بندر اور انسان میں خاصا فرق ہے ، ہاں بندر اور بلبل میں کوئی خاص فرق نہیں ہے وہ اس لئے کہ دونوں پیچھے سے لال ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ رہی بات بندر اور انسان کے خاندانی پس منظر کی تو ان میں کوئی خاصا فرق نہیں ہے ان دونوں کا خاندانی پس منظر کتے کی ایک …مزید پڑھیں
Month: مئ 2013
اردو بلاگرز اور اردو محفل کے دوستوں کے ساتھ ایک شام
تقریباً ایک ہفتہ قبل فیس بک پر انکل ٹام ( ارسلان شکیل ) نے میرا دروازہ کھٹکایا اور کہا کہ بھائی آپ ابھی تک سوئے پڑے ہیں کیا کوئی لاہور میں ہلاگلا کرنے کا ارادہ بھی ہے یا کہ نہیں ۔۔۔ ہم نے بھی ایک آنکھ کھول کر پہلے انکل ٹام کو دیکھا پھر سوچا …مزید پڑھیں
اردو محفل میں عسکری کے ساتھ گزارے چند لمحات
عسکری ( عمران ) ایک محنتی ، خوبصورت اور باعمل انسان ۔۔ میری اس سے کبھی ذاتی ملاقات نہیں ہوئی ، ذاتی ملاقات تو دور کی بات ٹھرتی ہے میری تو اس سے کبھی میل کے زریعہ سے بھی ملاقات نہیں ہوئی ۔۔ وہ کہتے ہیں نا کہ کچھ انسان ایسے ہوتے ہیں جو دل …مزید پڑھیں
اس دفعہ حکومت مسلم لیگ نواز کی ہو گی ۔۔ ہمارے موکلوں کا دعوٰی
پاکستان میں قومی الیکشن 2013 کی پولنگ شروع ہونے میں پانچ گھنٹے رہ گئے ہیں ۔ایسے میں ہمارے موکلوں نے آخری پیشگوئی کر دی ہے ۔ موکلوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون 120 سے زائد سیٹیں لے کر ہمدردوں کے ساتھ حکومت بنائے گی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں ہمارے موکلوں …مزید پڑھیں
مزاح اور پھکڑ پن میں فرق
مزاح اور پھکڑ پن میں صرف ایک چھوٹی سی لکیر کا فرق ہے۔۔۔اور وہ ہے سمجھنے کی لکیر ۔۔۔ کچھ لوگ پھکڑ پن کو اصلی مزاح کا درجہ دیتے ہیں ۔۔ان کا کہنا یہ ہے کہ پھکڑپن ہو گا تو مزاح ہو گا۔۔اگر پھکڑ پن نہیں ہو گا تو وہ تحریر اپنا سنجیدہ مزاج لئے …مزید پڑھیں