National Assembly of Pakistan

@NAofPakistan

News & updates from the National Assembly of Pakistan; the country's sovereign legislative body - Official RTs ≠ Endorsements

Islamabad, Pakistan
Đã tham gia tháng 6 năm 2015

Tweet

Bạn đã chặn @NAofPakistan

Bạn có chắc muốn xem những Tweet này không? Xem Tweet sẽ không bỏ chặn @NAofPakistan

  1. Imam-e- Ka’aba Sheikh Abdullah Awad Al-Juhani presenting Holy Quran to Speaker National Assembly Mr. Asad Qaiser at Parliament House

    Hoàn tác
  2. Imam-e-Kaaba Sheikh Abdullah Awad Al-Juhani offering pray for peace and progress of Ummah. Speaker National Assembly and Minister for Religious Affairs & Interfaith Harmony Noor-ul-Haq Qadri were also present on the occasion

    Hoàn tác
  3. Speaker National Assembly Mr. Asad Qaiser, Federal Ministers and Parliamentarians are offering the Zohar prayer led by Imam-e-Kaba Sheikh Abdullah Awad Al-Juhani at Islamabad

    Hoàn tác
  4. Imam-e-Kaba Sheikh Abdullah Awad Al-Juhani called on Speaker National Assembly Mr. Asad Qaiser at Parliament House

    Hoàn tác
  5. دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مسلم ممالک کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، امام کعبہ

    Hoàn tác
  6. پاک۔سعودی عرب تعلقات امن، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہیں، امام کعبہ

    Hoàn tác
  7. پاکستان اور سعودی عرب کا دکھ, درداور منزل ایک ہے،امام کعبہ

    Hoàn tác
  8. مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجزکے حل کے لیے سعودی عرب ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، امام کعبہ

    Hoàn tác
  9. اسوہ حسنہ اور اسلامی تعلیمات پر عمل کر کے ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، امام کعبہ

    Hoàn tác
  10. مسلمانوں کو دہشتگردی اور دیگر درپیش مسائل کا سبب دین سے دوری اور آپس میں نااتفاقی ہے، امامِ کعبہ

    Hoàn tác
  11. سعودی عرب پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور انہیں مزید وسعت دینا چاہتا ہے،امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہنی

    Hoàn tác
  12. سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حالیہ دورہ پاکستان سے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ حاصل ہوا ہے، سپیکر اسد قیصر

    Hoàn tác
  13. اسلام امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، دہشتگر دی اور انتہا پسندی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، سپیکرقومی اسمبلی

    Hoàn tác
  14. مسلم ممالک کے مابین اتحاد اور قریبی رابطے وقت کی اہم ضرورت ہے، اسد قیصر

    Hoàn tác
  15. مسلم اُمہ کو بے شمار مسائل درپیش ہیں جن سے نمٹنے کے لئے ہمیں آپس کے اختلافات کو پسِ پُشت ڈالنا ہوگا، سپیکر قومی اسمبلی

    Hoàn tác
  16. پاکستان کی پارلیمان دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پرْ عزم ہے۔ اسد قیصر

    Hoàn tác
  17. پاک۔ سعودی دوستی حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ یہ دوستی دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں رچی بسی ہوئی ہے، اسد قیصر

    Hoàn tác
  18. پاکستانی عوام سعودی عرب کے ساتھ گہری وابستگی رکھتے ہیں، سپیکرقومی اسمبلی

    Hoàn tác
  19. پاکستان اور سعودی عرب مشترکہ عقیدہ، ثقافت، تاریخ اور ورثے کے امین ہیں، سپیکرقومی اسمبلی

    Hoàn tác
  20. سعودی عرب پاکستان کا بے لوث دوست ہے اور سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے اور فراخدلانہ مد د کی ہے۔ اسد قیصر

    Hoàn tác

Tải trang có vẻ sẽ mất một lúc.

Twitter có thể đang bị quá tải hoặc tạm thời trục trặc. Thử lại hoặc truy cập Trạng thái Twitter để biết thêm thông tin.

    Bạn cũng có thể thích

    ·