Tweets

You blocked @ImranKhanPTI

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @ImranKhanPTI

  1. Apr 2

    آٹزم سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر آج دنیا نہ صرف آٹزم کو پہچان رہی ہے بلکہ اس میں مبتلا افراد کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جارہا ہے۔میں والدین/اساتذہ کو یقین دلاتا ہوں کہ آٹزم کے شکار افراد کی بہبود کی حکمت عملی لائیں گے اور انہیں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا موقع دیں گے۔

    Undo
  2. Apr 2

    Today on there is global recognition not only of Autism but also the immense potential of persons with Autism. I want to assure parents & teachers we will have a policy that ensures welfare of persons with Autism & allows them to realise their potential.

    Undo
  3. Apr 1

    ترکی کے مقامی انتخابات میں ایک اور اہم فتح سمیٹنے پر میں پاکستان کے دوست رجب طیب اردگان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اہلِ پاکستان دعاگو ہیں کہ اللہ پاک انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائیں۔

    Undo
  4. Mar 31

    I am delighted to congratulate friend of Pakistan Recep Tayyip Erdogan on another important victory in the Turkish local elections. The people of Pakistan wish him many more successes.

    Undo
  5. Mar 30

    بھکر میں پیش آنے والے حادثے میں نوجوان زندگیوں کا ضیاع نہایت صدمہ انگیز ہے۔ سکول سے واپسی کے دوران 6 بچیاں اور انکا رکشہ ڈرائیور حادثے کی نذر ہوگئے۔ میری تمام دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

    Undo
  6. Mar 30

    Terrible loss of young lives in the accident in Bhakkar which killed 6 girls returning from school & their rickshaw driver. My prayers & condolences go to the families of the victims.

    Undo
  7. Mar 25

    قبائلی علاقوں (جنہیں فاٹا کے نام سے جانا جاتا تھا) کی قومی دھارے میں شمولیت کے حوالے سے ایک اور وعدہ آج پورا ہوا۔ گزشتہ جمعۃ المبارک کو ایک جلسہ عام میں میں نے باجوڑ کے لوگوں سے 3-G سروس کی فراہمی کا وعدہ کیا چنانچہ باجوڑ کی تحصیل خار میں آج سے 3-G سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

    Undo
  8. Mar 25

    Another commitment fulfilled to bring what was FATA into the mainstream. Last Friday in the jalsa I had promised the people of Bajaur 3 G service. Now 3 G service has been launched in Tehsil Khawar in Bajaur.

    Undo
  9. Mar 22

    میں وزیراعظم مودی کے تہنیتی پیغام کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ یومِ پاکستان کی خوشیاں سمیٹنے کیساتھ ہم تمام تصفیہ طلب مسائل خصوصاً کشمیر جیسے مرکزی تنازع کے حل کیلئے بھارت سے جامع مذاکرات شروع کریں اور اپنے لوگوں کیلئے امن و خوشحالی کی بنیاد پر نئے تعلقات کا آغاز کریں۔

    Undo
  10. Mar 22

    وزیراعظم مودی کا پیغام موصول ہوا ہے کہ وہ اہلِ پاکستان کو "یوم پاکستان" کی مبارکباد پیش کرتے اور انکے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ وقت آگیا ہے کہ برصغیر کے عوام تشدد اور دہشت گردی سے پاک ایک جمہوری، پرامن، ترقی پسند اور خوشحال خطے کیلئے باہم ملکر کام کریں۔

    Undo
  11. Mar 22

    پچھلے دو عشروں سے جو میں کہتا آیا ہوں یہ مضمون اسکی تصدیق کرتا ہے۔ ایک مرتبہ اگر ہم نے ایف بی آر کی اصلاح کرلی اور عوام کو یقین دلا دیا کہ انکے ٹیکسوں کا پیسہ کرپٹ اشرافیہ کی چوری کی نذر ہونے کی بجائے انسانوں کی فلاح پر خرچ ہوگا تو پاکستان خوشحالی کی منازل تیزی سے طے کرے گا۔

    Undo
  12. Mar 22

    I welcome PM Modi's message to our people. As we celebrate Pakistan Day I believe it is time to begin a comprehensive dialogue with India to address & resolve all issues, esp the central issue of Kashmir, & forge a new relationship based on peace & prosperity for all our people.

    Undo
  13. Mar 22

    Received msg from PM Modi: "I extend my greetings & best wishes to the people of Pakistan on the National Day of Pakistan. It is time that ppl of Sub-continent work together for a democratic, peaceful, progressive & prosperous region, in an atmosphere free of terror and violence"

    Undo
  14. Mar 22

    This confirms what I have been saying for two decades. And once we fix FBR & make people realise that their taxes will be spent on human welfare rather than be stolen by our corrupt elites then Pakistan will rapidly become prosperous.

    Undo
  15. Mar 20

    جشنِ نوروز منانے والوں کو اس کی خوشیاں مبارک۔

    Undo
  16. Mar 20

    A Happy Nauroze to all those celebrating it.

    Undo
  17. Mar 19

    یہ عقدہ بھی کھل جانا چاہئیے کہ اللہ اور اسکے رسول صل اللہ علیہ وسلم پر ایمان انسانوں کی کایا پلٹتے ہوئے کیسے انہیں تقویت بخشتا اور محبت آشنا کرتا ہے کہ وہ خود سے اپنے پیاروں کو چھین لینے والے سفاک قاتل اور دہشت گرد کے بارے میں بھی دل میں رحم سنبھال رکھتے ہیں۔ 2/2

    Undo
  18. Mar 19

    نعیم راشد شہید کی اہلیہ کے ان الفاظ سے عالم اسلام اور غیر اسلامی دنیا سب پر اللہ اور اسکے رسول صل اللہ علیہ وسلم پر ایمان کی حقیقی قوت کا راز کھل جانا چاہئیے۔ 1/2

    Undo
  19. Mar 19

    How this faith in Allah and his Prophet PBUH transforms humans into strong & loving beings who can even feel pity for a terrorist, a mass murderer, who took away their loved ones. 2/2

    Undo
  20. Mar 19

    For all those within & outside the Muslim world these words of Shaheed Naeem Rashid's wife should make everyone understand the power of faith in Allah & Prophet Muhammed PBUH. 1/2

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·