شیر عمران خان کے حواس پر چھا گیا

شیر عمران خان کے حواس پر چھا گیا گیارہ مئی کو شیر پر مہر لگائیں عمران خان کا قوم کے نام پیغام اب سوچیں حواس باختہ لیڈر پاکستان کا کیا حال کرے گا اور پھر بلے سے شیر کا شکار کون نہ مر جائے اس سادگی پہ اے خدا واہ عمران خان واہ

مشرف اور زرداری کے جانشین

مشرف اور زرداری کے جانشین عمران بھی مشرف کی طرح مکہ دکھانے اور لہرانے پر آگئے واہ عمران خان واہ کیا یہی مکے اب یوتھ کے منہہ پہ مارو گے خدارا رحم کرو پاکستان اور پاکستانیوں پر بہت ظلم سہہ لئے ہم نے اب ہم کسی نئے زرداری کے متحمل نہیں ہو سکتے

اردو بلاگرز اور محفلین کا جوڑ

پاک ٹی ہاؤس لاہور میں آج مورخہ 27 اپریل 2013 بروز ہفتہ اردو بلاگرز اور محفلین کی گیٹ ٹو گیدر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جاپان سے آئے ہوئے پرانے اور منجھے ہوئے اردو بلاگر خاور کھوکھر نے کی ۔دیگر اردو بلاگرز اور محفلین میں سے زوہیر چوہان ، ساجد ، فراز …مزید پڑھیں

زرداری ، قاف لیگ اور عمران خان کا خفیہ اتحاد منظر عام پر آ گیا

زرداری ، قاف لیگ اور عمران خان کا خفیہ اتحاد منظر عام پر آ گیا جہاں ہمارے امیدوار نہ ہوں وہاں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا جائے چھوٹے قافیے ( مونس الہی ) کا بیان بچے کچھے پاکستان کو لوٹنے کی تیاریاں واہ عمران خان واہ واہ رے تیرا نیا پاکستان

آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا

آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے ملک کو پتھر کے دور میں پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے غریبوں سے اس کی دال روٹی بھی چھین لی آصف زرداری کو سلام ۔۔۔ جس نے …مزید پڑھیں

نیا پاکستان بنائیں گے

نیا پاکستان بنائیں گے اس پاکستان کا کیا ہوگا؟ کیا یہاں لوگ یونہی بھوکے مریں گے کیا یہاں لوگ یونہی خود کشیاں کریں گے کیا یہاں اندھیرے یونہی رہیں گے واہ عمران خان صاحب واہ نیا پاکستان بنانے چلیں ہیں پہلے اس پاکستان کو تو سنوار لیں ہمیں نعرے یا بڑکیں نہیں ۔۔۔ عمل چاہئے

میں لندن جاؤں گا ۔۔۔

میں لندن جاؤں گا ۔۔۔ الطاف حسین کی ایسی تیسی کردوں گا اس کے بعد کیا ہوا ۔۔۔ مکمل خاموشی کراچی کے حالات پر پچھلے تین سال سے مکمل خاموشی واہ عمران خان واہ آپ نے تو عوام سے سچ کا وعدہ کیا تھا پھر یہ فراڈ کیوں کیا پی ٹی آئی اور ایم کیو …مزید پڑھیں

پانچ سال تک عوام مہنگائی ، گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیل جھیل کر چانگریں مارتے رہے

پانچ سال تک عوام مہنگائی ، گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیل جھیل کر چانگریں مارتے رہے مگر عمران مسیحا بن کرعوام کے لئے باہر نہ نکلا اب پی پی پی کے لٹیروں کے ساتھ مل کر عوام کو دھوکہ دینے چلا ہے جیو عمران ۔۔۔ اگلے پانچ سال تک عوام کا …مزید پڑھیں

بڑا بولتے تھے صحافی

ایک اٹھ کے کہتا تھا ۔۔۔ سیاستدان ڈاکو ہیں ۔۔۔ دوسرا اٹھ کے آواز لگاتا تھا ۔۔۔ سیاستدان لٹیرے ہیں ۔۔ تیسرے کی نشے سے آنکھ کھلتی تھی ۔۔ بولتا تھا ۔۔۔ چور ہیں ۔۔ کچھ تو یہاں تک کہتے تھے کہ چھیاسٹھ سالوں میں جہاں ڈکٹیٹروں نے پاکستان کو جی بھر کے لوٹا ہے …مزید پڑھیں