ٹوکیو میں گرمی کی شدت کو کم کرنے پر تجربات ،۔

ٹوکیو میں گرمی کی شدت کو کم کرنے پر تجربات ،۔ نیٹ سورسز کازو : ٹوکیو میں اولمپک 2020ء کے انعقاد سے پہلے احتیاطی تدابیر کے سلسلے میں جہاں کئی طرح کے تجربات کئے جا رہے ہیں  وہیں گرمی کی…

جاپان کی رسوم اور کلچر سے آگاہی کے سلسلے میں ،۔ اومیکوشی

جاپان کی رسوم اور کلچر سے آگاہی کے سلسلے میں ،۔ آج کل اپ کو جاپان میں جاء بہ جاء گاؤں دیہات میں ، شہروں میں محلوں میں میلے لگے ہوئے ملیں گے ،۔ جن کو جاپانی میں ماتسوری کہتے…

چلو چلو ، ٹوکیو وینو پارک چلو

چلو چلو وینو چلو ، وینو میں پاکستان جاپان فرینڈر کا یلا سجا ہوا ہے ،۔ جو کہ چودہ اگست تک جاری رہے گا ،۔ وٹس اپ پر موصولہ تصاویر  سے اپ دیکھ سکتے ہیں کہ میلا اپنے رنگ میں رنگا ہوا ہے ،۔ فوٹوز بشکریہ راشد صمد خان ۔

جاپان کی شاہی فوج کا مدفون اسلحہ برامد ،۔

جاپان کی شاہی فوج کا مدفون اسلحہ برامد ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا: یہاں ٹوکیو میں ایک پرائمری سکول کی تعمیر کے دوران دوسری جنگ عظیم کا دفن کیا ہوا بھاری مقدار میں اسلحہ برامد ہوا ہے ،۔ اسلحے میں چودہ…

جاپانی رسومات سے آگاہی کے سلسلے کی ایک تحریر ،۔ خاور کھوکھر

Khawar khokhar

جاپانی رسومات سے آگاہی کے سلسلے کی ایک تحریر ،۔ اوبون !۔ یہ ایک تہوار ہے ایک رسم ہے ،۔ پہلے زمانے میں مختلف علاقوں میں مختلف دنوں میں منائی جاتی تھی  لیکن اب یہ سارے جاپان میں ایک ہی…

جاپان میں گرمی کی شدت ، لو لگنے سے مرنے والوں کی نفری سو سے بڑھ چکی ہے ،۔

جاپان میں گرمی کی شدت ، لو لگنے سے مرنے والوں کی نفری سو سے بڑھ چکی ہے ،۔ نیٹسورس ایتاکورا : جاپان کی فائیر اینڈ ڈسٹرک مینجمنٹ ایجنسی نے بتایا ہے کہ ملک بھر سے ستاون ہزار پانچ سو…

جاپانی وزارت تعلیم کے اعلی افسر رشوت کے الزام میں گرفتار ،۔

جاپانی وزارت تعلیم کے اعلی افسر  رشوت کے الزام میں گرفتار ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا : ٹوکیو میں پبلک پراسیکوٹر نے وزارت تعلیم کے ایک اعلی افسر کو یہاں بدہ کے روز رشوت کے الزام  میں گرفتا کر لیا ہے…

یہان جاپان میں پرائیویٹ سیکٹر کا ایک خلائی راکٹ تباھ ہو گیا ہے ،۔

گزرےکل کی بات ہے . یہان جاپان میں پرائیویٹ سیکٹر کا ایک خلائی راکٹ  تباھ ہو گیا ہے ،۔ جاپان کے انتہائی شمالی علاقے ہوکائیدو سے لانچ کئے گئے اس راکٹ کا نام تھا  “ مومو ٹو “ ،۔ جاپان شائد دنیا کا واحد…

ہائیا بوسا دو اور ریگجو کا محل ،۔

جاپانی لوک کہانیوں میں ایک محل کا ذکر ملتا ہے ،۔ جس کو  جاپانی زبان میں  “ رِیگّوُ جو “ کہتے ہیں ،۔ سمندر کی تہہ میں کہیں واقع اس محل کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہاں سمندر کا…

