Twitter | Search | |
PTI
Official twitter account of Pakistan Tehreek-e-Insaf.
156,716
Tweets
2,036
Following
3,009,670
Followers
Tweets
PTI 3h
Chairman PTI Imran Khan Endorses Edhi Charity Day (07.07.17)
Reply Retweet Like
PTI 5h
تحریک انصاف سندھ میں بہترین متبادل کے طور پر میدان عمل میں موجود ہے، ترجمان چیئرمین تحریک انصاف
Reply Retweet Like
PTI 5h
وقت آگیا ہے کہ سندھ کے عوام کو ظالم اور سفاک ٹولے سے نجات دلا کر بااختیار بنایا جائے،
Reply Retweet Like
PTI 5h
پختونخوا میں دیگر شعبوں کی طرح تعلیم اور صحت کے شعبوں میں صوبائی حکومت کی کارکردگی قابل تقلید ہے،
Reply Retweet Like
PTI 5h
بلاول پختونخوا پر تبصرہ آرائی ضرور کریں مگر اس سے پہلے دیہی اور شہری سندھ میں پھیلی بیچارگی اور تعفن پر نظر دوڑائیں،
Reply Retweet Like
PTI 5h
بلاول کے والد کے حواریوں نے سندھ کو کرپشن، جہالت اور غربت جیسی بیماریوں میں جکڑا ہے،
Reply Retweet Like
PTI 5h
کرپشن اور لوٹ مار کے حمام میں ایک سیر تو دوسرا سواسیر ہے،
Reply Retweet Like
PTI 5h
قوم جان چکی ہے کہ زرداری صاحب نے اب تک اگر کسی سے وفا نبھائی تو وہ نواز شریف ہیں،
Reply Retweet Like
PTI 5h
ستم ظریفی ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرح زرداری صاحب بلاول کا سیاسی مستقبل بھی تاریک بنانا چاہتے ہیں،
Reply Retweet Like
PTI 5h
زرداری صاحب پی ایس 114 میں پیپلز پارٹی کی آخری رسومات کا باضابطہ آغاز کرچکے ہیں،
Reply Retweet Like
PTI 5h
سیاست سے لاعلمی پر بلاول سے ہمدردی اور پیپلز پارٹی کے "سیاسی انتقال" پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں،
Reply Retweet Like
PTI 5h
*بلاول کی تقریر پر تحریک انصاف کا ردعمل* "بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں" زرداری صاحب زبردستی سیاستدان بنانے پر تلے ہوئے ہیں،
Reply Retweet Like
PTI retweeted
Ali Muhammad Khan 6h
Congratulations ! The credit goes to workers especially MNA from Kohat@ShehryarAfridi1
Reply Retweet Like
PTI 7h
اداروں کو گالیاں نکال کر اور فیتے کاٹ کر انجام مؤخر کرنے کی کوششیں بارآور نہیں ہوپائیں گی، ترجمان تحریک انصاف
Reply Retweet Like
PTI 7h
پاکستان کو کرپشن اور نااہلی سے نجات دلانے کا وقت ہے،
Reply Retweet Like
PTI 7h
دودن پہلے روپیہ لمحوں کی سی تیزی سے بے قیمت ہوا جبکہ وزیر اعظم اور ان کی حکومت بغلیں جھانکتے رہے،
Reply Retweet Like
PTI 7h
وزیر اعظم ہر چیز پر نگاہ رکھنے کے دعویٰ شوق سے کریں مگر منہ کے بل گرتی معیشت پر بھی ایک نظر ڈال لیں،
Reply Retweet Like
PTI 7h
وزیر اعظم کے افتتاح کے بعد ان کے لگائے گئے منصوبے یا تو بند ہوجاتے ہیں یا ان سے کرپشن کی ایک نئی داستان جنم لیتی ہے،
Reply Retweet Like
PTI 7h
بجلی کے منصوبوں کا افتتاح اچھی بات مگر قوم ابھی تک نندی پور، گڈانی اور قائد اعظم سولر پارک کو نہیں بھولی،
Reply Retweet Like
PTI 7h
دس جولائی کے بعد کے پاکستان میں نواز شریف اور ان کی کرپشن کیلئے کوئی جگہ نہیں ہوگی،
Reply Retweet Like