BBC Urdu خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news
اہم خبریں
ایل او سی پار کرنا ’انڈین بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلنا‘ ہو گا
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے کسی بھی اقدام سے انڈیا کو اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں محصور لوگوں پر تشدد بڑھانے اور لائن آف کنٹرول کے اس پار حملے کا جواز ملے گا۔
- 5 اکتوبر 2019
'کیسی ماں ہو جو بچوں کو ڈے کیئر چھوڑ کر آتی ہو؟‘
پاکستان میں بچوں کی مناسب دیکھ بھال سے متعلق ایسی باتیں اکثر ملازمت پیشہ ماؤں کو سننا پڑتی ہیں۔ یہ بحث پھر سے موضوع بحث بنی جب پی آئی اے ڈے کیئر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
- 5 اکتوبر 2019
پولیس کی نیک نامی کے لیے ’دال چاول‘ تیار
پولیس تشدد سے ہونے والی ہلاکتوں پر تنقید کے بعد اب ایک پولیس افسر نے اپنے ادارے کے اچھے پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے ’دال چاول‘ کے نام سے ایک فلم بنائی ہے۔
- 5 اکتوبر 2019
مائیکرو سافٹ کا نیا فولڈنگ سمارٹ فون اور ٹیبلٹ
مائیکرو سافٹ کے نئے ٹیبلٹ سرفیس نیو میں دو سکرینز ہیں جو کھل کر 13 اینچ کی ہو جاتی ہیں۔ یہ درمیان سے فولڈ ہو سکتا ہے اور اس میں ونڈوز 10 ایکس ہے۔
- 5 اکتوبر 2019
نکاحِ متعہ:’کتنی بار شادی ہوئی صحیح تعداد یاد نہیں‘
بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں عراق میں نکاحِ متعہ کی آڑ میں کمسن لڑکیوں کے جنسی استحصال کے کاروبار کا انکشاف ہوا ہے جس میں کچھ مذہبی شخصیات بھی ملوث ہیں۔
- 4 اکتوبر 2019
عراق: حکومت مخالف مظاہروں میں کم از کم 60 افراد ہلاک
عراق میں حکام کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آئی ہے جبکہ ملک میں چار روز سے جاری مظاہروں میں اب تک کم از کم 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
- 5 اکتوبر 2019
ملازمت کی امیدوار کو تصویر سے شرمندہ کیوں کیا گیا؟
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کمپنی نے ملازمت کی ایک امیدوار کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اسے بطور مثال پیش کیا کہ ملازمت کے لیے درخواست ایسے نہیں دیتے۔
- 5 اکتوبر 2019
فرعون کے دور کا عبادت خانہ جسے بچایا گیا
رامسس دوئم کے دور کے معبد کی سیر کسی حیرت کدے کی سیر سے کم نہیں، لیکن اگر قدیم مصر کی تاریخ ایک ہلکا سا خم نہ لیتی تو آج یہاں کچھ بھی نہ ہوتا۔
- 5 اکتوبر 2019
تصاویر
سیلفی میوزیم آئیں، انسٹاگرام کے لیے تصویر بنوائیں!
