-
سنا نگران حکومتوں کی نگرانی میں جون کے مہینے میں شدید لوڈ شیڈنگ کروائی جائے گی تاکہ ترقی اور گورننس کے غبارے سے ہوا نکالی جا سکے
#pakistan -
لوگ تمام دیکھیں
تصدیق شدہ اکاؤنٹ@thePSLt20 Official account of the Pakistan Super League | http://facebook.com/thePSL | https://youtube.com/pakistansuperleagueofficial … https://instagram.com/thepsl
-
کہیں لگ رھے ہیں جوتے تو کہیں ھو رھا ھے منہ کالا پھر بھی کہتے ھیں کہ مجھے کیوں نکالا, مجھے کیوں نکالا
#Pakistan -
مقبوضہ کشمیر ۔ سرینگر میں گاندھی میموریل کالج پر لہراتا سبز ہلالی پاکستانی پرچم
#Kashmir#Pakistan pic.twitter.com/YqewI4AQQD -
یوں ہی ایک سوال ذہن میں آتا ہے۔ پاکستانی وزیرخارجہ پر سیاہی پھینکنے والا شخص تیزاب بھی پھینک سکتا تھا کوئی خطرناک کیمیائی مادہ بھی اچھال سکتا تھا۔ وزیرخارجہ کی سکیورٹی کس کی ذمہ داری تھی اور کیا کوئی بھی شخص وزیرخارجہ سے دو فٹ تک کے فاصلے تک پہنچ سکتا ہے؟
#Pakistan -
سی پیک کے ثمرات - لاہور میں چینی نے بھی ٹھیلا لگا لیا
#china#pakistan pic.twitter.com/S6Vgl7VN1u -
*خیبر پختونخواہ حکومت نے پنجاب حکومت سے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی جدت کے لیے مدد مانگی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت۔
#PunjabSpeed#Pakistanیہ تھریڈ دکھائیں -
پانی سستا ہے تو پھر اس کا تحفظ کیسا؟ خون مہنگا ہے تو ہر شہر میں بہتا کیوں ہے؟
#Sindh#Punjab#Balochistan#KPK#Pakistan pic.twitter.com/peeH74htpy -
پاکستانیو کو اس المیئے کا احساس بھی نہیں کہ ہم وہ بدنصیب ہیں جو
#StephenHawkin کے دور میں نہیں بلکہ علامہ خادم حسین رضوی کے عہد میں زندہ ہیں#StephenHawkingRIP#pakistan#khadimrizvi -
اس سسٹم کی کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے خیبر پختونخواہ حکومت نے مدد کی اپیل کی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت۔
#PunjabSpeed#Pakistanیہ تھریڈ دکھائیں -
پی آئی اے فروخت کرنے کی ایک وجہ اس کے اثاثےہیں 2.5 بلین ڈالر کا نیو یارک ہوٹل ، اربو روپے کے پاکستان میں اثاثےہیں ،جائداد ہیں حکمرانوں نے اپنی کرپشن اور اپنے بینک بیلنس بھرنے کے لئے پاکستان کو کھوکھلا کردیا ہے
#PIA#Pakistan pic.twitter.com/QiCyGcmODw -
امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں
#Pakistan#Wordspic.twitter.com/kSyRaoz61f -
اس فیڈریشن کا جو حال بنایا جا رہا ہے, جو حال بننے جا رہا ہے وہ ہماری تاریخ کے بد ترین دن ہوں گے. -- حاصل بزنجو کا سینیٹ میں خطاب
#Pakistan pic.twitter.com/ecDax1yWQl -
شانگلہ وچ ملالہ یوسفزئی دے تعاون نال تعمیر کیتے گئے کُڑیاں دے سکول دا افتتاح
#Pakistan pic.twitter.com/2n9ob3xZnN -
سیاستدانوں کے بعد کمانڈوں کی بھی باری - عدالت نے پرویز مشرف کی بیرون ملک تمام جائداد ضبط کرنے کا حکم سنا دیا ، حکومت گرفتار کر کے ملک واپس لائے
#Musharraf#Military#Pakistan#Justice#PMLN#Accountabilityhttps://www.siasat.pk/forum/showthread.php?616175-Court-has-ordered-to-confiscate-all-of-Pervez-Musharraf-s-assets-abroad … -
بلوچستان کی پہلی خاتون فوٹوگرافر
#Pakistan pic.twitter.com/YN2TlordRa -
-
پاکستان کی تاریخ کے میں سے زیادہ قرضہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں لیا گیا، ہر پیدا ہونے والا بچہ کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟ جانیئے عامر متین سے
#92NewsHDPlus#Muqabil#Pakistan#CircularDebt#PMLN pic.twitter.com/MzdaLQ4eD4 -
پاکستان کے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ پی آئی اے کا قرضہ جو دیگا اسے اسٹیل مل فری میں دے دونگا۔ یہ ن لیگ والوں نے پاکستانی اداروں کو اپنے باپ کا مال سمجھ رکھا ہے کیا؟
#PMLN#Pakistan@MaryamNSharif@marvi_memon@ShaziaAttaMarri -
*پنجاب حکومت CDR نظام ڈیڑھ سال قبل ہی بنا چکی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت۔
#PunjabSpeed#Pakistanیہ تھریڈ دکھائیں -
عمران خان گجرات میں جوتے کے وار سے پھر بچ گئے
#ImranKhan#Shoe#Raining#Pakistan#Politicspic.twitter.com/3TG9hNKt2I
لوڈنگ میں وقت لگ رہا ہے.
ٹوئٹر گنجائش سے زیادہ بوجھ یا ایک وقتی مشکل سے دوچار ہے۔ دوبارہ کوشش کریں یا مزید معلومات کے لیے ">ٹوئٹر اسٹیٹس پر جائیں۔