ツイート

@KoblerinPAKさんをブロックしました

このツイートを表示してもよろしいですか?これによって@KoblerinPAKさんのブロックが解除されることはありません。

  1. 固定されたツイート
    3月29日

    Such nice memories❤ from last trip to South Punjab. Will stay with me forever😭. جنوبی پنجاب کے آخری دورے سے ایسی حسین یادیں❤.. ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گیں😭۔

    取り消す
  2. 9 時間前

    مبارکباد!! 9پاکستانی#forbes کی لسٹ میں اور بہترین یہ کہ: زیادہ تر خواتین ہیں۔ آپ سب سے ملکر بہت خوشی ہوتی!! لیکن افسوس، کچھ دنوں میں جارہا۔پراعتماد ہوں کہ پاکستان اکیسویں صدی کے لئے فٹ ہوجائےگا اگر آپ جسے نوجوان مرد و خواتین یہاں ہیں! آپ سب کی کامیابی کاخواہاں ہوں!

    取り消す
  3. 12 時間前

    CONGRATULATIONS!! 9 made it to & the best: most r . Would have loved to meet u all!! But alas, leaving in few days. Very confident that will become fit for 21st century if young men & women like u r here!! Wish u all a great success!

    取り消す
  4. 15 時間前

    پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں11٪ اضافے کی خطرناک خبر ہے۔یورپ میں بھی یہ مسئلہ ہے۔بچوں کو تحفظ کی ضرورت ہے۔وہ تعلیم، مزہ اور اچھی زندگی کے مستحق ہیں!!حکومت و معاشرہ اس لعنت کو ختم کرسکتے ہیں۔اگر آپکو بچےکے ساتھ بدفعلی کا پتاچلے تو کہاں کال کرینگے؟کوئی ہاٹ لائن ہے؟

    取り消す
  5. 17 時間前

    alarming news on child abuse increase of 11% in .Also a problem in europe. kids need to be protected. They deserve education, fun & a good life!! Government and society can curb this curse. Where to call if you know about child abuse? Is there a hotline?

    取り消す
  6. 4月4日

    واہ، ہنزہ سے بہت اچھی خبر!! اور میں پہلا علاقہ جس نے پلاسٹک شوپروں پر پابندی عائد کی ہے۔قدرتی خوبصورتی کو بچانے کیلئے شاندار فیصلہ ہے! 2050 تک سمندر میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک ہو گا!! دیکھتے ہیں کب دوسری حکومتیں ایسے فیصلے کرتیں ہیں۔

    取り消す
  7. 4月4日

    Wow, great news coming from . 1st region in & to ban plastic bags. Superb decision to protect the beauty of ! By 2050 there will be more plastic in ocean than fish!Lets c when other governments follow the footsteps?

    取り消す
  8. 4月4日

    سرپرائز! میں نے جاتے جاتے شیروانی بھی بنوا لی..ایک نظر دیکھیں اور مجھے بتائیں کہ اگر یہ مجھ پہ اچھی لگ رہی ہے؟ اور آپ کو بٹن پر کیا نظر آ رہا ہے؟ ایسی زبردست شیروانی بنانے کیلئے آپکا شکریہ!! سوچ رہا ہوں کہ جب میں یہ برلن میں پہنو گا تو لوگوں کا کیسا ردعمل ہوگا

    取り消す
  9. 4月4日

    SURPRIZE!! I also made a sherwani on my way out.. have a look & tell me if it suits me? Also, What do you guys see on buttons?? Thankyou for such a wonderful Sherwani. I wonder how people will react in Berlin 😆 when i wear this.

    取り消す
  10. 4月4日

    Look! The packers are here!! 😭i دیکھیں! پیکرز یہاں ہیں!!😭

    取り消す
  11. 4月3日

    . do you really want the people of to play against ?😂 Well..lets see! Guys Europe is coming to you. join us at on this Saturday at & share ur story with me 'how u protect environment' See u guys there!

