دی وائر اردوCuenta verificada

@TheWireUrdu

سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | |

New Delhi, India
Se unió en julio de 2017

Tweets

Bloqueaste a @TheWireUrdu

¿Estás seguro de que quieres ver estos Tweets? Ver los Tweets no desbloqueará a @TheWireUrdu

  1. تشار مہتہ کے ’گدھ‘ صحافی اور غیرقانونی ہوتا اختلاف رائے کا حق |

    Deshacer
  2. دہلی: پولیس نے چارج شیٹ میں طاہر حسین کو ’فسادات کا ماسٹر مائنڈ‘ بتایا، وکیل نے کہا-پھنسایا جا رہا ہے

    Deshacer
  3. گجرات: فیس بک پوسٹ میں وزیر اعظم اور مرکزی حکومت کی تنقید کر نے پر اسسٹنٹ ٹیچر سسپنڈ

    Deshacer
  4. امریکہ میں سیاہ فام لوگوں کا مظاہرہ، ہندوستان میں اقلیتوں کو انصاف کب؟ |

    Deshacer
  5. عبادت گاہوں کے کھلنے سے پہلے ایڈوائزری جاری، اسدالدین اویسی نے بھی کی اپیل

    Deshacer
  6. سماج اور سسٹم کی پول کھولتے پاتال لوک کو ’ہندو فوبک‘ کون بتا رہا ہے؟ |

    Deshacer
  7. چین-ہندوستان تنازعہ: چین کی ناراضگی کے چار اسباب |

    Deshacer
  8. پنجرہ توڑ کی دیوانگنا کلیتا کو دریا گنج معاملے میں ملی ضمانت، کورٹ نے کہا-کوئی ثبوت نہیں

    Deshacer
  9. دہلی تشدد: اپنے سیاسی آقاؤں کی لکھی اسکرپٹ کے لیے پولیس کردار چن رہی ہے

    Deshacer
  10. تین میں سے ایک چھوٹا کاروبار بند ہو نے کی حالت میں: سروے

    Deshacer
  11. مرکز نے پی ایم کیئرس فنڈ پر دائر عرضی کو خارج کر نے کو کہا، بامبے ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کیا

    Deshacer
  12. ہندوستان میں کورونا وائرس کے کمیونٹی ٹرانسمیشن کی تصدیق ہو چکی ہے: ماہرین

    Deshacer
  13. این 95 ماسک کی کوالٹی کو لےکر ٹوئٹ کر نے والے ایمس ڈاکٹر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

    Deshacer
  14. یوپی: ڈاکٹر کامتنازعہ ویڈیو سامنے آیا، کہا-تبلیغی جماعت کے ممبر دہشت گرد، جیل میں ڈالا جائے

    Deshacer
  15. بہار لوٹنے والے لوگوں کو اب کورنٹائن نہیں کرے گی حکومت، اپوزیشن نے کی تنقید

    Deshacer
  16. دو دہائی سے زیادہ کے عرصے میں موڈیز نے پہلی بار گھٹائی ہندوستان کی ریٹنگ

    Deshacer
  17. آل انڈیا مینوفیکچررس ایسوسی ایشن کی جانب سے کرایا گیایہ سروے ایم ایس ایم ای،سیلف ایمپلائمنٹ، کارپوریٹ سی ای او اور اسٹاف سے ملےکل 46525 جوابات پر مشتمل ہے۔

    Deshacer
  18. ایک سینئر ریزیڈنٹ ڈاکٹر راج کمار شری نواس نےٹوئٹ کرکے ہندوستان میں بنے این 95 ماسک کی کوالٹی اوراسٹینڈرڈ کو لےکر سوال اٹھائے تھے۔ انہوں نے مرکزی وزارت صحت اور آئی سی ایم آر کی طرف سےجاری این 95 ماسک سے متعلق اعدادوشمار کو بھی جھوٹ بتایا تھا۔

    Deshacer
  19. بامبے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرکے پی ایم کیئرس فنڈ کے بارےمیں جانکاری کوعوامی کرنے اور کیگ سے اس کو آڈٹ کرانے کی مانگ کی گئی ہے۔

    Deshacer
  20. ریاستی حکومت کا فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب ریاست میں کورونا انفیکشن کے 3872 پازیٹو معاملوں میں سے 2743 لوگ وہ ہیں جو تین مئی کے بعد دوسری ریاستوں سے لوٹے ہیں۔

    Deshacer

Parece que el contenido está tardando un poco en cargarse.

Puede que Twitter esté saturado o experimentando un problema momentáneo. Inténtalo de nuevo o visita el Estado de Twitter para más información.

    También te puede gustar

    ·