بلاعنوان اردو بلاگ

او ہو، آپ اب تک بلاگ کا پرانا پتہ یعنی bilaunwan.wpurdu.com استعمال کر رہے ہیں۔ کیا آپ کو کسی نے بتایا نہیں کہ بلاعنوان اردو بلاگ کا نیا پتہ urdublog.pk ہے؟ جی ہاں، وہی بلاعنوان بلاگ جو ناچیز یعنی محمد اسد، لکھتا ہے۔ چلیے کوئی بات نہیں، اب تو پتہ چل گیا ناں۔ بس اب بھولیے گا مت 🙂