سونی جاپان کے چئیرمین کا ایک سال کا معاوضہ قریباً تین ارب

سونی جاپان کے چئیرمین کا ایک سال کا معاوضہ قریباً تین ارب نیٹ سورسز کازو : جاپانی کے مالی سال 2017ء کے اختتام پر اپریل 2018ء میں سونی کے چئیرمین ہیرائی کازو صاحب کو پریڈنٹ اور چیف ایگزیوٹو کے عہدے…

جاپان میں انٹری نہیں ملے گی ،اگر ہسپتال کا بل نہیں دیا تھا ،۔

نیٹ سورسز کازو : جاپانی گورنمنٹ جو کہ 2020ء کے ٹوکیو اولمپک میں کوئی 40 ملین فارن وزٹرز کی امید کر رہی ہے ،۔ وہیں جاپان میں داخل ہونے والے وزٹر کو ویزا دینے کے اصول بھی تبدیل ہوئے جا…

اپنا ذاتی ، زندہ جنازہ کروانے والا جاپانی صنعت کار آخر کار فوت ہو گیا ،۔

اپنا ذاتی ، زندہ جنازہ کروانے والا جاپانی صنعت کار آخر کار فوت ہو گیا ،۔ جاپانی صنعت کار “ساتورو آنازاکی” اسّی (80) سال کی عمر کو پہنچ کر کینسر  کے مرض میں مبتلا فوت ہو گیا ،۔ مسٹر “ساتورو…

جاپان غیر ملکی لیبر کے لئے ویزوں کے قانون میں تبدیلی ،۔

جاپان غیر ملکی لیبر کے لئے ویزوں  کے قانون میں تبدیلی ،۔ نیٹ سروسز ایتا کورا : جاپان گورنمنٹ نے  فیصلہ کیا ہے کہ جاپان میں مزدوروں کی بڑھتی ہوئی قلت  کو ختم کرنے کے لئے  غیر ملکی مزدوروں کو…

جاپان ایمگریشن پر کیس ، ترکش باشندے کا بازو توڑنے کا الزام ۔

جاپان ایمیگریشن پر کیس ، ترکش باشندے کا بازو توڑنے کا الزام ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا: یہاں ایک ترکش  پاسپورٹ ہولڈر نے جاپان میں اوسکا ایمگریشن پر کیس کیا ہے کہ ایمگریشن اہلکاروں نے دوران حراست غیر معمولی طاقت ازمائی…

سڑک پر رسہ تان کر موٹر سائیکل سوار کو زخمی کرنے پر ارادہ قتل کے الزام میں گرفتار

سڑک پر رسہ تان کر موٹر سائیکل سوار کو زخمی کرنے پر ارادہ قتل کے الزام میں گرفتار نیٹ سورسز ایتاکورا: کانا گاواکین  کاواساکی پولیس نے ایک باون سالہ بیکار شخص کو ارادہ قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے…

نوے سالہ بڑھیا ڈرائیور نے چوک میں گاڑی چڑھا کر ایک کو ہلاک اور کئی کو زخمی کر دیا ۔

نوے سالہ بڑھیا ڈرائیور نے چوک میں گاڑی چڑھا کر ایک کو ہلاک اور کئی کو زخمی کر دیا ۔ نیٹ سورسز ایتا کورا:کانا گاوا کین چیگاساکی میں نوئے سال کے زائد عمر کی ایک ضیعف ڈارئیور نے سڑک پر…

جاپان میں چیری بلاسم کا موسم ،۔ ایک ویڈیو

اس ویڈیو میں اپ جاپان بھر کے مشہور اور خوبصورت  مقامات کے ساکورا موسم کا نظارہ کر سکتے ہیں ،۔

جاپان میں ہر موسم کا ایک الگ رنگ ہوتا ہے ۔ سردیوں میں پہاڑ سفید رنگ اوڑھ لیتے ہیں ، تو بہار میں ساکورا کی وجہ سے گلابی ، بہار میں خوبانی پر بھی رنگ ہوتا ہے ،۔ خوبانی کے پھول کئی رنگ میں ہوتے ہیں ، یہ سب رنگ جاپان کے پہاڑوں پر نظر آتے ہیں ،۔

