اون لائین اخبار کی پالیسی
- ١ یه سائیٹ اعلانات کی سائیٹ هو گی جس میں کوئی بھی شخص اپنا انفرادی اعلان بغیر کسی قسم کی ادائیگی کے کراسکے گا ـ
- ٢ اجتماعی اعلانات جو که غیر کاروباری هوں کے وه بھی بے قیمت شائع کیے جائیں گے
- ٣ ان پیفامات میں کسی فرد ، گروھ ،ادراے ، مذہب ، مسلک دھرم کی اهانت نہیں هونی چاهیے ـ
- ٤: پیغام مختصر اور جامع هونا چاهیے
- ٥:ارسال کنندھ کا ٹیلی فون یا ایڈریس لکھا هونا چاهیے جس پر رابطه کیا جا سکے
- اپ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتے هیں اپ اپنا پیغام اور اعلان شائیع کروا سکتے هیں ـ
- سب اعلانات نیک نیتی سے پبلش کیے جارہے هیں ان اعلانات سے هونے والے کسی کاروباری یا کسی بھی قسم کے مسئلے سے اس سائٹ کا کوئی تعلق نہیں هو گا
- خرید دار چیز کو خریدنے سے پہلے اپنی تسلی خود کرے
- اس سائیٹ کا کسی بھی مذہبی ، لسانی ، علاقائی ، نسلی یا کسی بھی قسم کی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں هے ـ
- انتقال کے اعلان کے ساتھ ورثاء میں سے کسی کی تصویر لگوانے کے لیے ، آپ کو تصویر ای میل کرنی هو گی ـ
- بچے کی پیدائیش پر آپ کے بچے کی تصاویر بھی شائیع کی جائیں گی لیکن صرف وه جو ای میل سے وصول هوں گی ـ
- سائیٹ ایڈمین ان تصاویر کی فلٹرنگ کے لیے کچھ تصاویر کو شائع ناں کرنے کا بھی حق رکھتا ہے ـ
- ایڈمن آپ کے پیغام کو فلٹر کرنے کا حق رکھتا ہے
- نامعقول اعلانات اور پیغامات شائیع نہیں کیے جائیں گے
- اور
- ارسال کنندھ کو اس کی اطلاع نهیں دی جائے گی چه جائیکه ارسالکنندھ خود انکوائیری کرے
- سائیٹ پر لکھنے والے کالم نگار اور شاعر حضرات کی تحاریر ان لکھاریوں کی اپنی ذمه داری هو گی
- سائیٹ ایڈمن کسی بھی قسم کی قانونی پریشانی میں نہیں پڑے گا ـ