اعتراضات کے باوجود الٰہ آباد کے ایس ایس پی نے تشدد کے ملزمین کی فہرست شہری انتظامیہ کو سونپی،ان میں سے ۳۷؍کی پراپرٹی کے بارے میں تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں،جلد ہی کارروائی کا اندیشہ
epaper.inquilab.com
#TheInquilabEpaper #News #NewsUpdate #UttarPradesh #bulldozer
1
بھارت میں نئی اصلاحات کی اسکیم کے تحت فوج میں سپاہیوں کی مخصوص مدت کے لیے بھرتیوں کے معاملے پر احتجاج، ریاست بہار میں مظاہرین نے ٹرین نذر آتش کردی۔
جاننے کے لیے: taar.tv/ur/?p=18121
#AgneepathScheme #AgneepathRecruitmentScheme #Agneeveer #Bihar #UttarPradesh #NarendraModi
الہ آباد میں اندھادھند گرفتاریاں، دیگر شہروں میں بھی پولیس سرگرم
inquilab.com/news/articles/
#TheInquilabEpaper #News #NewsUpdate #UttarPradesh #UPPolice #Prayagraj
بلڈوزرکارروائی پر سپریم کورٹ کا یوگی سرکار کو نوٹس ، ۳؍ دن میں جواب طلب کیا
inquilab.com/news/articles/
#TheInquilabEpaper #News #NewsUpdate #SupremeCourt #YogiGovt #UttarPradesh #Bulldozer #Demolitiondrive
ریاست اترپردیش میں گذشتہ ایک ہفتہ سے جاری غیر قانونی انہدامی کارروائی کے خلاف جمعیۃعلما ہند نے گزشتہ دنوں سپریم کورٹ آف انڈیا سے رجوع کیا تھا، جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن
urdu.indianarrative.com/india-news/pet
#INUrdu #Bulldozers #UttarPradesh #indianmuslim
مسلح افواج میں بھرتی سے متعلق اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جمعہ کو پورے یوپی میں مزید تیز ہو گیا، اس دوران مظاہرین نے علی گڑھ میں جٹاری پولیس اسٹیشن کی عمارت اور ایک پولیس گاڑی میں آگ لگا دی۔
#UttarPradesh #AgnipathScheme
اہم خبریں LIVE: ’یکطرفہ انہدامی کارروائی‘ کے خلاف جمعیۃ کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ’آزادی سے پہلے بھی ایسا نہیں ہوا تھا!‘
#Demolition #UttarPradesh #SupremeCourt