دی وائر اردوVerified account

@TheWireUrdu

سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | |

New Delhi, India
Joined July 2017

Tweets

You blocked @TheWireUrdu

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @TheWireUrdu

  1. کیا بہار میں کورونا سے زیادہ موت کورنٹائن سینٹرس میں ہوئی ہیں؟

    Undo
  2. بابری انہدام معاملہ: 32 میں سے چار ملزمین نے اسپیشل سی بی آئی عدالت میں بیان درج کرائے

    Undo
  3. Undo
  4. Undo
  5. واشنگٹن: آنکھوں کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے کورونا وائرس

    Undo
  6. لاک ڈاؤن کے بعد معیشت میں اصلاحات کے نریندر مودی کے دعوے کھوکھلے ہیں |

    Undo
  7. شاملی: ایک کو گرفتار کر نے گئی پولیس نے 35 مسلم گھروں میں توڑ پھوڑ اور مارپیٹ کی

    Undo
  8. دہلی: پولیس نے چارج شیٹ میں طاہر حسین کو ’فسادات کا ماسٹر مائنڈ‘ بتایا، وکیل نے کہا-پھنسایا جا رہا ہے

    Undo
  9. پیارے آصف فرخی ! کیاکوئی یوں بھی مرتا ہے!

    Undo
  10. عبادت گاہوں کے کھلنے سے پہلے ایڈوائزری جاری، اسدالدین اویسی نے بھی کی اپیل

    Undo
  11. دہلی تشدد: اپنے سیاسی آقاؤں کی لکھی اسکرپٹ کے لیے پولیس کردار چن رہی ہے

    Undo
  12. تشار مہتہ کے ’گدھ‘ صحافی اور غیرقانونی ہوتا اختلاف رائے کا حق

    Undo
  13. چین-ہندوستان تنازعہ: چین کی ناراضگی کے چار اسباب

    Undo
  14. سماج اور سسٹم کی پول کھولتے پاتال لوک کو ’ہندو فوبک‘ کون بتا رہا ہے؟

    Undo
  15. پنجرہ توڑ کی دیوانگنا کلیتا کو دریا گنج معاملے میں ملی ضمانت، کورٹ نے کہا-کوئی ثبوت نہیں

    Undo
  16. امریکہ میں سیاہ فام لوگوں کا مظاہرہ، ہندوستان میں اقلیتوں کو انصاف کب؟

    Undo
  17. گجرات: فیس بک پوسٹ میں وزیر اعظم اور مرکزی حکومت کی تنقید کر نے پر اسسٹنٹ ٹیچر سسپنڈ

    Undo
  18. مہاجر مزدوروں کے بحران کے کوریج کے لیے 27 مئی کو سپریم کورٹ کے سامنے فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹ کے خلاف ہندوستان کے سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ کے تبصرے پر آل انڈیا ورکنگ نیوز کیمرا مین ایسوسی ایشن نے تنقیدکی ہے۔اس موضوع پر چرچہ کر رہی ہیں عارفہ خانم شیروانی۔

    Undo
  19. پولیس نے مقامی عدالت میں ہزارصفحات سے زیادہ کی چارج شیٹ دائر کی ہے۔ طاہر حسین کے وکیل کا کہنا ہے کہ پولیس ان کے موکل کے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں پیش کر پائی ہے اور انہیں سازش کے تحت پھنسایا جا رہا ہے۔ حسین ملزم نہیں مظلوم ہیں۔

    Undo
  20. معاملہ گجرات کے موربی ضلع کا ہے۔ ڈسٹرکٹ پرائمری ایجوکیشن افسر کے دفتر نے سوموار کی شام ایک آرڈرجاری کرکے اسسٹنٹ ٹیچر جگنیش ودھیر کوفوری اثر سے برخاست کر دیا اور انہیں پاس کے وانکانیر تعلقہ میں ٹرانسفر کر دیاہے۔

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·