BLUNT

@sheenaabidashah

Student of history& journalism & die hard fan of democracy ,Civilian supremacy,Social justice & freedom of press. The views expressed here are strictly mine.

Frankfurt - Germany
Joined November 2012

@sheenaabidashah is blocked

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @sheenaabidashah.

  1. Pinned Tweet

    حنیف رامے نے کالاباغ ڈیم پر خان غفا ر خان کو ایک کھلا خط لکھا تھا+

  2. گڈ نائٹ عید مبارک اب عید کے بعد ملیں گے!!!

  3. میں تو جو بھی ووٹ کے ذریعے وزیراعظم بنے گا اسے غیر مشروط سپورٹ کرونگی-

  4. پانچ سال صبر کرو اورجموریت کو غیر مشروط سپورٹ کرو- بہت ساری بیماریاں ختم ہوجائیں گی!!!

  5. ساتھیو ۔۔ مجاہدو۔۔۔ پھینٹ دیا ہے سارا وطن۔۔

  6. بس اگلی دو بار ایک مُنتخب حکومت سے دوسری مُنتخب حکومت میں اِقتدار کی مُنتقلی ہو گئی تو آپ سویلینزکے ہاتھوں فوجیوں کی لِتر پلیٹ دیکھا کریں گے

  7. آرینز پر بات کریں تو آرائیں برداری پیچھے لگ جاتی بہرحال یہ صرف مفروضہ ہے

  8. بلک میں اب انڈس سویلائزیشن کو ہڑپن سویلائزیشن ہی لکھوں گی-

  9. کیا آپ جانتے ہیں انڈسی ویلی سویلائزیشن کو ہڑپن سویلائزیشن بھی کہا جاتا ہے-

  10. یوتھیے اپنی پیدائش کا الزام اپنے اماں ابا پر لگانے کی بجائے پٹواریوں پر لگا دیں - گل مکی!

  11. ٹویٹر ہینڈل دیکھو اورجواب دیکھو اب آپ جیسے جاہل کو ہڑپہ سویلائزیشن کا نہیں پتا تو اسکی تباہی کا الزام بھی پٹواریو پر

  12. میں ایک منسٹرہوں میرےساتھ یہ ہوسکتا ہےتوعام لوگوں کیساتھ کیاہوتا ہوگا کےپی صوبائی وزیرماں کوعلاج کیلئےہسپتال لائےتو

  13. ہڑپہ سویلائزیشن کیوں تباہ ہوئی تھی؟

  14. ہر چیز معاف کی جا سکتی ہے مگر جان بوجھ کر دھوکہ دینے کی نیت سے جھوٹ بولنا ہرگز معاف نہیں کیا جاسکتا

  15. بتا آیا ہوں خاکی کو کہ اس سے توبڑا ہوں میں میں ایسی فورس سے ہوں جو اصولوں پے چلتی ہے بڑے فوجی بنے پھرتے ہیں سویلین۔۔

    The following media may contain sensitive material.

    If you'd prefer not to see these warnings, log in to change your Tweet media settings. Don't have an account? Sign up!

    Learn more
  16. کچھ لوگوں اور اداروں کو عزت راس نہیں آتی ان کی ٹھکائی کرتے رہنا چاہیے-

  17. PMLN people Beating a Police Official outside KPK assembly Today in Peshawar.

  18. Disrespect of the Honourable Supreme Court is being done by PMLN workers today in Peshawar

  19. آئندہ سویلیئن فورس کو بھی کھلی چھوٹ دینی چاہئے کہ آئندہ اگر کسی ادارے کا اہلکار اغوا کرے تو دیئے گئے سرکاری اسلحے سے اپنا بھرپور دفاع کریں

  20. ڈی ایچ اے سٹی فیز نائن کراچی میں کچھ حصہ ایک گوٹھ کا ہتھیایا جا چکا ہے، باقی دیکھیں کب تک بچتا ہے۔

  21. انہوں نے ہمیں آپس میں لڑا کر پراپرٹی ڈیلری شروع کی ہوئی ہمارا سر ہماری جوتیاں-

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·