دی وائر اردو

@TheWireUrdu

سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | |

जुलै २०१७ मध्ये सहभागी झाले

ट्विट्स

आपण @TheWireUrdu यांना अवरोधित केले आहे

आपणास खात्रीपूर्वक ही ट्विट्स पाहण्याची इच्छा आहे? ट्विट्स पाहिल्याने @TheWireUrdu अनब्लॉक होणार नाही.

  1. ६ तासांपूर्वी

    گزشتہ چار سالوں میں جھوٹی امیدیں دلانےپرتنقید کا سامنا کرتے ہوئےسشما سوراج نے کہا کہ عراق میں 39 لاپتہ ہندوستانی زندہ اور محفوظ ہیں۔کیا حکومت نے ان تمام سالوں میں 39 لاپتہ ہندوستانیوں کو لےکر ان کے گھر والوں میں جھوٹی امیدیں نہیں جگائی؟

    पूर्ववत् करा
  2. ८ तासांपूर्वी

    مجھے پتا ہے کہ بینک کے ہیڈکوارٹر والے سینئر میرا ہر مضمون پڑھنے لگے ہیں۔اس لئے یہ لائن لکھ رہا ہوں۔بتانے کے لئے کہ جھوٹ کی دکان زیادہ دنوں تک نہیں چلتی ہے۔

    पूर्ववत् करा
  3. १० तासांपूर्वी

    مرکزی حکومت کی طرف سے دلیل دی گئی ہے کہ این آئی اے اس لئے تفتیش نہیں کر سکتی کیونکہ یہ نیشنل اور انٹر اسٹیٹ دہشت گردی کے معاملوں کی تفتیش کرنے والی خاص ایجنسی ہے۔

    पूर्ववत् करा
  4. यांनी पुन्हा ट्विट केले
    ११ तासांपूर्वी

    چنئی کو آئی ایس ایل خطاب اور ودربھ کا ایرانی ٹرافی پر قبضہ via

    पूर्ववत् करा
  5. १२ तासांपूर्वी

    کھیل کی دنیا: بی سی سی آئی کی اینٹی کرپشن یونٹ نے یہ واضح کر دیا ہے کہ سمیع کا میچ فکسنگ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور ان پر یہ الزام بے بنیاد ہے۔

    पूर्ववत् करा
  6. १२ तासांपूर्वी

    انٹرویو:ہم اردو شاعری کے عہد جالب میں رہ رہے ہیں…‘خواتین کی جو آزادی ہے،وہ ہمیشہ بڑی عزیز رہی ہے۔وہ چاہے ایک رقاصہ ہو یا کوئی بڑی خاتون،مغنیہ ہو یا دفتر کی خاتون ان کی ایک عزت ہے۔مشاعرے میں پڑھنے کے میں پیسے نہیں لیتا۔

    पूर्ववत् करा
  7. १२ तासांपूर्वी

    ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر آزاد صحافی نہا دکشت اور دی وائر کے اجئے آشیرواد سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت ||

    पूर्ववत् करा
  8. १३ तासांपूर्वी

    وہ اپنی انقلابی سوچ کے تحت آخر دم تک سماج کے محکوم عوام کو اعلی طبقات کے استحصال سے نجات دلانے کا کام کرتے رہے۔

    पूर्ववत् करा
  9. २३ मार्च

    جسٹس سنجیو کھنا اور جسٹس چندرشیکھر پر مشتمل دورکنی بنچ نے الیکشن کمیشن کی طرف اراکین کو نااہل قرار دئے جانے کی سفارش کو خارج کرتے ہوئے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن ان کی عرضی پر پھر سے سماعت کرے۔

    पूर्ववत् करा
  10. २३ मार्च

    بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی پارٹیاں رائےدہندگان کو متاثر کرنے کے مقصدسے ڈیٹا چوری کے الزامات کا سامنا کر رہی کیمبرج اینالٹکا سے اپنی اپنی انتخابی مہم میں مدد لے چکی ہیں۔

    पूर्ववत् करा
  11. २३ मार्च

    شرد یادو نے کہا کہ بی جے پی کے ذریعے پھیلائی جا رہی فرقہ پرستی کو سماجی انصاف کی تحریک ہی روک سکتی ہے۔ آج سماجی عدم مساوات کا عالم یہ ہے کہ کسان، دلت اور غریب طبقہ بےحد دقت میں ہیں۔

    पूर्ववत् करा
  12. २३ मार्च

    لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں مرکزی وزیر مملکت براے پلاننگ راؤ اندرجیت سنگھ نےیہ جانکاری دی ۔

    पूर्ववत् करा
  13. २३ मार्च

    ہندوستانی سماج کا تصور سبزی خور سماج کے طور پر کیا جاتا ہے،لیکن کسی بھی سماجی گروہ کے کھان پان کی عادتوں سے جڑا کوئی بھی دعویٰ پوری طرح صحیح نہیں ہوسکتا۔

    पूर्ववत् करा
  14. २३ मार्च

    جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے عراق میں قتل کیے گئے 39 ہندوستانیوں کو لے کرمرکزی حکومت کےدعوی پر ونود دوا کا تبصرہ

    पूर्ववत् करा
  15. २३ मार्च

    جھارکھنڈ میں پرم ویر چکر فاتح لانس کے جاں باز البرٹ اکاکی یادگار کی تعمیر کی بنیاد رکھے جانے کے 27 مہینے بعد وہاں ایک اینٹ بھی نہیں جوڑی جا سکی ہے۔

    पूर्ववत् करा
  16. २३ मार्च

    بھگت سنگھ کی تحریروں سے سن و سال مٹا دیجیے ،اس کے بعد پڑھیے ،ایسا محسوس ہوگا کہ بھگت سنگھ ہمارے زمانے میں لکھ رہے ہیں موجودہ سیاسی منظر نامے اور اس کی “گودی میڈیا” کی بات کر رہے ہیں۔

    पूर्ववत् करा
  17. २२ मार्च

    فیس بک کے خلاف امریکہ میں تفتیش شروع۔ امریکن فیڈرل ٹریڈ کمیشن اس بات کی جانچ‌کر رہا ہے کہ کیا فیس بک نے صارفین کے لاکھوں ڈیٹا ایک سیاسی مشاورت ایجنسی کو دئے تھے۔

    पूर्ववत् करा
  18. २२ मार्च

    آئی ایس آئی ایس اور القاعدہ کے گمراہ فکر وعمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ہم مسلمانان ہند اور بالخصوص ملت کے نوجوانوں کو نصیحت وتاکید کرتے ہیں کہ اس قسم کی تنظیموں سے دور رہیں اور ان کو اپنے علاقوں میں نہ پنپنے دیں۔

    पूर्ववत् करा

लोड करण्या करता काही वेळ लागू शकतो.

Twitter वरची क्षमता ओलांडली गेली आहे किंवा तात्पुरती अडचण अनुभवास येत आहे. पुन्हा प्रयत्न करा किंवा अधिक माहितीसाठी Twitter स्थिती येथे भेट द्या.

    आपण मला सुद्धा विचारू शकता

    ·