- 4 اکتوبر 2019
ہانگ کانگ میں احتجاج، پولیس فائرنگ سے نوجوان زخمی
- 2 اکتوبر 2019
پاکستان
اقلیتوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے لیے خصوصی بینچ
پاکستان کی اقلیتی جماعتیں خصوصی بینچ کی تشکیل کو خوش آئند قرار دیتی ہیں لیکن وہ سماعتوں کے دورانیے اور ان کے کسی خاص نتائج تک نہ پہنچنے کی شکایت بھی کرتی ہیں۔
- 4 اکتوبر 2019
آزادی مارچ: اپوزیشن اور حکومت کہاں کھڑی ہیں؟
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ وہ جمہوری احتجاج میں ساتھ دیں گے لیکن دھرنے پر ان کے تحفظات ہیں۔
- 4 اکتوبر 2019
کھیل
کیا واقعی عمر اکمل، احمد شہزاد ٹیم کی ضرورت ہیں؟
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ایک مرتبہ پھر عمر اکمل اور احمد شہزاد کو شامل کیا گیا ہے جو ماضی میں اپنی متنازع حرکات کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوگئے تھے۔
- 3 اکتوبر 2019
’اگر ہماری فیلڈنگ کا یہی حال رہا۔۔۔‘
کل کے میچ میں پاکستانی فیلڈنگ اس لائق تھی کہ اس گذشتہ تین سال کی بدترین کاوش قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ لیول کسی ایسوسی ایٹ ٹیم میں تو قابلِ قبول ہو سکتا ہے، پاکستانی ٹیم میں نہیں۔
- 3 اکتوبر 2019
ملٹی میڈیا
کوکین نے شارک سے بچا لیا مگر جیل پہنچا دیا
- 3 اکتوبر 2019
ژیغینی: وادی ہنزہ کا علاقائی آلہ موسیقی
- 3 اکتوبر 2019
’خاشقجی کی موت ریاستی قتل ہے‘
- 3 اکتوبر 2019
مسالک الجنان: مغربی افریقہ کی سب سے بڑی مسجد
- 2 اکتوبر 2019
سیربین آن ڈیمانڈ
سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ
سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔
- 7 فروری 2017
مزید خبریں
ایک مثالی باپ کیسا ہوتا ہے
آج کئی باپ حساس ہونے اور بچے کے ہر کام میں دلچسپی کی وجہ سے پسند کیے جاتے ہیں۔ اس موضوع پر بڑھتی ہوئی تحقیق کی وجہ سے انسانی سوچ میں تبدیلی آرہی ہے۔
گاندھی کی 150ویں سالگرہ پر ان کی راکھ چوری
انڈیا میں مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ پر ان کی یادگار سے ان کی راکھ چرا لی گئی ہے جب کہ یادگار پر آویزاں ان کی ایک تصویر کو مسخ کر دیا گیا۔
فلم ’جوکر‘ تنازعے کا شکار کیوں؟
کامک بکس کی دنیا کے ولن کے بارے میں فلم پر جہاں تشدد کی ترویج اور ذہنی مریضوں کی بری شبیہ پیش کرنے کے الزامات لگ رہے ہیں وہیں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک بلاک بسٹر ثابت ہو گی۔
’لاہور جتنا بڑا‘ برفانی تودہ انٹارکٹیکا سے ٹوٹ کر علیحدہ
علیحدہ ہونے والے برفانی تودے کو ’ڈی 28‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا رقبہ 1636 مربع کلومیٹر، موٹائی 210 میٹر جبکہ یہ تقریباً 315 بلین ٹن برف پر مشتمل ہے۔
’نقصان ہے پر اتنا بھی نہیں!‘، گوشت خوری پر نئی تحقیق
ایک متنازع تحقیق کے مطابق ساسجز، قیمہ، سٹیک اور پروسیسڈ سرخ گوشت کا استعمال کم کرنا بہت سے لوگوں کے لیے وقت کا ضیاع ہے۔
چندریان 2: کیا انڈیا کا خلائی مشن کامیاب رہا؟
ابھی تک انڈیا کے اس خلائی مشن کی باقیات کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا ہے جس کا رابطہ چاند پر اترنے سے چند سیکنڈ پہلے منقطع ہو گیا تھا، لیکن کچھ سائسندان کہتے ہیں کہ ’چندریان 2 ‘ کو ناکام مشن نہیں قرار دیا جا سکتا۔
خصوصی ضمیمہ
خصوصی حیثیت کا خاتمہ، انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں لاک ڈاؤن
انڈین حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے مرکز کے زیرِ انتظام علاقہ قرار دیے جانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔
- 5 اگست 2019
فیچر اور تجزیے
ایف ایم بلیٹن
-
بی بی سی اردو نیوز بلیٹن
دورانیہ 10:00