خوبصورت ڈیزائن، بہترین خصوصیات، اور جو دل چاہے وہ بنانے کی آزادی۔ WordPress بیک وقت مفت اور بیش قیمت ہے!

بہترین لوگوں کے اعتماد سے بھرپور

30% of the web uses WordPress, from hobby blogs to the biggest news sites online.

طاقتور خصوصیات

لامحدود امکانات۔ آپ کیا بنائیں گے؟

  • مرضی کے مطابق
    ڈیزائنز
  • ایس ای او
    دوست
  • اثر پذیر
    موبائل سائٹس
  • اعلی
    کارکردگی
  • جانے کا
    انتظام کریں
  • سخت
    سیکورٹی
  • طاقتور
    میڈیا انتظام انصرام
  • آسان اور
    قابل رسائی

اپنی ضروریات کے مطابق اپنی ویب سائٹ کو بنانے کے لیے 45،000 سے زیادہ WordPress پلگ ان موجود ہیں۔ اس میں شامل ہیں آن لائن اسٹور، گیلریز، میلنگ کی فہرستیں، فورمز، انالیٹکس، اور بہت کچھ۔

کمیونٹی

دنیا بھر کے 436 شہروں میں سینکڑوں ہزار ڈویلپرز، مواد تخلیق کار، اور سائٹ مالکان ماہانہ میٹ اپس میں جمع ہوتے ہیں۔

مقامی WordPress کمیونٹی تلاش کریں

WordPress کے ساتھ شروعات کریں

انٹرنیٹ پر ویب سائٹ بنانے کے لیے 60 ملین سے زیادہ افراد کی پسند ہے WordPress۔ اور یہ لوگ اسے 'گھر' سمجھتے ہیں، آئیں اور اس خاندان کا حصہ بنیں۔

ہمارے بلاگ سے خبریں

ورڈپریس 4.7.1 اردو زبان میں

تمام پڑھنے والوں کو میرا سلام۔ ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے ورڈپریس کے تازہ ترین ورژن 4.7.1 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بھی دستیاب ہے۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ اگر ورڈپریس پہلے سے آپ کے استعمال […]

یہ ایسے آسان ہے جیسے

  1. ویب ہوسٹ تلاش کریں اور WordPress کو سپورٹ کرتے ہوئے ایک بہترین ہوسٹنگ حاصل کریں۔
  2. ہماری مشہور 5 منٹ کی انسٹالیشن کے لیے مشہور WordPress ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں۔ ایک راک سٹار کی طرح محسوس کریں۔
  3. دستاویزات پڑھیں اور خود WordPress کے ماہر بنیں، اپنے دوستوں کو متاثر کریں۔