Punjab Government (2013-18)Account verificato

@GovtOfPunjab

This is an archive of Punjab government data from May 2013 to Jun 2018. For latest updates check:

Lahore, Pakistan
Iscritto a luglio 2013

Tweet

Hai bloccato @GovtOfPunjab

Vuoi davvero vedere questi Tweet? Procedendo non sbloccherai @GovtOfPunjab

  1. Tweet fissato

    پانچ سال جو اس صوبے کا خادم رہا ۔۔۔ اس کا ہر دن کیسا رہا؟ شہباز شریف کی قوم کی خدمت میں پس پردہ دوڑ دھوپ اور حکومت کی آئینی مدت مکمل ہونے پر قوم کے ساتھ تاثرات کا اظہار

    Annulla
  2. وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کالا باغ ڈیم کے حوالے سے پالیسی بیان۔ مکمل پریس کانفرنس سننے کیلۓ کلک کریں:

    Mostra questa discussione
    Annulla
  3. 6 giu

    Well done, Punjab! Strengthening routine immunization is critical to in and improving the health of children. via

    Annulla
  4. How much is Rs. 682 billion?

    Annulla
  5. "پنجاب تھرمل کے نام سے زیر تکمیل بجلی گھر انشاء اللہ دسمبر2018ء میں 1250 میگاواٹ مزید بجلی پیدا کرنا شروع کردے گا،اس طرح پنجاب میں پیدا ہونیوالی بجلی کی مجموعی مقدار6603ہوجائے گی۔پنجاب میں پیدا ہونے والی یہ تمام بجلی نیشنل گرڈ کے ذریعے پورے پاکستان میں تقسیم کی جارہی ہے۔"

    Mostra questa discussione
    Annulla
  6. "پاکستان مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پاکستان بھر میں بجلی کی پیداوار میں تقریباً11ہزار میگاواٹ کا اضافہ کیا۔ہمیں فخر ہے کہ پنجاب میں اس عرصے میں 5353میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے کارخانے لگائے گئے۔" شہباز شریف

    Mostra questa discussione
    Annulla
  7. زراعت کے شعبے کے فروغ کے لئے پنجاب حکومت کے اہم اقدامات۔

    Mostra questa discussione
    Annulla
  8. زراعت کے شعبے کے فروغ کے لئے پنجاب حکومت کے اہم اقدامات۔

    Mostra questa discussione
    Annulla
  9. لاء اینڈ آرڈر کے مستحکیم نفاذ کے لئے کیے جانے والے مثالی اقدامات:

    Mostra questa discussione
    Annulla
  10. "پنجاب کے سکیورٹی اداروں نے اس عرصے کے دوران اپنی بہتر حکمت عملی کے ذریعے دہشت گردی کے 105 واقعات کو پیشگی اقدامات کرکے وقوع پذیر ہونے سے روک لیا۔" شہباز شریف

    Mostra questa discussione
    Annulla
  11. "اس عرصے میں پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات میں 87 فیصد کمی آئی ہے اور گزشتہ 2 برس کے دوران الحمداللہ پنجاب میں فرقہ ورانہ دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔" شہباز شریف

    Mostra questa discussione
    Annulla
  12. دیہی علاقوں میں ایک ہزار بنیادی مراکز صحت میں 24 گھنٹے زچہ بچہ سروس کا اجراء اور ایمبولینسوں کی فراہمی۔ 86 فیصد سے زائد مریضوں کیلئے ادویات کی مفت فراہمی۔

    Mostra questa discussione
    Annulla
  13. دور دراز علاقوں کے لئے موبائل ہیلتھ سروس۔ لاہور، فیصل آباد او رملتان میں 4 برن سینٹرز کا قیام۔ ہسپتالوں میں سی ٹی سکین کی بلاتعطل سہولت کا آغاز۔ بہاولپور میں نئے کارڈیک سینٹر کا قیام۔

    Mostra questa discussione
    Annulla
  14. - ارب روپے کی لاگت سے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ۔ - صوبے میں 125 ہیپاٹائٹس کلینکس کا قیام۔ - مظفرگڑھ میں رجب طیب اردوان ہسپتال کا قیام اور اس کی 370 بستروں تک توسیع

    Mostra questa discussione
    Annulla
  15. پنجاب حکومت کی جانب سے صحت عامہ کے لئے کیے جانے والے اہم اور غیر معمولی اقدامات: گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 5 ارب روپے کی لاگت سے 15 تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں اور 25 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی توسیع و تعمیر نو۔

    Mostra questa discussione
    Annulla
  16. "ہم نے صحت میں گزشتہ 10 برس میں بجٹ میں 525 فیصد اضافہ کیا۔" شہباز شریف

    Mostra questa discussione
    Annulla
  17. شعبہ تعلیم میں پنجاب حکومت کے بے مثال اقدامات:

    Mostra questa discussione
    Annulla
  18. شعبہ تعلیم میں پنجاب حکومت کے بے مثال اقدامات:

    Mostra questa discussione
    Annulla
  19. "پنجاب میں اس عرصے میں 200 نئے کالج اور 10 نئی یونیورسٹیاں قائم کی گئیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران حکومت پنجاب تقریباساڑھے15ارب روپے صرف کرکے 3لاکھ سے زائد طالبعلموں کو اعلی اورپیشہ وارانہ تعلیم کیلئے وظائف مہیا کرچکی ہے۔" شہباز شریف

    Mostra questa discussione
    Annulla
  20. " آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اس وقت تک پنجاب حکومت PEF کے ذریعے 31 لاکھ سے زیادہ طالب علموں کو مالی اعانت فراہم کرچکی ہے۔اس مقصد کیلئے ساڑھے پندرہ ارب روپے کے فنڈ مختص کیے گئے" - شہباز شریف

    Mostra questa discussione
    Annulla
  21. " پرائمری میں داخلہ لینے والے طلبہ کی تعداد 68 فیصد سے بڑھ کر 86 فیصد ہو چکی ہے۔" شہباز شریف

    Mostra questa discussione
    Annulla

Il caricamento sembra essere lento.

Twitter potrebbe essere sovraccarico o avere un problema temporaneo. Riprova o visita Twitter Status per ulteriori informazioni.

    Potrebbero piacerti

    ·