Tweets

Du har blokkert @ImranKhanPTI

Er du sikker på at du vil vise disse tweetene? Dette vil ikke oppheve blokkeringen av @@ImranKhanPTI.

  1. نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"

    Angre
  2. Our Prophet PBUH said: "Many nations before you were destroyed where there was one law for the powerful and another for the weak”.

    Angre
  3. سچ ہی کو دوام اور صداقت ہی بہترین حکمت عملی ہے۔ امریکی دفاعی حکام کی تصدیق کے بعد کہ پاکستانی بیڑے میں سے ایک بھی F-16 جہاز کم نہیں، پاکستان کا F-16 طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ بے نقاب ہوگیا اور جنگی جنون کو ہوا دے کر انتخاب جیتنے کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی کوشش بھی ناکام ہوگئی۔

    Angre
  4. قومی اور صوبائی سطح کے ہمارے منتخب نمائندے اپنے اپنے علاقوں میں قائم پناہ گاہوں کے دورے کریں اور وہاں مقیم افراد کے ساتھ کھانا کھائیں۔ اس سے انہیں معاشرے کے نچلے طبقے کو درپیش مسائل سمجھنے میں مدد ملے گی۔ میںِ خود بھی غربت کے خاتمے کے خلاف جہاد کی تاثیر کی نگرانی کروں گا۔

    Angre
  5. The truth always prevails and is always the best policy. BJP's attempt to win elections through whipping up war hysteria and false claims of downing a Pak F 16 has backfired with US Defence officials also confirming that no F16 was missing from Pakistan's fleet.

    Angre
  6. Our prov & fed elected reps must visit Panah Gahs in their areas & share a meal with the people using them. This will sensitise them to issues faced by the bottom tier of our society. In the coming months I will personally monitor effectiveness of our poverty alleviation jihad

    Angre
  7. 2. apr.

    آٹزم سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر آج دنیا نہ صرف آٹزم کو پہچان رہی ہے بلکہ اس میں مبتلا افراد کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جارہا ہے۔میں والدین/اساتذہ کو یقین دلاتا ہوں کہ آٹزم کے شکار افراد کی بہبود کی حکمت عملی لائیں گے اور انہیں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا موقع دیں گے۔

    Angre
  8. 2. apr.

    Today on there is global recognition not only of Autism but also the immense potential of persons with Autism. I want to assure parents & teachers we will have a policy that ensures welfare of persons with Autism & allows them to realise their potential.

    Angre
  9. 1. apr.

    ترکی کے مقامی انتخابات میں ایک اور اہم فتح سمیٹنے پر میں پاکستان کے دوست رجب طیب اردگان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اہلِ پاکستان دعاگو ہیں کہ اللہ پاک انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائیں۔

    Angre
  10. 1. apr.

    I am delighted to congratulate friend of Pakistan Recep Tayyip Erdogan on another important victory in the Turkish local elections. The people of Pakistan wish him many more successes.

    Angre
  11. 31. mar.

    بھکر میں پیش آنے والے حادثے میں نوجوان زندگیوں کا ضیاع نہایت صدمہ انگیز ہے۔ سکول سے واپسی کے دوران 6 بچیاں اور انکا رکشہ ڈرائیور حادثے کی نذر ہوگئے۔ میری تمام دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

    Angre
  12. 31. mar.

    Terrible loss of young lives in the accident in Bhakkar which killed 6 girls returning from school & their rickshaw driver. My prayers & condolences go to the families of the victims.

    Angre
  13. 25. mar.

    قبائلی علاقوں (جنہیں فاٹا کے نام سے جانا جاتا تھا) کی قومی دھارے میں شمولیت کے حوالے سے ایک اور وعدہ آج پورا ہوا۔ گزشتہ جمعۃ المبارک کو ایک جلسہ عام میں میں نے باجوڑ کے لوگوں سے 3-G سروس کی فراہمی کا وعدہ کیا چنانچہ باجوڑ کی تحصیل خار میں آج سے 3-G سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

    Angre
  14. 25. mar.

    Another commitment fulfilled to bring what was FATA into the mainstream. Last Friday in the jalsa I had promised the people of Bajaur 3 G service. Now 3 G service has been launched in Tehsil Khawar in Bajaur.

    Angre
  15. 22. mar.

    میں وزیراعظم مودی کے تہنیتی پیغام کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ یومِ پاکستان کی خوشیاں سمیٹنے کیساتھ ہم تمام تصفیہ طلب مسائل خصوصاً کشمیر جیسے مرکزی تنازع کے حل کیلئے بھارت سے جامع مذاکرات شروع کریں اور اپنے لوگوں کیلئے امن و خوشحالی کی بنیاد پر نئے تعلقات کا آغاز کریں۔

    Angre
  16. 22. mar.

    وزیراعظم مودی کا پیغام موصول ہوا ہے کہ وہ اہلِ پاکستان کو "یوم پاکستان" کی مبارکباد پیش کرتے اور انکے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ وقت آگیا ہے کہ برصغیر کے عوام تشدد اور دہشت گردی سے پاک ایک جمہوری، پرامن، ترقی پسند اور خوشحال خطے کیلئے باہم ملکر کام کریں۔

    Angre
  17. 22. mar.

    پچھلے دو عشروں سے جو میں کہتا آیا ہوں یہ مضمون اسکی تصدیق کرتا ہے۔ ایک مرتبہ اگر ہم نے ایف بی آر کی اصلاح کرلی اور عوام کو یقین دلا دیا کہ انکے ٹیکسوں کا پیسہ کرپٹ اشرافیہ کی چوری کی نذر ہونے کی بجائے انسانوں کی فلاح پر خرچ ہوگا تو پاکستان خوشحالی کی منازل تیزی سے طے کرے گا۔

    Angre
  18. 22. mar.

    I welcome PM Modi's message to our people. As we celebrate Pakistan Day I believe it is time to begin a comprehensive dialogue with India to address & resolve all issues, esp the central issue of Kashmir, & forge a new relationship based on peace & prosperity for all our people.

    Angre
  19. 22. mar.

    Received msg from PM Modi: "I extend my greetings & best wishes to the people of Pakistan on the National Day of Pakistan. It is time that ppl of Sub-continent work together for a democratic, peaceful, progressive & prosperous region, in an atmosphere free of terror and violence"

    Angre
  20. 22. mar.

    This confirms what I have been saying for two decades. And once we fix FBR & make people realise that their taxes will be spent on human welfare rather than be stolen by our corrupt elites then Pakistan will rapidly become prosperous.

    Angre

Lastingen ser ut til å ta sin tid.

Twitter kan være overbelastet, eller det kan ha oppstått et midlertidig problem. Prøv igjen, eller se Twitters status for mer informasjon.

    Du vil kanskje også like

    ·