زندہ دلی

لاہور کے شہری بھی کیا زندہ دل واقع ہوئے ہیں۔ہر اتوار کو صبح ہوتے ہی یہ تیز دھار ننگی تلواریں لئے اپنی چھتوں پر چڑھ کر جب تک دو تین معصوم بچوں کی گردنیں کاٹ نہ ڈالیں انہیں سکون نہیں ملتا۔ اس دفعہ لاہوریوں نے تین بڑے انسانوں کی گردنیں کاٹنے کا اعزاز حاصل کیا …مزید پڑھیں

محاورے

دنیا میں بھانت بھانت کی بولیاں بولی جاتی ہیں اور ہر زبان میں بے شمار محاورے بھی ہیں۔اسی طرح ہمارے ہاں بھی بہت سی زبانیں رائج ہیں اور ہمارے محاورے دنیا کی اور زبانوں سے زیادہ حقیقت کے قریب ہیں تر ہیں۔شاید اس لئے کہ ہمارے بڑے بوڑھے زیادہ تجربہ کار ہوں یا شائد ہم …مزید پڑھیں

انارکلی

پاکستان کے شہر لاہور کو پاکستان کا دل بھی کہا جاتا ہےاور اس دل کے اندر بھی ایک دل موجود ہے جس کا نام انارکلی ہے۔تاریخی اور ثقافتی لحاظ سے انارکلی بازار کی ایک الگ اہمیت ہے اور اسی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تقریباً چار سال پیشتر پرانی انارکلی کو نیا رنگ روپ پہنا …مزید پڑھیں

یاسر اور نوید زندہ باد

بلاگ اسپاٹ کی تمام سائٹ کھولنے کے لئے آپ سب دوست مسڑ یاسر اور نوید کی ویب سائٹ سے اپنی تمام بلاگ سپاٹ کی سائٹ اب بڑی آسانی سے کھول سکتے ہیں۔اس کے لئے آپ کو صرف http://www.pkblogs.com/your blog name لکھنا ہے۔ ہم سب بلاگر مسٹر یاسر اور مسٹر نوید کو اس عظیم کاوش پر …مزید پڑھیں

ایک نئی دنیا ممکن ہے

ایک نئی دنیا ممکن ہے کے نعرے کے تحت کراچی میں جمہ کی رات سے ورلڈ سوشل فورم کا افتاح کیا گیا ہے۔توقع ہے کہ اس میں تقریباً دنیا کے اٹھاون کے قریب ممالک کے مِلے جُلے لوگ جہاں آپس میں مل بیٹھیں گے وہاں وہ “ پیس پیس “ کے نعرے بھی لگائیں گے۔اور …مزید پڑھیں

عجیب سے عجیب تر

صدر ایوب کا دور بھی عجیب تھا۔ چینی مہنگی ہو گئی لوگ سڑکوں پر آ کر ایوب کو گالیاں نکالنے لگے تو صدر ایوب چلا گیا۔ یحییٰ کا دور بھی عجیب تھا۔پاکستان کا ایک حصہ جدا ہو گیا اور خود یحییٰ شراب کے نشے میں دھت چین کی بانسری بجاتا رہا۔ بھٹو کا دور بھی …مزید پڑھیں

چند اشتہار اور آف دی ریکارڈ باتیں

لاہور کے دل انارکلی بازار میں بسنت کے لئے چھت موجود ہے۔ 20×28 خوبصورت لوکیشن ۔آزادانہ ماحول ۔ علیحدہ سیڑھیاں رابطہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ———————————————————— اندرون لوہاری گیٹ میں بسنت کے لئے بہترین اور کھلی چھت بسنت کی رات اور پورے دن کے لئے رابطہ قائم کریں لائیٹنگ کا مکمل انتظام رابطہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ —————————————————— بسنت کے لئے چھت …مزید پڑھیں

معصوم خون سے جشن

کل اتوار کو ہمارے ہاں لاہور میں بڑی دھوم دھام سے مِنی بسنت منائی گئی۔لوگوں نے شان کے ساتھ ایک اور معصوم بچے کی گردن کاٹ کر اسے آسمان کی وسعتوں میں بھیجا اور شام دیر تک اسی جشن میں پٹاخے بھی چلائے۔لوگ سارا دن اندحیرے میں بیٹھے انہیں پٹاخوں کی روشنی میں پاکستان کی …مزید پڑھیں

پاکستان ایک امن پسند ملک ہے

صدر بش کے پاکستان کے دورہ سے ایک بات بڑی واضع ہو گئی ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے۔یہاں آپ سکون سے کرکٹ کھیل اور سیکھ سکتے ہیں۔جو کہ شائد کسی اور ملک میں ممکن نہیں ہے۔اسی لئے اب پاکستان کو کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔چاہے ہندوستان ایٹمی ٹکنالوجی میں کتنا …مزید پڑھیں