ٹوئٹر | تلاش کریں | |
تلاش کریں ریفریش کریں
6 گھنٹے News18 اردو
جب یہ نیائے کی بات کرتے ہیں تو 1984 کے فسادات کے متاثرین سکھوں کے ساتھ ظلم ہوا ، وہ بھی انصاف مانگ رہے ہیں ، کیا وہ ان کو انصاف دیں گے : پی ایم مودی
Reply Retweet پسند کریں
6 گھنٹے News18 اردو
اگر غریب کے پاس رہنے کیلئے گھر نہیں ہے اور میں گھر بناتا ہوں تو یہ راشٹرواد ہے کہ نہیں ؟ : پی ایم مودی
Reply Retweet پسند کریں
6 گھنٹے News18 اردو
تین طلاق سے متاثرہ بہنیں بھی انصاف مانگ رہی ہیں ، کیا کانگریس کی یہ اسکیم انہیں انصاف دے گی ؟ : پی ایم مودی
Reply Retweet پسند کریں
6 گھنٹے News18 اردو
ایس پی اور بی ایس پی اپنے وجود کوخطرہ محسوس کررہے ہیں۔ اسی لیے دونوں پارٹیوں نے اتحاد کرلیاہے: وزیراعظم نریندرمودی
Reply Retweet پسند کریں
4 گھنٹے News18 اردو
وزیر اعظم مودی نے نیٹ ورک 18 کے ایڈیٹر ان چیف راہل جوشی سے ایکسکلوزیو انٹرویو میں یہ باتیں کہیں۔
Reply Retweet پسند کریں
7 گھنٹے Tehseen Munawer
MUST WATCH... SAB SE BADA INTERVIEW... کچھ ہی دیر کے بعد دیکھئے وزیر اعظم مودی کا ایک ایکسکلوزیو انٹرویو نیوز 18 نیٹ ورک کے سبھی چینلوں پر
Reply Retweet پسند کریں
6 گھنٹے News18 اردو
بھوپال کے گیس متاثرین انصاف مانگ رہے ہیں کہ کیوں آپ نے گنہگاروں کو بیرون ملک جانے کیلئے ہوائی جہاز کا بندوبست کیا تھا ، وہ انصاف مانگ رہے ہیں : پی ایم مودی
Reply Retweet پسند کریں
6 گھنٹے News18 اردو
ہندوستان کے اندر بہت لوگ ایسے ہیں ، جن کو ابھی بھی بنیادی سہولیات پہنچی نہیں ہیں : پی ایم مودی
Reply Retweet پسند کریں
6 گھنٹے News18 اردو
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ان کی پارٹی اور این ڈی اے کو کسی باہری سے حمایت لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
Reply Retweet پسند کریں
6 گھنٹے News18 اردو
سال 2014 سے لےکر 2019 تک لگاتار بدعنوانی کے خلاف حملہ آور رہنے والے وزیر اعظم مودی نے ایک بار پھر راہل اور سونیا گاندھی پر حملہ بولا ہے۔
Reply Retweet پسند کریں
6 گھنٹے News18 اردو
میری فکر ملک میں 24 گھنٹے سیکولر جھنڈا لے کر گھومنے والوں سے ہے ۔ ان کے منہ پر تالا کیوں لگ گیا ہے ۔ اگر ایسی ہی بات کسی نے ہندو سماج کیلئے بول دی ہوتی تو یہ کتنا ہنگامہ آرائی کرتے : پی ایم مودی
Reply Retweet پسند کریں
7 گھنٹے News18 اردو
نیوز18ایکسکلوزیو انٹرویو: پی ایم مودی بولے- ضمانت پر گھوم رہے ہیں ’ماں- بیٹا‘، گنہگار کوئی بھی ہو قانون اسے نہیں چھوڑےگا
Reply Retweet پسند کریں
4 گھنٹے News18 اردو
وزیر اعظم نریندر مودی نے نیٹ ورک 18 کے ساتھ ایکسکلوزیو انٹرویو میں کشمیر، دفعہ 370، دفعہ 35 اے، اعظیم اتحاد، مایاوتی اور کانگریس کے منشور جیسے مدعے کھل کر رائے ظاہر کی۔
Reply Retweet پسند کریں

متعلقہ تلاشیں

@narendramodi · @18rahuljoshi
6 گھنٹے News18 اردو
میں اگر بھارت ماتا کو سووچھ کرنے کی مہم چلاتا ہوں ، تو وہ راشٹرواد ہے کہ نہیں ؟ : پی ایم مودی
Reply Retweet پسند کریں
6 گھنٹے News18 اردو
چھتیس گڑھ ، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے جن کسانوں سے قرض معافی کا وعدہ کیا گیا تھا ، وہ کسان انصاف مانگ رہے ہیں کہ آپ نے تو 10 دن کہا تھا 100 دن ہوگیا ، انصاف کب ملے گا : مودی
Reply Retweet پسند کریں
3 گھنٹے News18 اردو
وزیراعظم مودی کا نیوز 18 کے ساتھ ایکسکلوزیو انٹرویو، بولے۔ نوٹ بندی سے جن کے ووٹ بینک میں سیندھ لگی وہی دکھی ہوئے
Reply Retweet پسند کریں
3 گھنٹے News18 اردو
وزیراعظم مودی کانیوز18 کے ساتھ ایکسکلوزیوانٹرویو، ہمیں کسی بھی پارٹی کی تائید کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ہمیں اکثریت حاصل ہوگی : وزیراعظم نریندرمودی
Reply Retweet پسند کریں
3 گھنٹے News18 اردو
ایکسکلوزیو: ڈوبتی ہوئی کشتی ہیں مایاوتی، بچنے کے لئے ڈھونڈ رہی ہیں مسلمانوں کا سہارا: نریندر مودی
Reply Retweet پسند کریں
4 گھنٹے News18 اردو
نیوز 18 ایکسکلوزیو انٹرویو: آج واحد چین پاکستان کے ساتھ ہے اور پوری دنیا ہندوستان کے ساتھ: وزیر اعظم مودی
Reply Retweet پسند کریں
4 گھنٹے News18 اردو
نیوز 18 کے ساتھ ایکسکلوزیو انٹرویو : کانگریس کی نیائے اسکیم پر پی ایم مودی نے کہا : 60 سال کی ناانصافی کا یہ قبول نامہ ہے
Reply Retweet پسند کریں