تلاش کے نتائج
  1. 24 گھنٹے پہلے

    سنا نگران حکومتوں کی نگرانی میں جون کے مہینے میں شدید لوڈ شیڈنگ کروائی جائے گی تاکہ ترقی اور گورننس کے غبارے سے ہوا نکالی جا سکے

  2. 15 مارچ

    کہیں لگ رھے ہیں جوتے تو 👟 کہیں ھو رھا ھے منہ کالا 💀 پھر بھی کہتے ھیں کہ مجھے کیوں نکالا, مجھے کیوں نکالا

  3. 14 گھنٹے پہلے

    مقبوضہ کشمیر ۔ سرینگر میں گاندھی میموریل کالج پر لہراتا سبز ہلالی پاکستانی پرچم 🇵🇰 ❤

  4. 15 مارچ

    یوں ہی ایک سوال ذہن میں آتا ہے۔ پاکستانی وزیرخارجہ پر سیاہی پھینکنے والا شخص تیزاب بھی پھینک سکتا تھا کوئی خطرناک کیمیائی مادہ بھی اچھال سکتا تھا۔ وزیرخارجہ کی سکیورٹی کس کی ذمہ داری تھی اور کیا کوئی بھی شخص وزیرخارجہ سے دو فٹ تک کے فاصلے تک پہنچ سکتا ہے؟

  5. 1 گھنٹہ پہلے

    سی پیک کے ثمرات - لاہور میں چینی نے بھی ٹھیلا لگا لیا

  6. 58 منٹ پہلے

    *خیبر پختونخواہ حکومت نے پنجاب حکومت سے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی جدت کے لیے مدد مانگی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت۔

    یہ تھریڈ دکھائیں
  7. 4 گھنٹے پہلے

    پانی سستا ہے تو پھر اس کا تحفظ کیسا؟ خون مہنگا ہے تو ہر شہر میں بہتا کیوں ہے؟

  8. 14 مارچ

    پاکستانیو کو اس المیئے کا احساس بھی نہیں کہ ہم وہ بدنصیب ہیں جو کے دور میں نہیں بلکہ علامہ خادم حسین رضوی کے عہد میں زندہ ہیں

  9. 58 منٹ پہلے

    اس سسٹم کی کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے خیبر پختونخواہ حکومت نے مدد کی اپیل کی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت۔

    یہ تھریڈ دکھائیں
  10. 14 مارچ

    پی آئی اے فروخت کرنے کی ایک وجہ اس کے اثاثےہیں 2.5 بلین ڈالر کا نیو یارک ہوٹل ، اربو روپے کے پاکستان میں اثاثےہیں ،جائداد ہیں حکمرانوں نے اپنی کرپشن اور اپنے بینک بیلنس بھرنے کے لئے پاکستان کو کھوکھلا کردیا ہے

  11. 12 مارچ

    امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں

  12. 12 مارچ

    اس فیڈریشن کا جو حال بنایا جا رہا ہے, جو حال بننے جا رہا ہے وہ ہماری تاریخ کے بد ترین دن ہوں گے. -- حاصل بزنجو کا سینیٹ میں خطاب

  13. 5 گھنٹے پہلے

    شانگلہ وچ ملالہ یوسفزئی دے تعاون نال تعمیر کیتے گئے کُڑیاں دے سکول دا افتتاح

  14. 6 گھنٹے پہلے

    سیاستدانوں کے بعد کمانڈوں کی بھی باری - عدالت نے پرویز مشرف کی بیرون ملک تمام جائداد ضبط کرنے کا حکم سنا دیا ، حکومت گرفتار کر کے ملک واپس لائے

  15. 2 گھنٹے پہلے

    بلوچستان کی پہلی خاتون فوٹوگرافر

  16. 15 مارچ

    ملتان کا کبوترباز مجاہد حیسن

  17. 14 مارچ

    پاکستان کی تاریخ کے میں سے زیادہ قرضہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں لیا گیا، ہر پیدا ہونے والا بچہ کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟ جانیئے عامر متین سے

  18. 15 مارچ

    پاکستان کے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ پی آئی اے کا قرضہ جو دیگا اسے اسٹیل مل فری میں دے دونگا۔ یہ ن لیگ والوں نے پاکستانی اداروں کو اپنے باپ کا مال سمجھ رکھا ہے کیا؟

  19. 58 منٹ پہلے

    *پنجاب حکومت CDR نظام ڈیڑھ سال قبل ہی بنا چکی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت۔

    یہ تھریڈ دکھائیں
  20. 13 مارچ

    عمران خان گجرات میں جوتے کے وار سے پھر بچ گئے

لوڈنگ میں وقت لگ رہا ہے.

ٹوئٹر گنجائش سے زیادہ بوجھ یا ایک وقتی مشکل سے دوچار ہے۔ دوبارہ کوشش کریں یا مزید معلومات کے لیے ">ٹوئٹر اسٹیٹس پر جائیں۔