تمام اسکولوں کے اوقات کار میں واضح تبدیلی کردی گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے تمام سرکاری و نجی اسکوں  کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی جس کے تحٹ پنجاب بھر کے تمامم اسکول اب صبح 9بجے کھلیں گے اور چھٹی اڑھائی بجے ہوا کرے گی جبکہ جمعہ کے روز چھٹی 12بج کر 15منٹ پر ہو گی۔

اسکوں کے اوقات کار میں تبدیلی اسموگ کے باعث کی گئی کیونکہ  اسموگ کے باعث لوگ  خاص طور پر طلباء  اور چھوٹے بچے نزلہ ،زکام ،کھانسی،گلے کی خراش اور آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہورہے ہیں

س حوالے سے صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں کاکہناتھا کہ پنجاب میں بڑھتی ہوئی سموگ کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد طالبعلموں کو سموگ سے محفوظ رکھنا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں