ٹائم لائن میں تلاش کریں

" آذربائیجان🇦🇿 فوج کا ہر سپاہی اور افسر مادر وطن🇦🇿 کے لیے اپنی جان قربان کرنے کے لیے تیار ہےکاراباخ جنگ نے ہماری فوج کی طاقت اور ہمارے عوام کے اتحاد کو دکھایا،کارابخ ہمارا ہے، 🇦🇿🇵🇰إن شاءاللّٰه #Azerbaijan #Karabakh
ایمبیڈڈ ویڈیو
0:44
40 مرتبہ دیکھا گيا
1
3
" دوسری جانب ترکیہ🇹🇷 نے آرمینیا سے اشتعال انگیزی بند کرنے اور آذربائیجان🇦🇿 کے ساتھ امن مذاکرات اور تعاون پر توجہ دینے پر زور دیا۔ #Azerbaijan🇵🇰🇦🇿
تصویر
1

لوگ

فالو کریں
Official Twitter channel of the Republic of Azerbaijan managed by
ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اوغلو نے آرمینیا کو آذربائیجان پر حملوں سے باز رہنے کا مشورہ دیا، ایک بیان میں انہوں نے کہا سرحدی کشیدگی بڑھنے سے خطے میں ایک نئی جنگ چھڑ سکتی ہے،آرمینیا سرحدوں پر حملے سے باز رہے #Azerbaijan #Armenia #Turkiye
ایمبیڈڈ ویڈیو
0:56
1.8 ہزار مرتبہ دیکھا گيا
1
186
C'è una dittatura vera, l'#Azerbaijan. Che invade e aggredisce una nazione già sottoposta genocidio: l'#Armenia. Aggressore e invasore da prima dell'aggressione russa all'Ucraina. Questa dittatura, questo aggressore, è stato reso nostro primario fornitore energetico da #Draghi.
59
565
" واضح رہے کہ عالمی سطح پر *نگورنو کارا باخ* آذربائیجان کا تسلیم شدہ علاقہ ہے تاہم اس پر آرمینیا کے قبائلی گروہ نے فوج کے ذریعے قبضہ کررکھا تھا جب کہ اسی قبضے کے باعث پاکستان🇵🇰 آرمینیا کو تسلیم نہ کرنے والا واحد ملک ہے۔👈💪 #Azerbaijan 🇵🇰🇦🇿
تصویر
" غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیانکاراباخ کے ریجن میں ایک بار پھر جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان سرحد پر 3 مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ #Azerbaijan 🇵🇰🇦🇿 #Armenia
تصویر
" خیال رہے کہ 2020 میں بھی آذربائیجان🇦🇿 اور آرمینیا کے درمیان ’نگورنو کاراباخ‘ کے تنازع پر 6 ہفتے جنگ جاری رہی اور اس جنگ میں آذربائیجان🇦🇿 نے فتح حاصل کی اور کئی علاقوں پر آرمینیا کا قبضہ چھڑایا۔ #Azerbaijan 🇵🇰🇦🇿
آذربائیجان کے علاقے کاراباخ میں موسم بدلنا شروع ہو گیا ہے، شوشا میں نئے موسم نے اپنی آمد کی نوید سنا دی ہے، صبح اور شام کے وقت میں دھند پڑنا شروع ہو گئی جس کا مطلب ہے کہ اب سردیاں دور نہیں #Azerbaijan #Şuşa #Shusha
ایمبیڈڈ ویڈیو
0:43
3.3 ہزار مرتبہ دیکھا گيا
1
525
ترکیہ اور آذربائیجان کی فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں توراز ایگل 2022 شروع ہو گئیں، باکو میں مشقیں شروع ہونے سے پہلے دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے اور مشقوں میں شامل فوجی جوانوں کا آپس میں تعارف کروایا گیا، یہ مشقیں 16 ستمبر تک جاری رہیں گی #Turaz2022 #Turkiye #Azerbaijan
ایمبیڈڈ ویڈیو
0:36
1.7 ہزار مرتبہ دیکھا گيا
2
149
نیچے دی گئی تصویر میں پاکستان اور آذربائجان کے پائلٹس دیکھے جا سکتے ہیں جن کے پیچھے اکنشی ڈرون بھی کھڑا ہے، دراصل ان دونوں ممالک کے پائلٹس کو ترکی میں اس ڈرون کو آپریٹ کرنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔ یہ ڈرون جلد پاکستان کی فضاوں میں آپریشنل ہونے جا رہے ہیں #Pakistan #Azerbaijan
تصویر
تصویر