گرمیاں ، ہلکے سبز رنگ سے شروع ہو کر گہرے سبزرنگ میں رنگی جاتی ہیں ،۔

خزاں کے موسم میں جاپان کے پہاڑوں کا رنگ دیکھنے والا ہوتا ہے ،۔

ہمارے یہاں  شادیوں پر پکنے والے میٹھے چاول جن کو متنجن کہتے ہیں ،۔ خزاں میں جاپان کے پہاڑ متنجن کا رنگ لئے ہوتے ہیں ،۔

درختوں کا ایک جھنڈ دھکتے ہوئے سرخ لوہے کا رنگ لئے ہوتا ہے تو ساتھ والا جھنڈ سونے کے رنگ کو شرماتا ہوا  پہلا رنگ لئے ہوتا ہے ،۔

کچھ جھنڈ ہلکی سبز اور کچھ گہرے سبز نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔

جاپان میں پہار کا موسم ہے ، دریا کے کنارے سرسوں پھولی ہوئی ہے ،۔ ہر طرف خوشبو پھیلی ہوئی ہے ،۔

جاپان کو کیا فرق پڑ سکتا ہے َ؟ ایک تجزیہ ۔

جاپان کو کیا فرق پڑ سکتا ہے َ؟ ایک تجزیہ ۔ امریکہ صدارتی حکم میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ امریکہ میں ایمپورٹ کی جانے والی چیزوں پر ٹیکس عائد کیا جائے گا تاکہ ملکی مصنوعات کو تحفظ دیا…

سڑک کی سطح پر اشارے پروجیکٹ کرتی ہوئی گاڑی ۔

سڑک کی سطح پر اشارے پروجیکٹ کرتی ہوئی گاڑی ۔ نیٹ سورسز کازو: میتسبشی الیکٹرک کارپوریشن نے ایک نئی ٹیکنالوجی ڈویلپ کی ہے جس میں ایل ای ڈی کے پروجیکٹر کے ساتھ سڑک سطح پر سائین جھگمگا جائیں گے ،۔…

ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں جاپان کا نمبر ۔

ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں جاپان کا نمبر ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا:مشہور زمانہ نان گورنمنٹل ارگنائیزیشن ٹرانسپیسی انٹرنیشنل کے سالانہ انڈکس کے مطابق جاپان کا نمبر 20رہا ،۔ جاپان پچھلے سال دوہزار سولہ میں بھی اسی نمبر پر تھا…

ولینٹائین ڈے کے تحفے نے مصیبت میں ڈال دیا،۔

ولینٹائین ڈے کے تحفے نے مصیبت میں ڈال دیا،۔ یہاں جاپان میں ولینٹائین ڈے پاکستان سے مختلف ہوتا ہے ،۔ یہاں ولینٹائین ڈے پر خواتین ،اپنے پسندیدہ مردوں کو چاکلیٹ کا تحفہ دیتی ہیں ،۔ عام طور پر ولنٹائین ڈے…

پولن (کافون الرجی) کی پرکھ کرنے والے ایک ہزار روبوٹ تعینات ،۔

پولن (کافون الرجی) کی پرکھ کرنے والے ایک ہزار روبوٹ تعینات ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا: جاپان چیبا کی ایک کمپنی نے پولن کا سراغ لگانے اور فضا میں پولن کی مقدار ماپنے والے ایک ہزار روبوٹ تیار کئے ہیں…

دو ہزار سترہ کے اسائلیم سیکرز میں سے صرف بیس خوش قسمت ۔

دو ہزار سترہ کے اسائلیم سیکرز میں سے صرف بیس خوش قسمت ۔ ایک جائیزے کے مطابق جاپان میں سال دو ہزار سترھ میں 19628افردا نے سیاسی پناھ کی درخواست گزاری ہے ،۔ درخواست گزاروں کی یہ تعداد اپنی جگہ…