    取り消す
  12. 4月3日

    Wishing all the Muslims a blessed . Pray for peace, stability & prosperity. تمام مسلمانوں کو برکت والی مبارک! امن، استحکام اور خوشحالی کے لئے دعا کریں۔

    取り消す
  13. 4月3日

    اتنےسارے طالبعلوں کو میں شرکت کرتے دیکھ کر بہت اچھا لگا رہا ہے۔ کے بعد پاکستانی نوجوانوں کی جانب سے بھی کا منتظر تھا۔ درخت ہماری بقا کیلئےضروری ہیں۔ یاد ہے؟میں نے بھی چند ہفتے قبل پی-ایم سیکرٹریٹ کے قریب پودا لگایا تھا

    取り消す
  14. 4月3日

    Great to see that so many students participating in . Was really looking forward towards by youngesters after . Trees are necessary for our survival. Remember i also planted a near PM secretariat few weeks ago.

    取り消す
  15. 4月3日

    ۔ سے ماس کمیونیکیشن کے طالب علموں کے ساتھ میری محبوبہ فوکسی کے لئے آخری انٹرویو زبردست رہا۔ جان کر دلچسپ لگا کہ ووکس ویگن کلب آف پاکستان جرمن ورثہ کو برقرار رکھ رہا ہے؛ جسکے لئے میں واقعی مشکور ہوں!!

    取り消す
  16. 4月3日

    Great interview for last time for my beloved foxy with students of MassCom from ! Interesting to know that Volkswagen Club of Pakistan is perserving the heritage. I'm really greatful!!

    取り消す
  17. 4月2日

    سندھ پولیس کا خواجہ سراؤں کو دفاعی فورس میں شامل کرنے کا عظیم فیصلہ ہے۔ شاباش ڈاکٹر کلیم!!  ہر کمیونٹی کا مرکزی دھارے میں شامل ہونا بہت اہم ہے۔ یہ کمزور کی حفاظت کرے گا اور اسکو بااختیار بنائے گا!! خواجہ سرا معاشرے کا برابر کا حصہ ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ اور کون اسطرح کا فیصلہ کرتا ہے

    取り消す
  18. 4月2日

    Great decision of to include transgenders in the line defence.Welldone Dr.Kaleem!👏🏻Inclusion of every community into mainstream is very important. it'll protect & empower the vulnerable!transgenders r equal part of society!! Lets c who is next to follow this decision

    取り消す
  19. 4月2日

    ۔ کیلئے نیلا پہنا ہے۔ پاکستان میں 3 لاکھ بچےآٹزم سے متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ لوگ اپنے آپ میں منفرد ہوتے ہیں۔ انہیں اپنی مکمل صلاحیت حاصل کے استعمال میں مدد دینے کیلئےانہیں قبول کریں۔ یہ معاشرے میں تنوع اور رنگ شامل کرتے ہیں۔

    取り消す
  20. 4月2日

    Wearing blue today for . 300k children in are being affected from autism. These people are unique in their way, lets accept them to help reach their full potential. They add diversity & color to the society.

    取り消す
  21. 4月2日

    متاثرکن ٹیکنالوجی!! پاکستان میں روبوٹک ہاتھ میرے لئے اچھا سرپرائز تھا۔ وہ صرف اس ہاتھ کو ہلانے کے بارے میں سوچتا ہے اور یہ ہاتھ خود ہی اس طرف چلا جاتا ہے!! میکانکس اور مصنوعی ذہانت کا کیا زبردست مجموعہ ہے!! امید ہے کہ یہ ٹیکنالوجی جلد ہی سستی ہو جائے گی۔

    取り消す

読み込みに時間がかかっているようです。

Twitterの処理能力の限界を超えているか、一時的な不具合が発生しています。やりなおすか、Twitterステータスで詳細をご確認ください。

    こちらもおすすめです

    ·