Twitter | Search | |
Rauf Klasra
Reporter,Columnist,Author&TVshow Mon-Thur 10.03pm Live @ . Born in a village surrounded by river Sindh&desert Thal
64,097
Tweets
2,142
Following
1,232,441
Followers
Tweets
Rauf Klasra 35m
You have just nailed it . Wonderful analysis Imran. Keep writing . You are a wonderful reporter of our show
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 2h
ہمارے ہاں تاریخ پڑھنے کا رواج نہیں ورنہ لوہا کو لوہا سے کاٹنے والوں کی فلاسفی بوگس ہے۔انقلاب فرانس یا روس کا بالشویک انقلاب عام لوگ لائے تھے
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
بھائی جان یہ سب ڈیزور کرتے ہیں۔پڑھے لکھے شہری لوگوں کو عمران خان نے ظالموں،کرپٹ&جاگیرداروں کے دفاع پر لگا دیا ہے۔دلائل سن کر حیران ہورہا ہوں
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
For me stance matters not power or votes. Legacy&stance live after you are gone not power. PM tu NS bhi tha.. 3 times— whats his legacy?
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
Dsnt look nice but let me ask did i let you down in journalism or compromise with corrupt elite? Had I been in politics,might have done same
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
جمشید دستی فیکڑیوں کا مالک تھا جس نے دستیوں، کھروں کو ہرایا؟ لوگوں نے کھر کو مسترد کیا اپ نے کندھوں پر بٹھا لیا۔ لوگوں نے تو عام بندہ جتوایا
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
No sir you guys admit PTI nothing without electables&IK doesnt hv vote bank so have to beg from electables. Its u who have to admit not me.
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
HahHhH... thank you for taking it in light mood. ❤️
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
او جی ہم نے کیا کرنا ہے۔عوام جانیں اور یہ۔ ایک پارٹی سے مسترد ہوتے ہیں دوسری انہیں کندھوں پر اٹھا لیتی ہے اور وہ اسی عوام کو چھتر مارتے ہیں
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
Then you pls watch to see how good president standing on high moral ground take stand ag immoral politics.
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
چلیں پھر اپ مان لیں اپ کرپٹ &بدمعاش لوگوں کوپارٹی میں لا کر ملک کا مستقبل پھر خراب کرنے جارہے ہیں۔ اپ بھی وہی نکلے جن کے خلاف نعرے مارتے تھے
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
یہ پرانی مافیا خوش قسمت ہے۔ انہیں ہر دور میں جنرل ضیاء، جنرل مشرف ، نواز شریف اور عمران خان کے کندھے مل جاتے ہیں اور یہ پھر اقتدار میں۔۔
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
دور کے ڈھول سہانے۔ جو ابھی کرپٹ لوگوں سے کمپرومائز کر کے پارٹی میں لارہا ہے وہ پاور میں آجر کیسے ان کا سامنا کرسکتا ہے؟ کیسی لاجک ہے اپ کی؟
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
کسی بے ایمان،کرپٹ &انسانوں پر مظالم ڈھانے والے لوگوں کی مدد سے وزیراعظم بننے سے بہتر ہے بندہ ساری عمر اکیلا کھڑا رہے۔فقیر سادھو بن جائے۔۔
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
جنید ™ 3h
Replying to @KlasraRauf
سر جی جب رعایا کو زنجیریں اچھی لگتی ہوں تو کیا کریں ،ان کو سولی چڑھنے کا شوق ہے تو پھر چڑھ جائیں سولی،بعد میں چیخ و پکار مت کریں بس !
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
ہم ساری عمر اپنے علاقے کےان ظالم جاگیرداروں کے مظالم دیکھتے&لڑتے رہے اور اب انہیں سر پر دوبارہ بٹھائیں کیونکہ اپ کے خان کی فرمائش ہے۔ سوری
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
مرحوم ایم این اے محسن قریشی شریف اور اچھا انسان تھا۔ اس کے بیٹے کو کہیں ازاد لڑنے کی تیاری کرے۔وہ جیت جائے گا۔ٹکٹ اسے نہیں کھر کو ملے گی۔
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
اگر عمران کے پاس ووٹ نہیں اور خاص لوگوں کے اپنے ووٹ ہیں جن سے وہ جیتے ہیں تو پھر وہ عمران کو اپنی مرضی پر چلائیں گے یا عمران؟سوچ کر جواب دیں
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
اج کل یہی معیار ہے پی ٹی ائی میں انے کا ، سرکار۔۔ پچھلے ایک دو سال سے نام پڑھ لیں وہی ارہے ہیں جو علاقوں میں دہشت کی علامت ہیں
Reply Retweet Like
Rauf Klasra 3h
تو پھر اپ لوگ بھی نیک پروین بننے کے دعوی نہ کریں۔ اپ بھی کہیں پی ٹی ائی بھی اتنے کرپٹ اکھٹے کررہی ہے جتنی دوسری جماعتوں نے اکھٹے کررکھے ہیں
Reply Retweet Like