Ammar Masoodחשבון מאומת

@ammarmasood3

Host . Raatgaye http://Ptv. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya Tv FMR. Dir marketing PTV,Columnist jang,Short Story writer

Islamabad
כאן מאז יולי 2012

ציוצים

חסמת את @ammarmasood3

האם אתה בטוח שאתה רוצה להציג את הציוצים האלה? הצגת הציוצים לא תגרום לשחרור של @ammarmasood3

  1. ציוץ נעוץ
    19 במרץ

    بس یہ یاد رکھیں جو لوگ 'پشاور میٹرو' بنا رہے ہیں وہی لوگ 'نیا پاکستان' بھی بنا رہے ہیں۔ آ گے آپ خود سمجھدار ہیں! ~ منقول

    ביטול
  2. לפני 6 שעות
    ביטול
  3. לפני 8 שעות

    یہ سب لوگ بہت قابل فخر اور ہنر مند لوگ ہیں لیکن اگر کشمیر کی آذادی کی جنگ انہوں نے لڑنی تھی تو ہمیں ستر سال اپنا سارا بجٹ فلم انڈسٹری اور کرکٹ بورڈ پر خرچ کرنا چاہئے تھا

    ביטול
  4. צייץ מחדש
    לפני 18 שעות

    صرف پاکستان میں نہیں بلکہ میڈیا ہر اس ملک میں زیر عتاب ہے جہاں بادشاہت ہے یا فسطائی حکمران ہے جو معاشرے کو تقسیم کرکے، نفرت پھیلا کر اور مخالفین کی زبان بندی کے ذریعے نظام پر قابض ہیں

    ביטול
  5. לפני 14 שעות
    ביטול
  6. צייץ מחדש
    לפני 22 שעות

    کیاآپ کو پتہ ہے اسلام آباد کی سب سے مختصر شاہراہ کا نام کیا ہے ؟اس شاہراہ پر کونسی عمارت ہے جہاں 73 کاآئین منظور ہوا ؟کس عمارت کے کس کمرے میں آمریت کی چھڑی آجبھی موجود ہے؟ رات اس شاہراہ پر کن جانوروں کا راج ہوتا ہے؟ پڑھیے میرا کالم ۔۔ ایک منٹ کی ڈرائیو

    ביטול
  7. צייץ מחדש
    לפני 21 שעות

    پیشکش اب بھی وہی ہے کہ نواز شریف اپنی بیٹی کے ہمراہ پاکستان چھوڑ جائیں اور حالات سازگار ہونے کے بعد انہیں واپس بلا لیا جائے گا لیکن اپنے بیانیے پہ قائم نواز شریف کا جواب آج بھی وہی ہے۔ڈیل کی افواہوں سے متعلق میرا جنگ کالم یہ سب افواہیں ہیں!

    ביטול
  8. לפני 19 שעות

    Tell him that sara Pakistan admires his talent

    ביטול
  9. לפני 19 שעות

    اب کون جمہوریت کے خلاف سر پر کفن باندھے گا؟ اب کون سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے سکھائے گا؟ اب کون کینیڈا سے آخری جراب بھی پیک کر کے ہجرت کرے گا؟ اب کون سیاست نہیں ریاست بچاو کا فلک شگاف نعرہ لگائے گا؟ اب کون نفرت کو فروغ دے گا؟ افسوس اس ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں

    ביטול
  10. 13 בספט׳

    کیسے کیسے نایاب موتی اس مٹی میں خاک ہو رہے ہیں وڈیو ضرور دیکھیں ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم شیئر کرنے کا بہت شکریہ

    ביטול
  11. 13 בספט׳

    ماضی کی معروف نیوز ریڈر، براڈکاسٹر، افسانہ نگار اور شاعرہ، ثریا شہاب آج 13 ستمبر کو اسلام آباد میں انتقال کر گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون!

    ביטול
  12. 13 בספט׳

    گُل اس شاخ سے ٹُوٹتے بھی رہے اسی شاخ سے پھُوٹتے بھی رہے

    ביטול
  13. 13 בספט׳

    اگر بذدار گئے تو یہ تبدیلی پنجاب تک نہیں رہے گی

    ביטול
  14. 13 בספט׳
    ביטול
  15. 13 בספט׳

    لگتا ہے تبدیلی کے سفر کا آغاز پنجاب سے شروع ہو گیا ہے

    ביטול
  16. 13 בספט׳
    ביטול
  17. 13 בספט׳
    ביטול
  18. 13 בספט׳

    What a nice piece of writing. Thank u for sharing this

    ביטול
  19. 13 בספט׳

    لیکن یاد رکھیں مرد ناداں پہ کلام نرم و نازک بے اثر

    ביטול
  20. 13 בספט׳

    Brilliant . Thank u so much for sharing this incredible story

    ביטול
  21. 13 בספט׳
    ביטול

מסתבר כי הטעינה לוקחת זמן־מה.

ייתכן שיש עומס או תקלה זמנית בטוויטר. נסה שוב או בקר בדף המצב של טוויטר לקבלת מידע נוסף.

    ייתכן שגם ימצא חן בעיניך

    ·