ITnama.com

@ITnama

‏آئی ٹی نامہ کا مقصد اردو سمجھنے والے افراد تک آسان اور موثر طریقے سے ٹیکنالوجی کی نت نئی خبریں اور مفید معلومات فراہم کرنا ہے An Urdu Tech Blog

Lahore, Pakistan
Joined January 2011

@ITnama is blocked

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @ITnama.

  1. تمام دوستوں کو آئی ٹی نامہ کی جانب سے مسرتوں بھری عید مبارک۔

    Translated from Urdu by

  2. تمام دوستوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی بے حد مبارک باد۔ اللہ ہمیں سنت النبوی ﷺ اختیار کرنے کی توفیق دے

    Translated from Urdu by

  3. اللہ کریم اس نئے سال کو ہم سب کے لیے باعث رحمت و برکت ثابت کرئے، آمین

    Translated from Urdu by

  4. تمام مسیحی برادری کو آئی ٹی نامہ کی جانب سے کرسمس کا تہوار مبارک ہو۔

    Translated from Urdu by

  5. تمام دوستوں کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمت اللہ علیہ کی سالگرہ اور یوم قائد کی مبارک باد۔

    Translated from Urdu by

  6. اے اللہ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں اور اساتذہ کے درجات بلند فرما اور پاکستان کو دہشت گردی کے اس عفریت سے جلد از جلد چھٹکارا دلا.

    Translated from Urdu by

  7. ایک سوشل الارم کلاک جسکی مدد سے صبح جاگنا بہت آسان

    Translated from Urdu by

  8. 30 کروڑ صارفین کے ساتھ انسٹاگرام نے ٹوئٹر کو پیچھے چھوڑ دیا

    Translated from Urdu by

  9. 1992 میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے والا آئی بی سائمن، شاید پہلا فون ہے جو "ٹچ سکرین" کا حامل تھا

    Translated from Urdu by

  10. Retweeted

    Zameen wheel of fortune

  11. پی ٹی سی ایل کی مفت 8Mbps براڈبینڈ اپگریڈ آفر

    Translated from Urdu by

  12. اوپو کی جانب سے زونگ فور جی کی سب سے زیادہ سپیڈ فراہم کرنے کا دعوی درست ثابت ہوا

    Translated from Urdu by

  13. ایپل کے بانی سٹیو جابز کی ہاتھوں فروخت کیا جانے والا "ایپل 1 کمپیوٹر" دسمبر میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

    Translated from Urdu by

  14. یوفون کی میگا انٹرنیٹ آفر، 5 روپے میں 50 گیگا بائیٹ موبائل انٹرنیٹ

    Translated from Urdu by

  15. اوپو نے آج سنگا پور میں گھومنے والے کیمرے سے مزین N3 اور دنیا کا پتلا ترین فون R5 متعارف کروادیے

    Translated from Urdu by

  16. فیس بک کے سیفٹی چیک کی تفصیلات اس لنک پر دیکھیں:

    Translated from Urdu by

  17. گھومنے والے کیمرے سے مزین اوپو کا نیا فون اس ماہ کے اختتام پر لانچ کیا جائے گا

    Translated from Urdu by

  18. آپ کے خیال میں کیا یہ قابل عمل ہوگا؟

    Translated from Urdu by

  19. گوگل نے اینڈرائیڈ کا نیا ورژن، لولی پوپ 5.0 جاری کردیا

    Translated from Urdu by

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·