National Assembly of Pakistan

@NAofPakistan

News & updates from the National Assembly of Pakistan; the country's sovereign legislative body - Official RTs ≠ Endorsements

Islamabad, Pakistan
Bergabung Juni 2015

Tweet

Anda memblokir @NAofPakistan

Yakin ingin melihat Tweet ini? Melihat Tweet tidak akan membuka blokir @NAofPakistan

  1. 18 jam yang lalu

    پنجاب حکومت کے اقدامات سے کاشتکار کے مفادات کوتحفظ ملے گا۔اسد قیصر

    Batalkan
  2. 18 jam yang lalu

    پنجاب حکومت گندم خریداری مہم کے لئے بھی بہترین انتظامات کرے ۔اسد قیصر

    Batalkan
  3. 18 jam yang lalu

    نئے پاکستان میں کاشتکار سر اٹھا کر جیئے گا۔عثمان بزدار

    Batalkan
  4. 18 jam yang lalu

    کاشتکار کی سہولت کیلئے گندم خریداری کا ٹارگٹ بڑھانا پڑا تو بڑھائیں گے۔

    Batalkan
  5. 18 jam yang lalu

    گندم خریداری کیلئے رواں سیزن میں 130 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

    Batalkan
  6. 18 jam yang lalu

    خریداری مہم کے دوران کاشتکاروں سے گندم کا دانہ دانہ خریدا جائے۔

    Batalkan
  7. 18 jam yang lalu

    مشکل وقت میں کاشتکاروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ عثمان بزدار

    Batalkan
  8. 18 jam yang lalu

    حکومت کاشتکاروں کے ساتھ مکمل ہمدردی رکھتی ہے۔ عثمان بزدار

    Batalkan
  9. 18 jam yang lalu

    تحریک انصاف کی حکومت کسان کے مفاد کو زک نہیں پہنچنے دے گی۔ عثمان بزدار

    Batalkan
  10. 18 jam yang lalu

    کاشتکاروں کے نقصانات کے ازالے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔عثمان بزدار

    Batalkan
  11. 18 jam yang lalu

    سروے کی رپورٹ آنے کے بعد کسانوں کے نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ عثمان بزدار

    Batalkan
  12. 18 jam yang lalu

    حالیہ بارشوں سے کاشتکاروں کے گندم کی فصل کے نقصان کا تخمینہ لگایا جائے۔

    Batalkan
  13. 18 jam yang lalu

    پنجاب میں حالیہ بارشوں و ژالہ باری سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا سروے کرنے کی درخواست

    Batalkan
  14. 18 jam yang lalu

    گندم خریداری مہم کے دوران کسانوں کو ان کی محنت کاپورا معاوضہ ملے گا۔عثمان بزدار

    Batalkan
  15. 18 jam yang lalu

    وزیراعلیٰ پنجاب کا فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کے لئے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کی یقین دہانی۔

    Batalkan
  16. 18 jam yang lalu

    وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،گندم خریداری مہم اورحالیہ بارشوں و ژالہ باری سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال۔

    Batalkan
  17. 18 jam yang lalu

    وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات۔

    Batalkan
  18. 20 jam yang lalu

    Speaker National Assembly Mr. Asad Qaiser in a group photo with Members of Executive Committee, Donors and Staff of Ayesha Siddique Compassion Homes at District Sheikhpura.

    Batalkan
  19. 20 jam yang lalu

    Speaker National Assembly Mr. Asad Qaiser addressing to Members of Executive Committee, Donors and Staff of Ayesha Siddique Compassion Homes at District Sheikhpura

    Batalkan
  20. 21 jam yang lalu

    اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا فاؤنٹین ہاؤس کی انتظامیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

    Batalkan

Pemuatan tampaknya berlangsung agak lama.

Twitter sedang kelebihan beban atau mengalami sedikit masalah. Coba lagi atau kunjungi Status Twitter untuk informasi lebih lanjut.

    Mungkin Anda juga suka

    ·